Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 31 to 45 of 46

Thread: [Afsana 054] اندھیرے کی روشنی

  1. #31
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    سب سے پہلے تو بہت بہتتتتتتتتت مُبارک ہو۔ ۔ ۔ میرا خیال ہے تقریباً سب کو ہی اندازہ تھا کہ اس بار اس افسانے نے بازی مار لینی ہے۔ لیکن یہ کسی کو نہیں پتہ تھا سوائے میرے کہ یہ ہے کس کا۔ ۔ ۔ ۔ خیر جی پہلی کاوش پر کامیابی بہتتتتتتت بہتتتتت مُبارک ہو۔ اللہ تعالٰی کرے زروِ قلم اور زیادہ۔

    اب آتے ہیں افسانے کی طرف تو جی۔ ۔ کمال کا کانسیپٹ ہے۔ ۔ ۔ درد، تکلیف، محبت، اُمید، ویل وشز اور مثبیت۔۔ ۔ ۔ کیا نہیں ہے اس افسانے میں؟
    شروعات ہی بڑا اسٹرونگ ہے۔ افسانہ ایسی جگہ سے شروع ہوتا ہے ریڈر بہت پہلے سے ہی اُس کی گرفت میں مکمل طور پر آ جاتا ہے۔ اور ایک ذہن بن جاتا ہے شروعات ایسا ہے تو اینڈ کچھ اس سے بھی بھیانک ہو گا۔ لیکن یہ بہت اچھی مثبت بات اور پیغام رہا کہ اسٹوری کا پلاٹ بتردیج بڑھا اور پھر بدلا۔ ۔ ۔ اور یوں بدلا کہ پتہ بھی نہیں چلا۔

    جُگنو کی تشبیہہ بہت ہی خُوبصورت استعمال کی۔ ۔
    روشنی اور اندھیرے کی personification ﴿اُردو میں پتہ نہیں کیا کہتے ہیں﴾ بہتتتتتتت ہی اچھی رہی۔ مجھے بہت پسند آئی۔ ۔ ۔ ۔
    زندگی کا ایک مکمل ایٹی ٹیوڈ بیان کر دیا ہے اس میں۔
    ویری ویل جی۔ اب اور لکھا تو باقیوں پر کیا لکھوں گی؟
    ویسے ابھی اور بھی لکھ سکتی ہوں۔
    پھر کبھی اور۔ ۔ ۔
    ویسے افسانوں پر اچھی ڈسکشن ہو سکتی ہے۔ ۔ ۔

    لکھتے رہو۔ ماشاء اللہ بہت اچھا لکھتے ہو۔
    اللہ تمھارے لفظوں کو مزید پُر اثر کرے۔ آمین

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    Quote Originally Posted by Wish View Post

    او ہو دشمنوں کی طرف سے اتنی تعریف ۔ اللہ خیر کرے۔ ہضم کیسے ہو؟~

    دعاوں اور تعریف کا بہت شکریہ وش۔

    اور ہاں پرسونیفیکیشن کو اردو میں ، انسان قرار دینا۔ شخص فرض کرنا۔ تجسم۔ تمثل۔ تجسیم۔ یا استعارہ کہتے ہیں۔

    اور پرسونیفائی کو ۔۔۔۔۔ شخص ٹھہرانا۔ آدمی فرض کرنا۔ کسی بے جان چیز کو جاندار ٹھیرانا۔ مجسم قرار دینا ۔ کہتے ہیں۔
    ************

    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    بہت اچھی تحریر ،شروعات بہت اچھی رھی ،منظر نگاری ،کسی ڈرامے کی طرح سکرین پر جیسے سب کچھ چل رھا ھو ۔

    ڈائیلاگز کی کمی محسوس ھوئی اور آخر میں کردار یا تشبیہات سمجھنے میں اپنی سمجھ کی کمی محسوس ھوئی ۔

    اوور آل ،آپ میں خطر ناک حد تک اچھا لکھنے کی صلاحیت ھے ،ایک سوال ھے کہ یہ افسا نہ آپ نے کتنی دیر میں لکھا؟ ،مجھے محسوس ھوا کہ اس افسانے پر محنت ھوئی ھے
    ۔

  4. #34
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    جرار بھائی بہت مبارک ہو۔۔۔لکھتے رہیں اور اپنے منفرد انداز تحریر سے ہمیں نوازتے رہیں۔

    تفصیلی تبصرہ دوسرے تھریڈ میں ہے۔

    The most common way people give up their power

    is by thinking they don't have any.

    ~ Alice Walker ~

    Courage is like a muscle.

    We strengthen it with use.

    ~ Ruth Gordon ~

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    شکریہ آمنہ آپا۔

    روشنی سس کچھ ٹھیک سے تو یاد نہیں ایک اندازہ ہے کہ شاید 2 گھنٹے لگے تھے۔
    ************

    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  6. #36
    Severus
    Guest

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    ہی ہی ہی ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت اچھا ہے باقی تبصرہ پڑھ کے کروں گا۔۔۔۔۔

  7. #37
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    بہت بہترین لکھا جرار بھائی۔
    آپ اپنے انداز تحریر سے بہت حساس سے انسان لگتے ہیں اور بہت گہری سوچ کے مالک۔یہ صرف اس افسانے کی وجہ سے نہیں کہا بلکہ آپ کی مزاحیہ تحریریں گپ شپ بورڈ وغیرہ میں دیکھ کر بھی یہی محسوس ہوا مجھے۔

    لکھتے رہا کریں۔یہ محض افسانہ تو نہیں لگتا~۔کسی دکھ کی داستان ہی لگی مجھے تو۔

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    بہت بہترین لکھا جرار بھائی۔
    آپ اپنے انداز تحریر سے بہت حساس سے انسان لگتے ہیں اور بہت گہری سوچ کے مالک۔یہ صرف اس افسانے کی وجہ سے نہیں کہا بلکہ آپ کی مزاحیہ تحریریں گپ شپ بورڈ وغیرہ میں دیکھ کر بھی یہی محسوس ہوا مجھے۔

    لکھتے رہا کریں۔یہ محض افسانہ تو نہیں لگتا~۔کسی دکھ کی داستان ہی لگی مجھے تو۔

    السلام علیکم ۔

    بہت شکریہ ہما آپا۔ حساس تو شاید ہر انسان ہوتا ہے ۔کوئی اظہار کر جاتا ہے کوئی چھُپا جاتا ہے۔میں کیونکہ یہاں کچھ زیادہ ہی بولتا ہوں اس لیے شاید کچھ زیادہ ہی شخصیت عیاں ہے۔
    جہاں تک افسانے کی بات ہے تو ہمارے ارد گرد بہت سے واقعات بکھرے پڑے ہیں۔کوئی کسی کا درد محسوس کر کے اسے اپنے لفظوں میں بیان کر دیتا ہے اور کوئی بس ہمدردی جتا کر۔
    میں نے بھی بس ایک کہانی میں اپنے لفظوں سے روح پھونکنے کی ادنٰی سی کوشش کی ہے۔
    ************

    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  9. #39
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    و علیکم السلام!
    اور بہت خوب کوشش کی ہے جرار بھائی۔
    اور ہاں پوائنٹی شاباش۔

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    6,869
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    "کتنی مشکل ہوتی ہے آخری ملاقات یہ مجھ سے اور اس سے بہتر شاید کوئی نہیں جان سکتا ۔کتنا مشکل ہوتا ہے ایک آخری بار مڑ کر دیکھنا ۔ایک آخری بار سلام کرنا۔کسی کے ہاتھ سے اپنا ہاتھ چھڑانا ۔ایک آخری بار کسی کو نظر بھر کر دیکھنا۔خاص طور پر تب جب آپ کو اس بات کا یقین ہو کہ پھر کبھی غلطی سے بھی آپ کا سامنا نہیں ہو گا۔کتنا مشکل ہوتا ہے ۔لیکن اس سب کے باوجود ایک آخری ملاقات سے کوئی تشنگی باقی نہیں رہتی ،کوئی جھوٹا انتظار آپ کے دل میں ڈیرے نہیں ڈالے بیٹھا رہتا کہ شاید وہ آ جانے ،شاید آج ،شاید کل"

    کچھ الفاظ جن میں زندگی کے معانی چپھے ہوتے ہیں اور انکو بار بار سننے کو دل کرتا ہے وہ ہوتے ہیں "محبت میں بولے الفاظ"

    زندگی کا وقت تو مقرر ہے اور اگر انسان کو پہلے سے کچھ پتہ چل جائے کہ اسکی زندگی کا باب کسی وجہ سے کبھی بھی بند ہو سکتا ہے تو پھر صرف محبت ہے جو اسکو ہمت اور حوصلہ دیتی ہے اور اسکو زندگی ہے اس میں واپس لے آتی ہے۔

    بہت اچھا لکھا جرار بھائی ، افسانے کا موضوع ، الفاظ کا انتخاب بہت اچھا تھا۔

    بہت بہت مبارک ہو

  11. #41
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    بہت بہت مبارک ہو جرار بھائی۔ بہت عمدہ لکھا آپ نے بالکل Licht ins Dunkle کی طرح۔

    جو اللّٰہ کا حکم

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    بہت بہت مبارک ہو جرار بھائی۔ بہت عمدہ لکھا آپ نے بالکل Licht ins Dunkle کی طرح۔

    شکریہ سمارا سس۔ اس بار واقعی میرا ڈسپلے نیم ہی میرے افسانے کا ٹائٹل بن گیا۔ بالکل غیر ارادی طور پر۔
    ************

    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    Quote Originally Posted by Rizwan View Post
    "کتنی مشکل ہوتی ہے آخری ملاقات یہ مجھ سے اور اس سے بہتر شاید کوئی نہیں جان سکتا ۔کتنا مشکل ہوتا ہے ایک آخری بار مڑ کر دیکھنا ۔ایک آخری بار سلام کرنا۔کسی کے ہاتھ سے اپنا ہاتھ چھڑانا ۔ایک آخری بار کسی کو نظر بھر کر دیکھنا۔خاص طور پر تب جب آپ کو اس بات کا یقین ہو کہ پھر کبھی غلطی سے بھی آپ کا سامنا نہیں ہو گا۔کتنا مشکل ہوتا ہے ۔لیکن اس سب کے باوجود ایک آخری ملاقات سے کوئی تشنگی باقی نہیں رہتی ،کوئی جھوٹا انتظار آپ کے دل میں ڈیرے نہیں ڈالے بیٹھا رہتا کہ شاید وہ آ جانے ،شاید آج ،شاید کل"

    کچھ الفاظ جن میں زندگی کے معانی چپھے ہوتے ہیں اور انکو بار بار سننے کو دل کرتا ہے وہ ہوتے ہیں "محبت میں بولے الفاظ"

    زندگی کا وقت تو مقرر ہے اور اگر انسان کو پہلے سے کچھ پتہ چل جائے کہ اسکی زندگی کا باب کسی وجہ سے کبھی بھی بند ہو سکتا ہے تو پھر صرف محبت ہے جو اسکو ہمت اور حوصلہ دیتی ہے اور اسکو زندگی ہے اس میں واپس لے آتی ہے۔

    بہت اچھا لکھا جرار بھائی ، افسانے کا موضوع ، الفاظ کا انتخاب بہت اچھا تھا۔

    بہت بہت مبارک ہو

    خیر مبارک جناب۔ اور بہت شکریہ۔
    ************

    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    771
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    بہت عمدہ لکھا ہے۔ اسی طرح لکھتے رہیے۔
    A little knowledge that acts is worth infinitely more than much knowledge that is idle. (Kahlil Gibran)

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    16,115
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 054] اندھیرے کی روشنی

    اس افسانے پر تبصرے کا سوچ ہی رہی تھی کہ وش نے ساحرہ والا شروع کر دیا تھا۔ویسے میری سستی ہی آڑے آتی رہی۔
    خیر سے جی کہنا یہ تھا کہ بہت اچھا لکھا۔اور خاص طور سے اگر پہلی کاوش کے طور پر لیا جائے تو ریئلی گڈ جاب۔

    گڈ پوائنٹس یہ تھے کہ اسٹارٹنگ بے حد اچھی تھی۔زبان نہایت موزوں تھی۔ کہانی کا مرکزی خیال بہت خوبصورت تھا۔
    مجھے یہ فقرہ تو بہت اچھا لگا "کیا کبھی ایسا بھی ہوا ہے کہ روشنی کو اندھیرے سے محبت ہو جائے" ؟
    علامتی رنگ میں جانا بھی صحیح رہا۔کہ چلیں مختلف سچوئیشنز نہیں لکھنی پڑیں۔لیکن جیسا اسٹارٹ تھا ویسا ہی اینڈ ہوتا تو زیادہ بہتر ہوتا یا شاید سمجھنا آسان رہتا۔لیکن شاید تم زیادہ ٹائم دیتے تو علامتی رنگ سے نکل پاتے۔
    یا نہیں بھی نکلتے تو بھی اینڈ کچھ مختلف کرتے۔جیسے اندھیرے کو جانا چاہئے تھا نا کہ روشنی کو۔
    اوور آل عمدہ کوشش تھی۔انسان کی ان سائڈ سٹوری ۔جذبات کی کہانی تھی۔

Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •