Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 16 to 30 of 46

Thread: [Afsana 054] اندھیرے کی روشنی

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    14,166
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    Quote Originally Posted by Silversand. View Post
    دے دی جی پوائنٹی ٹریٹ ،کم لگیں تو بتانا اور دے دوں گا۔

    اتنی زیادہ ٹریٹ۔۔۔۔۔۔۔۔

    خیر کوئی بات نہیں۔۔چھوٹی بہن ہوں،حق بنتا ہے میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    محنتی کے سامنے پہاڑ کنکر ہیں اور سست کے سامنے کنکر پہاڑ

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    اوہ جرار
    اب آ جاؤ میدان میں
    تمکا افسانہ بہت ہی اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔یونیک ،خوبصورت الفاظ میں پرویا ہوا سچے جزبات کا عکاس تھا۔ یہ یقین کرنا بہت مشکل ہے کہ پہلی کوشش ھے۔ بہت ہی میچور اور پروفیشنل انداز تحریر ۔ مجھے بہت ہی پسند آتا جا رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شروع میں۔۔۔۔ یہ افسانہ۔۔
    ھمممممممممممممممممممممممم مممممممممممممممممممممم
    جب تک میں اینڈ میں نہیں پہنچ گئ۔
    منا آخر میں اتنا پیچیدہ کیوں کر دیا افسانے کو؟ مجھے ابھی تک سمجھ میں نہیں آ سکا کہ وہ روشنی کون تھی؟ کہاں سے آئی تھی؟ اور کیا کیا اور کہاں چلی گئ؟
    لوگوں کے تبصروں سے شک ہوا کہ شاید وہ کوئی لڑکی تھیورنہ میں نے تو صرف امید کی کرن کو روشنی سمجھ کر افسانہ پڑھا اور سراہا تھا پہلی بار~۔ اب تو بتا دو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ روشنی کون تھی؟ کہاں سے آئی تھی؟ پھر کہاں گئ؟ اور آخر مجھے کیوں سمجھ میں نہیں آیا کہ روشنی کیا ھے؟

  3. #18
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    Quote Originally Posted by Sahira View Post

    آپی آپ بھی
    میں سمجھ رہی تھی کہ میں ہی بس اُمید کی کرن سمجھ کر بیٹھی ہوں
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631

    میرا تو خیال ہے آپا جی کہ اینڈ زیادہ کلیئر تھا۔ روشنی پہلے ایک علامت تھی ،پھر محبت بنی۔ اور ایک آدمی کی زندگی میں محبت کے کیا معنی ہیں وہ تو سمجھانے والی بات نہیں نا؟ یقینا پورے افسانے میں ایک لڑکی کا ہی تذکرہ کیا گیا ۔ اسے ہی کہیں جگنو بنا کر پیش کیا اسے ہی کہیں روشنی کا نام دیا۔ اور اندھیرا اس لڑکے کا وجود تھا جس کا ذکر آپ نے شروع میں پڑھا تھا۔ ان دونوں کے وجود کو اندھیرے اور روشنی کے حوالے سے بیان کیا۔

    اب سمجھ لگی کہ اب بھی کوئی نا؟
    ************

    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    14,166
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post

    آپی آپ بھی
    میں سمجھ رہی تھی کہ میں ہی بس اُمید کی کرن سمجھ کر بیٹھی ہوں
    مجھے تو لڑکی ہی لگی۔۔۔۔۔لڑکیاں ہی اچھی ہوتی ہیں ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔;d
    محنتی کے سامنے پہاڑ کنکر ہیں اور سست کے سامنے کنکر پہاڑ

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post

    آپی آپ بھی
    میں سمجھ رہی تھی کہ میں ہی بس اُمید کی کرن سمجھ کر بیٹھی ہوں

    ہمممم۔

    امید کی کرن کے ساتھ نہ تو محبت کی جا سکتی ہے

    نہ سپنے دیکھے جا سکتے ہیں

    نہ خیالوں میں گھر بسایا جا سکتا ہے

    نہ اس کے چلے جانے پر یوں بکھرا جاتا ہے۔

    نہ اس کو یوں دامن بھر بھر کر دعائیں دی جاتی ہیں کہ وہ جس کسی کی زندگی میں بھی رہے روشنی بن کر رہے۔

    نہ اس کے نصیب کے اندھیرے مانگے جا سکتے ہیں

    نہ اپنے نصیب کے اجالے اس کے نام کرنے کی خواہش کی جا سکتی ہے۔
    ************

    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    Quote Originally Posted by اسماء View Post

    مجھے تو لڑکی ہی لگی۔۔۔۔۔لڑکیاں ہی اچھی ہوتی ہیں ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔;d

    دیکھا یہ ہے میری چھوٹی مگر سمجھدار بہن۔
    ************

    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    ھمممممممممممممممممممم
    ہون مینوں افسانہ اک واری فیر پڑھنا پینا اے ایہو گل سمجھن لئ۔

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    ھمممممممممممممممممممم
    ہون مینوں افسانہ اک واری فیر پڑھنا پینا اے ایہو گل سمجھن لئ۔

    آہو ای واری فیر پڑو ذرا ۔

    ہاں اب ایک مرتبہ پھر سے پڑھیں ۔ اس روشنی کو لڑکی خیال کر کے اور اس اندھیرے کو لڑکا خیال کر کے۔ پھر یقینا افاقہ ہو گا سمجھ آنے میں۔
    ************

    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    بہتتتتتتتتتتتت بہت مبارک ہو جرار
    تمہارا افسانہ واقعی اچھا تھا
    پہلی بار لکھا اور پہلی بار ہی جیت گئے ماشاءاللہ

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    Quote Originally Posted by Silversand. View Post
    آہو ای واری فیر پڑو ذرا ۔

    ہاں اب ایک مرتبہ پھر سے پڑھیں ۔ اس روشنی کو لڑکی خیال کر کے اور اس اندھیرے کو لڑکا خیال کر کے۔ پھر یقینا افاقہ ہو گا سمجھ آنے میں۔
    مجھے کافی افاقہ ہو گیا ہے
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    بہتتتتتتتتتتتت بہت مبارک ہو جرار
    تمہارا افسانہ واقعی اچھا تھا
    پہلی بار لکھا اور پہلی بار ہی جیت گئے ماشاءاللہ

    شکریہ لبنٰی آپا۔ بس کبھی کبھی میچز میں اپ سیٹ بھی ہو جایا کرتا ہے۔
    ************

    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post
    مجھے کافی افاقہ ہو گیا ہے

    چلیں شُکر ہے۔ مبارک ہو اب کے کچھ تو سمجھ آیا۔;d
    ************

    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    Quote Originally Posted by Silversand. View Post
    شکریہ لبنٰی آپا۔ بس کبھی کبھی میچز میں اپ سیٹ بھی ہو جایا کرتا ہے۔
    ھآھآھھآآ
    وقعی زبردست قسم کا اپ سیٹ کیا پہلے تو میری ماں کو مجھ سے جدا نا کرے پڑھ کر حیران ہوئی میں کہ یہ تم ہو اور اب جب یہ پتہ چلا یہ تمہارا لکھا ہوا ہے تو سچ میں کافی حیرت ہوئی
    اور پتہ ہے میں نے ووٹ بھی اسی افسانے کو دیا تھا
    ;d;d

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اندھیرے کی روشنی [Afsana 054]

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    ھآھآھھآآ
    وقعی زبردست قسم کا اپ سیٹ کیا پہلے تو میری ماں کو مجھ سے جدا نا کرے پڑھ کر حیران ہوئی میں کہ یہ تم ہو اور اب جب یہ پتہ چلا یہ تمہارا لکھا ہوا ہے تو سچ میں کافی حیرت ہوئی
    اور پتہ ہے میں نے ووٹ بھی اسی افسانے کو دیا تھا
    ;d;d
    ہمممممممممممم۔ یعنی آپ کی دعائیں اور ساتھ کامیابی کے اسباب میں سے ایک تھا۔ شکریہ آپا جی۔
    بس آپا جی ہم دوسروں کو اپنا وہی روپ دکھاتے ہیں جو ہم دکھانا چاہیں ۔ ماں جی والی تحریر میری زندگی کی سب سے بڑی اچیومنٹ ہے کہ میں ماں جی کے لیے کچھ لکھ پایا۔ وہ جذبات جو میں کبھی کہنے کا حوصلہ نہیں پاتا تھا۔
    چلیں اب حیرت کی عادت ڈال لیں پھر ۔ کوئی پتا نہیں کب کیا کر جاوں
    ************

    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •