Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 6 of 6 FirstFirst ... 456
Results 76 to 90 of 90

Thread: 1US-Writers...نثری تحریروں کا مُقابلہ

  1. #76
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    سب حصہ لینے والوں اور جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک

  2. #77
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ



    میری طرف سے تمام جیتنے والوں کو مُبارک ہو

  3. #78
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک اور اس بار نہ جیتنے والوں کے لئے بہت سی ہمت اور دعائیں کہ نیکسٹ ٹائم انشااللہ وہ بھی ان میں سے ایک ہوں۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  4. #79
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    سب حصہ لینے والوں کو مبارک
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  5. #80
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    ویری گُڈ جی۔ رزلٹ بہت اچھا رہا اور سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو۔





    Hazrat ALI A.S. Said

    Sermon 126:

    With regard to me, two categories of people will be ruined, namely he who loves me too much and the love takes him away from rightfulness, and he who hates me too much and the hatred takes him away from rightfulness.

    Nahjul Balagha.

  6. #81
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    280
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    سب جیتنے والوں کو اور سب لکھنے والوں کو بہت بہت مبارک
    سب نے بہت اچھا لکھا ۔ میں سب کی دلی شکر گزار ہوں کہ ان کی محبت سے مجھے اتنے اچھے فن پارے پڑھنے کو ملے
    ایک مرتبہ پھر مبارک باد

  7. #82
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    771
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    سب جیتنے والوں کو بہت مبارک ہو۔
    A little knowledge that acts is worth infinitely more than much knowledge that is idle. (Kahlil Gibran)

  8. #83
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    16,115
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    Quote Originally Posted by Wish View Post
    السلام علیکم معزز ممبران۔ اُمید کرتی ہوں آپ سب خیریت ہوں گے۔

    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ون اُردو پر یکے بعد دیگرے مختلف مُقابلوں کا انعقاد ہو رہا ہے۔ اس کا مقصد ون اُردو پر موجود ٹیلنٹ ہو ڈھونڈ نکالنا اور نکھارنا ہے۔ نثری پاروں کا مقابلہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھا۔ اس مُقابلے میں کُل 13 تحریریں شامل ہوئیں۔

    سُمارا اور عمران نیئر بھائی نےاپنا قیمتی وقت نکال کر اِن تحریروں کو جج کیا اور اُن کا بنایا رزلٹ حاضر ہے۔


    پانچویں پوزیشن
    خاموشی بات کرتی ہے
    از نامعلوم
    ہم بے یقین لوگ از کاشفین

    چوتھی پوزیشن

    امید کے جگنو از حرا قریشی


    تیسری پوزیشن
    زہر جو تم نے دیا از دلپسند


    دوسری پوزیشن

    میں اور میری اداسی از سید جرار علی


    پہلی پوزیشن

    خوشی اور درد کی اصل از روشنی


    میری طرف سے تمام جیتنے والوں کو مُبارک ہو اور دونوں معزز ججوں کا اس مقابلے کے نتیجے کے لیے اپنا وقت دینے کا شُکریہ۔




    سب کو بہت بہت مبارک جی۔
    ججز کا بھی شکریہ۔
    اگر برا نہ لگے تو نیکسٹ ٹائم چار ہی پوزیشنز رکھیں۔
    مزاحیہ تحریر کے مقابلے میں بھی یہی کہنا چاہ رہی تھی۔
    لیکن رہ گیا۔
    آئی تھنک چار پوزیشنز فیئر ہیں



  9. #84
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    Quote Originally Posted by Kashfeen View Post


    سب کو بہت بہت مبارک جی۔
    ججز کا بھی شکریہ۔
    اگر برا نہ لگے تو نیکسٹ ٹائم چار ہی پوزیشنز رکھیں۔
    مزاحیہ تحریر کے مقابلے میں بھی یہی کہنا چاہ رہی تھی۔
    لیکن رہ گیا۔
    آئی تھنک چار پوزیشنز فیئر ہیں


    بات قابلِ غور ہے لیکن اگر وجہ بتا دیں تو بہتر ہو گا۔
    جیسا کہ پانچ پوزیشنوں کی ہمارے پاس یہ وجہ ہے میکسیمم لوگوں کی حوصلہ افزائی اور مزید لکھنے کی طرف راغب کرنا۔ ۔ ۔
    کیا خیال ہے آپ کا اگر اس نظر سے دیکھیں تو؟


    [SIGPIC][/SIGPIC]

  10. #85
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    16,115
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    میں بھی اسی وجہ سے کہہ رہی ہوں
    کہ چار فیئر ہیں پانچ نہیں۔ پانچ سے نیچے جو رہ جاتے ہیں ان کو زیادہ حوصلہ افزائی کی ضرورت پڑ جاتی ہے
    کیونکہ وہ یہ سوچتے ہیں کہ کیا ہمارا لکھا اتنا اچھا بھی نہیں تھا کہ پانچویں نمبر پر آتا۔
    سو چار مناسب نمبر معلوم ہوتا ہے مجھے۔ اس کے علاوہ تو کوئی وجہ نہیں۔
    ویسے ضروری نہیں ہے جو میں سمجھوں صحیح ہو نا۔



  11. #86
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    Quote Originally Posted by Kashfeen View Post
    میں بھی اسی وجہ سے کہہ رہی ہوں
    کہ چار فیئر ہیں پانچ نہیں۔ پانچ سے نیچے جو رہ جاتے ہیں ان کو زیادہ حوصلہ افزائی کی ضرورت پڑ جاتی ہے
    کیونکہ وہ یہ سوچتے ہیں کہ کیا ہمارا لکھا اتنا اچھا بھی نہیں تھا کہ پانچویں نمبر پر آتا۔
    سو چار مناسب نمبر معلوم ہوتا ہے مجھے۔ اس کے علاوہ تو کوئی وجہ نہیں۔
    ویسے ضروری نہیں ہے جو میں سمجھوں صحیح ہو نا۔


    ہممم بات تو سوچنے والی ہے۔
    رائے شماری نہ کروا لوں؟ میجورٹی کی رائے معلوم ہو جائے گی؟

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  12. #87
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    16,115
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    بھئی اٹس اپ ٹو یو جیسے بھی ڈیسائڈ کرنا چاہو۔



  13. #88
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    مبارکاں جی مبارکاں خیر سے نتیجہ آہی گیا ۔
    ارے واہ میری تحریر کو تیسری پوزیشن ملی ہے حیرت ہے ویسے میں نے سوچا نہیں تھا کہ "زہرجو تم نے دیا"کوئی پوزیشن لے پائے گی ۔وہ تو بس "ایویں" ہی لکھ ماری تھی کہ کسی کرم فرما کی کرم فرمائیاں یاد آگئ تھیں۔ تڑکا لگا کے

    میری طرف سے سب پوزیشن لینے والوں کو مبارک باد اور باقی حصہ لینے والے سب ممبران کو بہت بہت مبارک باد کہ انہوں نے اپنے اچھی تحریرں پڑحنے کو پیش کیں ۔آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ لکھیے ۔ پوزیش کو مت دیکھیے ۔بس ایسا لکھیے کہ پوزیش خود پوچھے بتا کونسا نمبر چاہیے۔



  14. #89
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    Quote Originally Posted by Wish View Post
    السلام علیکم معزز ممبران۔ اُمید کرتی ہوں آپ سب خیریت ہوں گے۔

    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ون اُردو پر یکے بعد دیگرے مختلف مُقابلوں کا انعقاد ہو رہا ہے۔ اس کا مقصد ون اُردو پر موجود ٹیلنٹ ہو ڈھونڈ نکالنا اور نکھارنا ہے۔ نثری پاروں کا مقابلہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھا۔ اس مُقابلے میں کُل 13 تحریریں شامل ہوئیں۔

    سُمارا اور عمران نیئر بھائی نےاپنا قیمتی وقت نکال کر اِن تحریروں کو جج کیا اور اُن کا بنایا رزلٹ حاضر ہے۔


    پانچویں پوزیشن
    خاموشی بات کرتی ہے از نامعلوم
    ہم بے یقین لوگ از کاشفین

    چوتھی پوزیشن
    امید کے جگنو از حرا قریشی

    تیسری پوزیشن
    زہر جو تم نے دیا از دلپسند

    دوسری پوزیشن
    میں اور میری اداسی از سید جرار علی

    پہلی پوزیشن
    خوشی اور درد کی اصل از روشنی



    میری طرف سے تمام جیتنے والوں کو مُبارک ہو اور دونوں معزز ججوں کا اس مقابلے کے نتیجے کے لیے اپنا وقت دینے کا شُکریہ۔




    آ ہا ۔ بہت اچھے جی ۔ مبارک ٹو مائے سیلف۔ تھینکیو فرام می۔
    ************


    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  15. #90
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    بہت بہتت مبارک سب جیتنے والوں کو۔۔۔۔

Page 6 of 6 FirstFirst ... 456

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •