Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 7 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 97

Thread: افسانہ نگاری کے تیسرے مقابلے کے نتائج

  1. #16
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کے تیسرے مقابلے کے نتائج

    Quote Originally Posted by دانیہ View Post
    سب جیتنے والوں کو بہت مبارکباد اور جرار کو تو بہت بہت مبارکباد پہلی بار افسانہ لکھنے اور پہلی ہی بار ون کرنے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



    کہیں وہ تم تو نہیں8)

    نہیں بلکل نہیں میں کبھی کچھ نہیں لکھتی اور اگر لکھتی تو اپنا نام ضرور ظاہر کرتی تاکے زرا رعب ہو سب پر تھورے نمبر شمبر بنتے ایسے چھپاتی نا۔;d۔



    Quote Originally Posted by Wish View Post
    مجھے بھی کچھ یہی شک ہے۔ ۔ ۔
    ???


    اور وش سس آپ کے پاس اور سمارا سس کے پاس سب نے بھیجے تھے نا افسانے تو یہ افسانہ لگتا سمارا سس کے پاس آیا ہو گا تو آپ ان سے پوچھ لیں قسم سے میرا نہیں ایسے تو نا کہیں۔


  2. #17
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کے تیسرے مقابلے کے نتائج

    واؤ تو رزلٹ آگیا، اس دفعہ زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑا۔

    سب جیتنے والے ساتھیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ بہت اچھا رزلٹ آیا ہے اور تمام بہترین افسانوں کو پوزیشن ملی ہے۔



    اور مصنفین کا بھی پتا چل گیا ہے چلو سسپنس تو ختم ہوا، ویسے میرے کافی سارے تکے ٹھیک ہی لگ گئے ہیں۔

    تمام افسانہ نگاروں کا، ججز کا اور سپورٹ کرنے والے ساتھیوں کا بے حد شکریہ جنہوں نے اس مقابلے کو ایک کامیاب مقابلہ بنایا۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  3. #18
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کے تیسرے مقابلے کے نتائج

    میری طرف سے بھی سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
    تمام لکھاریوں نے بہترین لکھا تھا۔
    ویسے یہ نامعلوم کسی کا نک ہے کہ نام نہیں بتانا چاہتا یا چاہتی یہ ممبر؟~

    بہت اچھا رزلٹ تھا۔تمام ججز کا بھی پوائنٹی شکریہ۔

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کے تیسرے مقابلے کے نتائج

    السلام علیکم

    میری طرف سے بھی سب جیتنے والوں کو بہہہت بہہہت مبارک ھو۔
    اور میں نے سمارہ کا لکھا افسانہ انھی نے نام سے
    بوجھو تو جانیں
    میں بوجھا تھا۔ مجھے اس کی بہہہت خوشی ھو رھی ھے۔
    ھاھاھاھاھ

    جرار، ساحرہ، روشنی، حرا، رضوان اور گندی بچی نسیمہ کو میری طرف سے بھی کچھ پوائنٹس
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  5. #20
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کے تیسرے مقابلے کے نتائج

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    میری طرف سے بھی سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
    تمام لکھاریوں نے بہترین لکھا تھا۔
    ویسے یہ نامعلوم کسی کا نک ہے کہ نام نہیں بتانا چاہتا یا چاہتی یہ ممبر؟~

    بہت اچھا رزلٹ تھا۔تمام ججز کا بھی پوائنٹی شکریہ۔

    سس اُنہوں نے بتانے سے منع کیا۔
    یہاں تک کہ مجھے بھی نہیں پتہ۔
    کسی اور کے ذریعے پہنچا تھا یہ افسانہ مجھ تک۔
    جنہوں نے بھیجا تھا وہ یہ پوسٹس دیکھیں تو پلیز بتا دیں کہ کس کا تھا۔
    جب لکھ ہی لیا تو پھر اب جھجھک کیسی؟


    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    ویسے ججز نے کافی کنجوسی سے پوائنٹس نہیں دئیے۔ ???


    نہیں جناب۔ ۔ ۔ ابھی کیس ہائی کورٹ میں بھیجا ہے۔
    ان شاء اللہ اچھے پوائنٹس ہی ملیں گے۔


    [SIGPIC][/SIGPIC]

  6. #21
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کے تیسرے مقابلے کے نتائج

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    ویسے ججز نے کافی کنجوسی سے پوائنٹس نہیں دئیے۔ ???
    یہ گولڈن پوائنٹس ہیں جی۔
    یعنی کہ ان شاءاللہ ان کو 65 سے ضرب دے کر سلور نقاط ادا کئے جائیں گے۔
    ہُن شکر ونڈو۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کے تیسرے مقابلے کے نتائج

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    یہ گولڈن پوائنٹس ہیں جی۔
    یعنی کہ ان شاءاللہ ان کو 65 سے ضرب دے کر سلور نقاط ادا کئے جائیں گے۔
    ہُن شکر ونڈو۔
    حصّہ لینے والوں کو کوئی پوائنٹ شوائنٹ نہیں ملیں گے

  8. #23
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کے تیسرے مقابلے کے نتائج

    میری طرف سے بھی سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو ۔ اور جیتنے والے افسانے واقعی جیتنے کا حق رکھتے تھے۔

    ویسے میرے بھی کافی تُکے ٹھیک ثابت ہوئے ہیں۔








  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کے تیسرے مقابلے کے نتائج

    Quote Originally Posted by NaimaAsif View Post

    ویسے میرے بھی کافی تُکے ٹھیک ثابت ہوئے ہیں۔


    ہاں ناعمہ اپ کا تو میرے نام والا تکا بھی صحیح لگا تھا۔۔۔میں تو چونک ہی گئی تھی

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کے تیسرے مقابلے کے نتائج

    افففففففففففففف
    میں نے اپنے تبصرے میں کہا تھا کہ
    نیناں ڈس لیں گے
    کسی ٹین ایجر نے لکھا ھے جسکا ابھی حقیقی اور اصلی لائف سے کوئی واسطہ نہیں پڑا۔
    اب مجھے کوئی رضوان سے بچائے پلیز;d۔ یا پھر شاید رضوان کو مجھے پوائنیٹس دینے چاہیئں۔ اسکو ٹین ایجر بولا تھا میں نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  11. #26
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کے تیسرے مقابلے کے نتائج

    Quote Originally Posted by NaimaAsif View Post
    میری طرف سے بھی سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو ۔ اور جیتنے والے افسانے واقعی جیتنے کا حق رکھتے تھے۔

    ویسے میرے بھی کافی تُکے ٹھیک ثابت ہوئے ہیں۔











    ہاں تبھی تو۔ ۔۔
    میں بہت حیران ہوئی تھی۔
    تبھی میں نے آپ سے وضاحت مانگی تھی نا کہ آپ کو یہ ان ان ممبران کے ہی کیوں لگ رہے ہیں۔
    گُڈ جناب۔ ۔ ۔ آپ اچھی ہیں۔ ۔ ۔ خاموش رہ کر سب کو تولتی ہیں۔
    i'm impressed . . .

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کے تیسرے مقابلے کے نتائج

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    افففففففففففففف
    میں نے اپنے تبصرے میں کہا تھا کہ
    نیناں ڈس لیں گے
    کسی ٹین ایجر نے لکھا ھے جسکا ابھی حقیقی اور اصلی لائف سے کوئی واسطہ نہیں پڑا۔
    اب مجھے کوئی رضوان سے بچائے پلیز;d۔ یا پھر شاید رضوان کو مجھے پوائنیٹس دینے چاہیئں۔ اسکو ٹین ایجر بولا تھا میں نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور میں بھی شکرکر رہی ہوں کہ تمہارے افسانے پر اپنا حسین تبصرہ پوسٹ نہیں کیا ۔۔۔ورنہ میں کہاں جاتی

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کے تیسرے مقابلے کے نتائج

    ہاہاہاہاہا
    اب کر دو نا۔ کیوں نہیں کیا؟۔ ویسے تم میرے افسانے کو کچھ بھی کہو مگر مجھے تمکا پھر بھی بہت اچھا لگا تھا میٓرا سایہ۔

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    771
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کے تیسرے مقابلے کے نتائج

    نتائج بنانے پر ججز کا بہت شکریہ اور سب جیتنے والوں کو بہت مبارک ہو۔
    A little knowledge that acts is worth infinitely more than much knowledge that is idle. (Kahlil Gibran)

  15. #30
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کے تیسرے مقابلے کے نتائج

    Quote Originally Posted by Wish View Post
    ہاں تبھی تو۔ ۔۔
    میں بہت حیران ہوئی تھی۔
    تبھی میں نے آپ سے وضاحت مانگی تھی نا کہ آپ کو یہ ان ان ممبران کے ہی کیوں لگ رہے ہیں۔
    گُڈ جناب۔ ۔ ۔ آپ اچھی ہیں۔ ۔ ۔ خاموش رہ کر سب کو تولتی ہیں۔
    i'm impressed . . .


    ہاہاہا۔ کچھ تو واقعی تُکے تھے جیسے اپنی دانیہ سس کا اور سمارا کا۔ البتہ تمہارا ،مونا جی کا ،جرار بھائی کا اور ایک دو جو گیس کیے تھے ان کی وجوہات تو بتا ہی دیں تھیں نا۔

    دانیہ سس آپ کا افسانہ میرے صحیح گیس کرنے پر ایک بار پھر سے بہت بہت مبارک۔ ویسے واقعی بہت اچھا لکھا تھا ۔
    Hazrat ALI A.S. Said

    Sermon 126:

    With regard to me, two categories of people will be ruined, namely he who loves me too much and the love takes him away from rightfulness, and he who hates me too much and the hatred takes him away from rightfulness.

    Nahjul Balagha.

Page 2 of 7 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •