Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 10 of 10 FirstFirst ... 8910
Results 136 to 141 of 141

Thread: ون اردو رائٹرز سوسائٹی کا قیام

  1. #136
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو رائٹرز سوسائٹی کا قیام

    میری طرف سے بھی سب ون اردو رائٹرز کو ان کی رائٹرز سوسائٹی کے قیام پر بہت بہت مبارک باد۔۔
    یقیناً یہ سوسائٹی فعال ممبران کی موجودگی میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے گی۔۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  2. #137
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ون اردو رائٹرز سوسائٹی کا قیام

    Quote Originally Posted by TeamUrdu View Post
    مُبارک ھو! ون اُردو رائٹرز سوسائٹی کا آغاز ھو چکا ھے۔ تمام مبرشپ خریدنے والے ممبران کو اس سیکشن کی رکنیت مل چکی ھے۔ کسی مشکل کی صورت میں مطلع کیجیے۔
    ارے واہ۔ سوسائٹی بن بھی چکی۔ مبارک ہو جی سب کو۔
    امید ہے کہ اس سوسائٹی سے سب کو یکسوئی سے کام کرنے کا موقع ملے گا۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  3. #138
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ون اردو رائٹرز سوسائٹی کا قیام

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    اتنے سارے لکھنے والے ہیں اور سوسائٹی کیوں نہیں بن سکی اب تک? میرے خیال میں ٹیم بھائی اور یاز بھائی کو بھی یہاں ممبرشپ لینی چاہیئے۔ آخر کو تو وہ ممبر پہلے اور ایڈمن بعد میں ہیں۔ اور لکھتے لکھاتے بھی ہیں۔
    میں کب سے رائٹر ہو گیا؟ ہیں جی ??????
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  4. #139
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو رائٹرز سوسائٹی کا قیام

    میں نے بھی آنا ہے
    میں کیا کروں
    1000 پوائینٹس کہاں دینے ہیں
    کہیں دروازہ بند تو نہیں ہو گیا نا
    ~~

  5. #140
    Severus
    Guest

    Re: ون اردو رائٹرز سوسائٹی کا قیام

    اللہ خیر رائٹرز سوسائٹی کے آخری دن آنے والے ہیں۔۔۔بی بی کیا حکمت سے کام نہیں چل رہا

    تفنن برطرف، آج کل اینٹری ٹیسٹ چل رہا ہے، آپ ایک فسانہ لکھ کر ہمیں بھیجیں ٹیسٹ پاس کریں

  6. #141
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اردو رائٹرز سوسائٹی کا قیام

    رائٹرز سوسائٹی کی ممبر شپ میں دلچسپی رکھنے والے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ ممبر شپ کی درخواست کے ساتھ اپنی کم از کم تین تحاریر کے لنکس بھی ارسال کریں۔ آپ کی درخواست کا جائزہ لے کر سوسائٹی ممبر شپ کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہوگا۔

    جو اللّٰہ کا حکم



Page 10 of 10 FirstFirst ... 8910

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •