Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 90

Thread: 1US-Writers...نثری تحریروں کا مُقابلہ

  1. #31
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    بہت اچھا مقابلہ شروع کیا ہے وش۔ امید ہے بہت اچھے نثر پارے پڑھنے کو ملیں گے۔ میں بھی کوشش کرونگی کہ کچھ شامل کر سکوں یہاں پر۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  2. #32
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    بہت اچھا مقابلہ شروع کیا ہے وش۔ امید ہے بہت اچھے نثر پارے پڑھنے کو ملیں گے۔ میں بھی کوشش کرونگی کہ کچھ شامل کر سکوں یہاں پر۔


    شُکریہ سمارا۔
    اور واقعی بہت اچھی شیئرنگ کی یہاں سب نے۔
    تمھاری تحریر کا انتظار رہے گا۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  3. #33
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    سب سے پہلے تو اتنے اچھے مقابلے کے انعقاد کے لیے مبارک باد
    ۔
    یادیں
    بہت اچھا لکھا ہے وش۔ سچ میں ایسا ہی ہوتا ہے۔یادیں زاد راہ ہوتی ہیں۔
    جہاں تھوڑی دیر ٹھہر کر آگے بڑھنے کا حوصلہ ہوتا ہے۔


    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  4. #34
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    السلام علیکم۔

    سب تحاریر پر تبصرہ ان شاءاللہ فرصت میں کروں گی۔

    وش میری تحریر مقابلے کیلئے نہیں ہے، یہ تو بس آپ سبکا ساتھ دینے کیلئے لکھی ہے۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  5. #35
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    خاموشی بات کرتی ہے

    بہت بہت اچھا لکھا، بہت عمدگی سے الفاظ کی مالا پروئی گئی ہے،
    اور مجھے اب فخر ہو ہو رہا ہے کہ کسی نے کہا مجھ سے پوچھا کہ کیا تم نے لکھا ہے؟
    سچی میں ایسا نہیں لکھ سکتی۔۔ اتنی گہرائی ابھی نہیں آئی میرے اندر۔۔
    بہت عمدہ رائٹر جی ۔ ارے ڈٹ کر اپنا نام دیجئے۔۔


    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  6. #36
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    امید کے جگنو

    ویری ویل ڈن حرا جی آپ نیا ہی صحیح مگر ون اردو رائٹر بلاک میں ایک بہترین اضافہ ہیں۔
    واقعی امید ہی ہر کامیابی کی طرف پہلا قدم ہوتی
    ہے۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  7. #37
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    دوستی کی روشنی

    ایک بار پھر حساس موضوع پر لکھا آپ نے آمنہ۔۔ واقعی دوست بھی ضروری ہیں۔۔ اور بہت ضروری ہیں۔ سب سے بےغرض رشتہ اگر سچ میں دوستی ہے تو۔۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  8. #38
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    انمول یادیں

    واقعی یادیں یاد رکھنے کی چیز ہیں۔ بہت اچھے سے لکھا آپ نے۔لکھتی/ لکھتے رہیئے
    قوی امکان ہے کہ آپ مصنفہ ہیں۔۔???

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  9. #39
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    بلا عنوان

    بہت خوب احسان بھائی۔ اچھا لکھا آپ نے۔۔ اپنی قوم کی بےحسی کو اچھے سے بتایا ہے آپ نے۔ جو ہو رہا ہے ہونے دو چلنے دو۔ سب ٹھیک ہے بھیا ہم تو محفوظ ہیں۔ باقی لوگ جائیں جہنم میں۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  10. #40
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    ویری نائس مونا۔ اچھا اور حوصلہ افزا کمنٹ کیے۔
    میں تو سمجھی ممبرز افسانے والے مقابلے میں حصہ لے کر تھک گئے ہیں۔
    چلو اب ایک آئی ہے تو باقی بھی ان شاء اللہ پہنچ ہی جائیں گی۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  11. #41
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    Quote Originally Posted by Wish View Post
    ویری نائس مونا۔ اچھا اور حوصلہ افزا کمنٹ کیے۔
    میں تو سمجھی ممبرز افسانے والے مقابلے میں حصہ لے کر تھک گئے ہیں۔
    چلو اب ایک آئی ہے تو باقی بھی ان شاء اللہ پہنچ ہی جائیں گی۔

    وہ کیا ہے کہ میگ کی لاسٹ ڈیٹ آرہی ہے پھر ہم کام میں بزی ہوجائں گے اس لیے سوچا ساتھ ساتھ یہ کام بھی کرتی چلوں۔۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    ماشاءاللہ خیر سے ایک اور مقابلے کا انعقاد جاری وساری ہے تڑکا لگا کے۔

    ویسے جی مجھے یہ تو بتادیں کہ یہ نثر کس چڑیا کا نام ہے تاکہ میں بھی کچھ تڑکا لگا سکوں ۔

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    ساری تحاریر بہت اچھی ہیں اور بہت دلچسپ۔۔۔۔۔فوزان آپی اور وش آپی بہت اچھا لکھا ہے آپ دونوں نے۔۔۔۔

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    771
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    اب تک کی ساری تحاریر بہت اچھی لگیں۔ سب نے بہت اچھی طرح مختصر تحریر میں خوبصورت خیالات کا اظہار کیا ہے۔

    Quote Originally Posted by Wish View Post
    بہت خُوبصورت حِرا۔ آپ تو ماشاء اللہ ریگولر لکھنے والوں میں سے ہو۔ اور پڑھ کر احساس ہی ہوتا ہے کہ کسی منجھے ہوئے نے قلم اُٹھایا ہے۔
    بہت خُوبصورتی اور ماہری سے یہ پیغام آپ نے سب تک پہنچایا کہ انسان جتنا بھی مایوسیوں کے بادلوں میں گِھرا رہے there is always a silver lining.

    آپ نے اس مُقابلے کے لیے کچھ لکھا، بہت اچھا لگا۔
    لکھتی رہیں۔ خوش رہیں۔

    شکریہ بہنا۔ آپ اسی طرح مقابلے کرواتی رہیے ہم انشاءاللہ حصہ لیتے رہیں گے۔

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    امید کے جگنو

    ویری ویل ڈن حرا جی آپ نیا ہی صحیح مگر ون اردو رائٹر بلاک میں ایک بہترین اضافہ ہیں۔
    واقعی امید ہی ہر کامیابی کی طرف پہلا قدم ہوتی ہے۔
    حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
    A little knowledge that acts is worth infinitely more than much knowledge that is idle. (Kahlil Gibran)

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    6,869
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نثری تحریروں کا مُقابلہ

    (1)


    الفاظ



    زندگی میں ہر لمحہ ہر موڑ پر وہ لفظ جو یونہی ہم بولتے ہیں یا سنتے ہیں اپنوں سے یا پرائیوں سے ۔ کبھی سوچا ہے کہ ان سب کہے اور سنے الفاظ کا چناؤ اور صیح وقت پر استعمال کتنا اہم ہوتا ہے ؟

    کبھی یہ لفظ نشتر بن کر دل میں اتر جاتے ہیں بہت سے دلوں کا زخمی کرتے ہیں کبھی بہتان بن کر ہم کو دکھی کرتے ہیں ۔ کبھی الفاظ خوف بن کر جاں سے لپٹ جاتے ہیں اور کبھی کبھی بے اختیار رولا دیتے ہیں،الفاظ کی طاقت ہی ہے کہ یہ تین لفظوں میں مضبوط رشتوں کی دھجیاں اڑا دیتے ہیں اور گہرے غم دے کر زندگی کو روگ بنا جاتے ہیں۔

    آج میں سوچتا ہوں، اپنے اردگرد دیکھتا ہوں ، تو یوں لگتا ہے جیسا کہ ہم الفاظ کے استعمال میں بھی بہت کنجوس ہوتے جا رہے ہیں۔ ہم بھول رہیں ہیں کہ ان ہی سے زندگی بنتی ہے اور بگڑتی ہے الفاظ کے بولنے پر اسکے چناؤ پر ہمارا اپنا اختیار ہوتا ہے پھر کیوں ایسے الفاظ ہماری زندگیوں سے ناپید ہوتے جا رہے ہیں کہ جس میں مٹھاس ہو محبت کی اپنے پن کی کہ جس کو ہم میں سے ہر کوئی بار بار سننا چاہتا ہے ۔

    اس چپ چپ سی ویران سی زندگی میں اگر بہار لانی مقصود ہو۔ چہروں پر خوشاں اور قہقہے بکھیرنے ہوں تو ایسے الفاظ کا استعمال بہت ضروری ہے کہ جو کوئی سنے تو اسکے ہونٹوں پر مسکراہٹ آجائے، کچھ بول کر کسی کو نوید زندگی کی امید دی جائے، اگر کوئی کہے تو سنے والے کی آنکھوں میں محبت کے موتی جھلملائے ۔ ایسے الفاظ کہ جن کو سن کر مایوسی کے اندھیرے میں بھی روشنی کی کرنیں جگمگائیں ، ایسے الفاظ جو ہمت ہارنے والوں کا حوصلہ بڑھائیں، ہم میں پھر سے خواب دیکھنے کی کوئی امید دلائیں۔

Page 3 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •