Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 31 to 45 of 51

Thread: ماہ بانو کے گھر آئی ایک ننھی پری

  1. #31
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ماہ بانو کے گھر آئی ایک ننھی پری

    Quote Originally Posted by ھما تنویر View Post
    السلام علیکم

    یاز ماموں ( میرے نہیں۔ ننھی پری کے) نے پیسے بھیجے تھے جو رات کو لیٹ ملے تو آج صبح صبح جا کر مٹھائی لے آئی ھوں۔

    لیجیے تازہ تازہ ھے۔
    وعلیکم السلام
    شکر ہے بریکٹس میں بھی کچھ لکھ دیا، ورنہ میں تو بھاگنے لگا تھا فورم سے۔ ~
    ھاھاھاھاھاھاھا
    اور ہاں مٹھائی کا شکریہ۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #32
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ماہ بانو کے گھر آئی ایک ننھی پری

    بہت بہت مبارک ہو ماہ بانو بہنا
    اللہ پاک گڑیا رانی کو دنیا وآخرت میں کامیابی اور لمبی عمر عطا کرے آمین
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  3. #33
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ماہ بانو کے گھر آئی ایک ننھی پری

    بہت بہت مبارک ہو ماہ بانو۔۔ اللہ پاک گڑیا کو بہت نصیبوں والا رکھے۔ کل دنیا کے لیے باعث خیر ہو آمین۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  4. #34
    Diya
    Guest

    Re: ماہ بانو کے گھر آئی ایک ننھی پری

    بہت مبارک ہو ماہ بانو سسٹر،
    اللہ ، بیٹی کو صحت و تندرستی سے نوازے ، نیک فرمانبردار بنائے اور اس کے نصیب اچھے کرے ۔ آمین

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    2,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ماہ بانو کے گھر آئی ایک ننھی پری



    congrats

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    1,862
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ماہ بانو کے گھر آئی ایک ننھی پری

    بہنا بہت بہت بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔

    دعا ہے کہ اللہ گڑیا رانی پر ہر دم اپنے انعامات کی بارش فرمائے ۔ اس کی عمر میں برکت دے اور دین و دنیا کے تمام حسنات سے نوازے ۔ آمین

    آپ کی تمام اولاد قرۃالعین ہو، متقی ہو اور نیک اعمال میں سبقت لے جانے والی ہو۔ اور آپ دوںوں [والدین] ان کی طرف سے خوشیاں ہی خوشیاں پائیں اور جنت کے حقدار ٹھہریں
    آمین



    نحمدہ و نصلی علی رسول الکریم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

    یَارَبِّ صَلِّ عَلٰی نَبِیِّکَ دَائمًا فِیْ ھٰذِہٖ الدُّنْیَا وَ بَعْثِ ثَانٖ
    اے میرے رب تو اپنے نبی صلى الله عليه وسلم پر اس جہان میں بھی درود نازل
    فرما اور دوسرے جہان میں بھی درود نازل فرمانا۔


  7. #37
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ماہ بانو کے گھر آئی ایک ننھی پری

    میری طرف سے بھی ماہ بانو سس کو بہت بہر مُبارک باد۔
    اللہ تعالیٰ آنے والی کے نصیب اچھے کرے۔ اُسی اس دُنیا اور آخرت کی دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ وہ اپنے والدین کے لیے واقعی میں رحمت اور خوشی و مُسرت کا ایک ذریعہ ثابت ہو۔ آمین


    [SIGPIC][/SIGPIC]

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    16,115
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ماہ بانو کے گھر آئی ایک ننھی پری

    وعلیکم السلام ھما!


    ماہ بانو آپ کو بہت بہت مبارکباد۔
    اللہ پاک بیٹی کے نصیب اچھے کرے اور صحت و تندرستی کے ساتھ اپنی امان میں رکھے۔آمین۔



  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ماہ بانو کے گھر آئی ایک ننھی پری

    ما شا اللہ
    خدا اس پری کا نصیب ایسا کرے کہ دین و دنیا میں ماں باپ کا نام روشن کرنے کی وجہ بنے۔ آمین۔
    ھمیں کب پاری پاری سونو مونو کی پک دیکھاؤ گی ماہ بانو۔ ھم ویٹ کر رھے ہیں۔

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,160
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ماہ بانو کے گھر آئی ایک ننھی پری


    السلام علیکم!۔
    ہما جی اتنی مبارک خبر سنانے، اور ماہ بانو جی اپنی خوشیاں ہمارے ساتھ بانٹنے کا (لڈو اور بتاشوں کے ٹوکرے بھر بھر کے) شکریہ!۔
    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ گڑیا کو صالحہ اور سالکہ بنائے۔ اسے دانش و حکمت اور دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرمائے۔ اسے اپنے مقرب بندوں کے ہمراہ رکھے۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اسے خو ش نصیب اور آپکے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ (آمین)۔


    [SIGPIC][/SIGPIC]

  11. #41
    Severus
    Guest

    Re: ماہ بانو کے گھر آئی ایک ننھی پری

    ماہ بانو بہن کو بہت بہت مبارک ہو۔ خدا تعالیٰ اس شمع کی لو سے ان کا چہرہ منور رکھے۔ اور اسے صراطِ مستقیم کا پہ لمبی اور پرسکون زندگی عطا فرماۓ۔
    آمین

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    7,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ماہ بانو کے گھر آئی ایک ننھی پری

    بہت بہت مبارک ہو

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    4,183
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ماہ بانو کے گھر آئی ایک ننھی پری

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    4,029
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ماہ بانو کے گھر آئی ایک ننھی پری

    Quote Originally Posted by ھما تنویر View Post
    السلام علیکم

    یاز ماموں ( میرے نہیں۔ ننھی پری کے) نے پیسے بھیجے تھے جو رات کو لیٹ ملے تو آج صبح صبح جا کر مٹھائی لے آئی ھوں۔

    لیجیے تازہ تازہ ھے۔









    بہتتتتتتت بہتتتتتتتتتتتت شکریہ ھما
    اففففففففف میں ایسا کیا کروں کہ مٹھائی سکرین سے باھر نکل آے اور میں یم یم کر کے کھاؤں
    میرے دل کو کچھ ھو رھا ھے جلدی سے بتاو پلیزـــــــــ
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    6,053
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ماہ بانو کے گھر آئی ایک ننھی پری

    واہ بھی بہت مبارک ہو-اللہ سے دعا ہے کہ ننھی پری کو ماہ بانو کے دل کی تنھدک بناے اٌمین-

Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •