Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 5 of 5

Thread: ڈاٴون لوڈ پرابلم esnip

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    477
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    ڈاٴون لوڈ پرابلم esnip

    کچھ عرصے سے جیسا کے آپ سب کو معلوم ہے کہ
    esnips.com
    سے ڈاوٴن لوڈ کرتے ہوٴے پرابلمز آ رہے ہیں۔

    آج میں اسی کا فکس لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    مثال کے طور پر آپ اس نیچے دیے لیک سے فاٴل ڈاوٴن لوڈ کرنا چاہتے ہیں۔


    http://www.esnips.com/doc/6f701383-9...1bdeea482eb/40


    سب سے پہلے آپ اس لینک سے میں سے فاٴل کا نام ہٹا دیں۔جیسا کہ

    http://www.esnips.com/doc/6f701383-9...-21bdeea482eb/

    بھر
    doc
    کو
    nsdoc
    سے تبدیل کر دیں۔ اب آپ کا لینک کچھ یوں ہو گا۔

    http://www.esnips.com/nsdoc/6f701383-9f03-4379-a3da-21bdeea482eb/

    بھر لینک کے آخر میں
    ts_id/1210669366469/ns_flash/file1.pdf?action=forceDL

    اب آپ کا فاٴنل لینک کچھ یوں ہو گا۔

    http://www.esnips.com/nsdoc/6f701383...-21bdeea482eb/ts_id/1210669366469/ns_flash/file1.PDF?action=forceDL



    تجربہ کر کے دیکھیں انشاللہ ڈاوٴن لوڈنگ میں کوٴی پرابلم نہیں آءے گا۔


    اگر کامیاب ہو جاٴیں تو پوانٹس دینا مت بھولیے گا۔

    فارم موڈریٹر سے درخواست ہے پوسٹ کو پن کر دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کا بھلا ہو۔

    واسلام

    قمر


    قسمت کو دو پل میں بدل سکتا ہے انسان
    جو انسان کو بدل دے وہ قسمت نہیں ہوتی


    اپنی قسمت پر روتا ہے وہی شخص
    جس کو سجدوں میں رونے کی عادت نہیں ہوتی

  2. #2
    Jawad101
    Guest

    Re: ڈاٴون لوڈ پرابلم esnip

    اتنا لمبا پروسیجر کرنے کی بجائے صرف اگر آپ ڈاون لوڈ کے لنک پر رائیٹ کلک کر کے اوپن ان نیو ونڈو کا آپشن یا اوپن ان نیو ٹیب (فائر فوکس) ۔ کریں تو ڈاون لوڈ سٹارٹ ہو جائے گا۔
    آزمائش شرط ہے

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    41,670
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ڈاٴون لوڈ پرابلم esnip

    بھائی شکریہ !
    یہ سب سے آسان طریقہ ہے اور ای سنپ ڈاؤن لوڈر کی بھی ضرورت نہیں پڑتی ۔
    [SIGPIC]http://www.oneurdu.com/forum/image.php?type=sigpic&userid=20170&dateline=122953 3249[/SIGPIC]

  4. #4
    Junior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ڈاٴون لوڈ پرابلم esnip

    Try Google Chrome. Downloading starts without any problem. No need for esnips downloader.

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,888
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ڈاٴون لوڈ پرابلم esnip

    Quote Originally Posted by ElizaRehman View Post
    Try Google Chrome. Downloading starts without any problem. No need for esnips downloader.
    100% Agree

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •