Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 27 of 27 FirstFirst ... 17252627
Results 391 to 405 of 405

Thread: فسانہ نگاری مقابلہ ۳۔ بوجھو تو جانیں!

  1. #391
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فسانہ نگاری مقابلہ ۳۔ بوجھو تو جانیں!

    میرا تو خیال تھا کہ دو ووٹ ڈالنے کے بعد ہر تھریڈ سے ٹاپ ٹین چنے جائیں گے۔ بلکہ اسکی بھی ضرورت نہیں ، بس یہ دیکھا جائے گا کہ کس کہانی کو ذیادہ پذیرائی ملی۔

    اسکے پیچھے یہ نظریہ بھی ہے کہ بغیر جانے پہچانے نام کے بھی کیا ووٹ مل سکتے ہیں یا مصنف کے نام کا ہونا اثر انداز ہوتا ہے۔

    The most common way people give up their power

    is by thinking they don't have any.

    ~ Alice Walker ~

    Courage is like a muscle.

    We strengthen it with use.

    ~ Ruth Gordon ~

  2. #392
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,833
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فسانہ نگاری مقابلہ ۳۔ بوجھو تو جانیں!

    Quote Originally Posted by Wish View Post
    ??????

    ہیں۔ ۔ ۔ یہ اُصول کس نے لاگو کر دیا؟

    دو ہی کر دیں سب۔ ۔ ۔ کوئی مضائقہ نہیں۔

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    منطقی بھائی صبح کے وقت کچھ فرما رہے تھے تب سے
    ~
    لاگو نہیں کیا ہے ، ووٹنگ میں پول آپشن پر منحصر ہوتا ہے کہ کتنے ووٹ ڈال سکتے ہیں۔
    یہاں پول میں ریڈیو بٹن ہیں ، چیک باکس کی بجائے۔۔اس کامطلب ایک لسٹ میں ایک ووٹ ہی جائے گا۔
    دو لسٹوں کی تقسیم بغیر کسی تفریق کے ہوئی ہے۔
    اگر کسی کو پہلے لسٹ میں دو اینٹری پسند ہوں تو وہ ان دونوں کے لیے ووٹ نہیں کرسکتا۔
    دونوں لسٹ سے ٹاپ ٹین لینے سے بات نہیں بنے گی۔برابری والی بات نہیں آئے گی۔
    جب آپ لوگ ووٹنگ رکھ ہی رہے ہیں، تو صحیح طریقے سے رکھیں۔

    سید فراز محمود
    Ph.D, MS, MBBS, FRCS,
    FCPS, MBA, MSc. Chem.,
    MSPD, FDDI, TCP, HDMI

    ڈگری ڈگری ہوتا ہے ،اصلی ہو یا جعلی

    زنبیل

    http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/website-2-24.pnghttp://www.linkedin.com/img/webpromo/btn_in_20x15.gif http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/blog-24.png

    ┐─────────┌

    └─────────┘

  3. #393
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فسانہ نگاری مقابلہ ۳۔ بوجھو تو جانیں!

    کوئی نیا تبصرہ؟؟؟

    The most common way people give up their power

    is by thinking they don't have any.

    ~ Alice Walker ~

    Courage is like a muscle.

    We strengthen it with use.

    ~ Ruth Gordon ~

  4. #394
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فسانہ نگاری مقابلہ ۳۔ بوجھو تو جانیں!

    Quote Originally Posted by Fozan View Post
    کوئی نیا تبصرہ؟؟؟
    میں نے کچھ اور ایڈ کئے ناں ۔۔۔اپنی ناقص رائے میں جو سمھ آیا لکھا ۔۔آپ نے پڑھے۔۔۔بس اب مصنفین سے چھپنے کا سوچ رہی ہوں
    http://www.oneurdu.com/forums/showpo...&postcount=441

  5. #395
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فسانہ نگاری مقابلہ ۳۔ بوجھو تو جانیں!

    باقی کا انتظار ہے۔۔۔۔۔

    The most common way people give up their power

    is by thinking they don't have any.

    ~ Alice Walker ~

    Courage is like a muscle.

    We strengthen it with use.

    ~ Ruth Gordon ~

  6. #396
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,833
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فسانہ نگاری مقابلہ ۳۔ بوجھو تو جانیں!

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    یہ تو سافٹ ویر کا فالٹ ہے، پچھلی دفعہ بھی یہی مسئلہ ہوا تھا۔ اگر اس کا کسی طرح حل نکل آئے تو بہت بہتر ہو۔
    ویسے یہ فالٹ نہیں لمیٹیشن ہے۔
    ایک اور تھریڈ میں کہہ چکا ہوں،
    لوگ دو لسٹ ہونے کی وجہ سے دو دو ووٹ دے رہے ہیں۔
    آپ لسٹ بناتے وقت وضاحت کردیا کریں ایک لسٹ میں ہی ووٹ کریں تو ،جن کو اندازہ نہیں ہے ان کو بھی معلوم ہوجائے۔

    سید فراز محمود
    Ph.D, MS, MBBS, FRCS,
    FCPS, MBA, MSc. Chem.,
    MSPD, FDDI, TCP, HDMI

    ڈگری ڈگری ہوتا ہے ،اصلی ہو یا جعلی

    زنبیل

    http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/website-2-24.pnghttp://www.linkedin.com/img/webpromo/btn_in_20x15.gif http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/blog-24.png

    ┐─────────┌

    └─────────┘

  7. #397
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: فسانہ نگاری مقابلہ ۳۔ بوجھو تو جانیں!

    Quote Originally Posted by فراز View Post

    السلام علیکم فراز بھائی۔
    آپ افسانوں پر رائے شُماری پر اتنی اچھی اصلاحی باتیں کر رہے ہیں۔ افسانوں کو بھی ایک نظر دیکھ کر کُچھ کہہ دیں۔ ۔ ۔ تاکہ ممبرز کو بھی کچھ سیکھنے کا موقع ملے۔

    شُکریہ

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  8. #398
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,833
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فسانہ نگاری مقابلہ ۳۔ بوجھو تو جانیں!

    Quote Originally Posted by Wish View Post
    السلام علیکم فراز بھائی۔
    آپ افسانوں پر رائے شُماری پر اتنی اچھی اصلاحی باتیں کر رہے ہیں۔ افسانوں کو بھی ایک نظر دیکھ کر کُچھ کہہ دیں۔ ۔ ۔ تاکہ ممبرز کو بھی کچھ سیکھنے کا موقع ملے۔

    شُکریہ

    وعلیکم السلام ،
    ان اچھی اصلاحی باتوں پر عمل کرکے بھی کچھ سیکھا جاسکتا ہے ۔

    سید فراز محمود
    Ph.D, MS, MBBS, FRCS,
    FCPS, MBA, MSc. Chem.,
    MSPD, FDDI, TCP, HDMI

    ڈگری ڈگری ہوتا ہے ،اصلی ہو یا جعلی

    زنبیل

    http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/website-2-24.pnghttp://www.linkedin.com/img/webpromo/btn_in_20x15.gif http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/blog-24.png

    ┐─────────┌

    └─────────┘

  9. #399
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فسانہ نگاری مقابلہ ۳۔ بوجھو تو جانیں!

    میں نے بھی چار افسانے پڑھ لیے ہیں۔پہلے تین اور ایک آخری تھا شاید۔
    سب ہی بہت اچھے تھے۔لگتا ہی نہیں کہ نئے لکھاری ہیں۔
    پہلا افسانہ محبتیں کیا کیا یا جو بھی ہے مجھے ~سمارا کی تحریر لگی۔پتا نہیں کیوں۔
    اور دوسرے افسانے کے لکھاری کو نہیں پہچان سکی اور تیسرا افسانہ محبت آخرش ۔۔۔۔۔۔ مجھے ساحرہ کی تحریر لگ رہی ہے۔~

    باقی کسی پر شک ہوا تو بتاؤنگی۔
    ویسے وش چاہیے کہ تمام لکھنے والوں کے نام اب آخر میں بتا دو تو پھر بوجھنے کا مزا آئے گا نا۔اس طرح تو پتا ہی نہیں کیا پتا کسی نے پہلی بار حصہ لیا ہو۔کیا غلط کہا۔

  10. #400
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: فسانہ نگاری مقابلہ ۳۔ بوجھو تو جانیں!

    Quote Originally Posted by فراز View Post
    وعلیکم السلام ،
    ان اچھی اصلاحی باتوں پر عمل کرکے بھی کچھ سیکھا جاسکتا ہے ۔

    جی جی کیوں نہیں؟
    وہ کہتے ہیں نا انسان اور سے اور کا متلاشی ہے۔ یہ پوائنٹس نوٹ کر لیے ہیں ان شاء اللہ اس سلسلے میں بھی کچھ کریں گے۔
    تبھی اگلے قدم کی بات کی۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  11. #401
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: فسانہ نگاری مقابلہ ۳۔ بوجھو تو جانیں!

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    میں نے بھی چار افسانے پڑھ لیے ہیں۔پہلے تین اور ایک آخری تھا شاید۔
    سب ہی بہت اچھے تھے۔لگتا ہی نہیں کہ نئے لکھاری ہیں۔
    پہلا افسانہ محبتیں کیا کیا یا جو بھی ہے مجھے ~سمارا کی تحریر لگی۔پتا نہیں کیوں۔
    اور دوسرے افسانے کے لکھاری کو نہیں پہچان سکی اور تیسرا افسانہ محبت آخرش ۔۔۔۔۔۔ مجھے ساحرہ کی تحریر لگ رہی ہے۔~

    باقی کسی پر شک ہوا تو بتاؤنگی۔
    ویسے وش چاہیے کہ تمام لکھنے والوں کے نام اب آخر میں بتا دو تو پھر بوجھنے کا مزا آئے گا نا۔اس طرح تو پتا ہی نہیں کیا پتا کسی نے پہلی بار حصہ لیا ہو۔کیا غلط کہا۔

    ویلکم جناب ویلکم۔ ۔ ۔
    ہم تو سمجھے تھے کہ آپ کی کوئی ناراضگی شراضگی ہے افسانہ نگاروں سے۔ ۔ ۔

    بڑی مہربانی آپ نے تین افسانوں پر تو نظرِ کرم کی۔ ۔ ۔ باقی بیچاروں کو محروم مت رکھیے گا۔ ۔ ۔ یہ میرا نہیں انصاف کا تقاضا ہے۔ ۔ ۔

    اور میں ممبرز کے ناموں کی لسٹ دے تو دوں لیکن کچھ ممبرز کا ایسا بھی سوچنا ہے کہ وہ لسٹ رزلٹ کے بعد آوٴٹ ونی چاہیے۔

    ویسے میں نے ایک نقلی لسٹ جاری کی ہوئی ہے۔ اُس میں اصل مصنفوں کے نام کے ساتھ کچھ ایسے لوگ بھی شامل کیے ہوئے ہیں جنہوں نے کچھ نہیں لکھا تاکہ ذرا کنفیوژن اور چارم باقی رہے۔
    کہتی ہیں تو وہ لسٹ ڈھونڈ کے لا دوں؟

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  12. #402
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فسانہ نگاری مقابلہ ۳۔ بوجھو تو جانیں!

    لیکن نقلی کی کیا ضرورت۔کوئی آسانی سے پہچان تھوڑی سکتا ہے۔میرے خیال میں لسٹ ضرور پوسٹ کرنی چاہیے۔ان لکھاریوں کو بھی اچھا لگے گا نا کہ ہم پہچان جائیں تو۔

    نہیں ناراضگی تو کوئی نہیں۔مگر ٹائم نہیں مل رہا تھا اتنے دن۔آج جیسے ہی فارغ ہوئی پڑھ ڈالے۔دو مزید بھی پڑھ لیے مگر وہی کہ کیا پتا کس نے لکھا ہے تو کیا بوجھوں۔نام تو ہونے چاہیئں نا۔یہ تو کھلا تضاد ہے،ہیں جی۔

    سارے افسانے پڑھونگی۔جس پر تبصرے کا دل چاہا تو ضرور کرونگی بھی۔

  13. #403
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: فسانہ نگاری مقابلہ ۳۔ بوجھو تو جانیں!

    یہ لیں سس جاری کردہ لسٹ۔
    دیکھیں رزلٹ کے پاس پاس ان شاء اللہ اصل نام بھی پوسٹ کر دوں گی۔ ۔ ۔
    یہ اس لیے ہے نا کہ ذرا سسپنس ابھی بھی باقی رہے۔

    اور سس جو بھی افسانہ پڑھیں تھوڑا سا ہی سہی ۔ ۔ ۔ پلیز اُس پر کچھ نہ کچھ ضرور کہیں۔ کیونکہ اس بار کافی نئے لوگ ہیں۔ ۔۔ یقین کریں ایک جملہ کیا ایک لفظ ہی بڑا حوصلہ اور دوبارہ سے لکھنے کا جذبہ اور ہمت دیتا ہے۔
    شُکریہ

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    لیکن نقلی کی کیا ضرورت۔کوئی آسانی سے پہچان تھوڑی سکتا ہے۔میرے خیال میں لسٹ ضرور پوسٹ کرنی چاہیے۔ان لکھاریوں کو بھی اچھا لگے گا نا کہ ہم پہچان جائیں تو۔

    نہیں ناراضگی تو کوئی نہیں۔مگر ٹائم نہیں مل رہا تھا اتنے دن۔آج جیسے ہی فارغ ہوئی پڑھ ڈالے۔دو مزید بھی پڑھ لیے مگر وہی کہ کیا پتا کس نے لکھا ہے تو کیا بوجھوں۔نام تو ہونے چاہیئں نا۔یہ تو کھلا تضاد ہے،ہیں جی۔

    سارے افسانے پڑھونگی۔جس پر تبصرے کا دل چاہا تو ضرور کرونگی بھی۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  14. #404
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فسانہ نگاری مقابلہ ۳۔ بوجھو تو جانیں!

    چلو یہ بھی کافی ہے۔کچھ اندازہ تو ہو ہی جائے گا۔
    تبصرہ کرنے کی تو مجھے خود بھی عادت ہے مگر ابھی صرف بوجھ رہی تھی نا۔کل سے تبصرے بھی کرونگی ان شاء اللہ۔ٹھیک۔

  15. #405
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: فسانہ نگاری مقابلہ ۳۔ بوجھو تو جانیں!

    میں نے خود ابھی تک ۔۔۔ افسانہ نگاری کے مقابلے میں آپ کی رائے ۔۔۔۔ پر ہی جوابات لکھے ہیں ۔۔۔۔ تبصرہ دل میں اور فیلنگز کے ساتھ محفوظ ہے ۔۔۔ یہ نہ ہو رزلٹ کے بعد لکھنے والی رائیٹرز ۔۔۔ میرے دوالے ہو جائیں ۔۔۔۔ یا میرے بلاگ پر آ کر مجھے کمینٹوں کی مار ماریں ۔۔۔۔ بھئی ذرا دور کی سوچنی پڑتی ہے ۔۔۔۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

Page 27 of 27 FirstFirst ... 17252627

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •