Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 3 of 3

Thread: ون اردو سوسائیٹیز کے جنرل اصول و ضوابط

  1. #1
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    ون اردو سوسائیٹیز کے جنرل اصول و ضوابط

    ون اردو سوسائیٹیز کے جنرل اصول و ضوابط
    ون اردو پر سوسائٹیز کا آغاز کیا جا رھا ھے۔ اس سے پہلے اس نوعیت کے کچھ تجربے ھو چکے ھیں جن میں سے کچھ اچھے بھی رھے۔ چنانچہ تمام سوسائیٹیز کا تجرباتی بنیادوں پر آغاز کیا جا رھا ھے۔ کچھ وقت کے تجربے کے بعد ھی معلوم ھو گا کہ کون سی سوسائیٹیز کو باقی رکھا جائے اور کن کو بند کر دیا جائے۔


    وقت کے ساتھ ساتھ جیسے جیسے الجھنیں اور مشکلات پیدا ھوں گی انہیں حل کرنے کے لیے ویسے ویسے اصول و ضوابط بنا لیے جائیں گے۔ فی الحال مندرجہ ذیل اصول ھیں۔


    1۔ کوئی سوسائٹی کسی دوسری سوسائٹی کے خلاف کام نہیں کرے گی۔
    2۔ ھر سوسائٹی میں ایکٹو ممبران کی کچھ تعداد ھونی چاھیے۔ مثلا اگر ایک ھزار گولڈن پوائنٹس داخلہ فیس ھے تو اگر سال کے آخر تک کسی سوسائٹی سے ایک لاکھ گولڈن پوائنٹس بھی اکٹھے نہ ھوئے تو اسے غیر مفید سمجھتے ھوئے بند کیا جا سکتا ھے۔
    3۔ ھر سوسائٹی کو اردو میں کچھ مفید معلومات تخلیق کرنا ھوں گی۔ یہ مضامین، پوسٹس ، لنک ڈائریکٹری، کتب، تصاویر کی شکل میں ھو سکتی ھیں۔ اس کی تفصیل ھر سوسائٹی کے اندر وضع کر لی جائے گی۔
    4۔ اگر یہ تجربہ مفید نہ رھا تو فورم کے مجموعی مفاد کو دیکھتے ھوئے کسی ایک یا تمام سوسائیٹیز کو ختم کیا جا سکتا ھے۔


    ان گزارشات کے ساتھ دعا اور امید ھے یہ تجربہ ون اردو کو اپنے ممبران کے لیے مفید تر بنا دے گا۔
    Thanks.

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو سوسائیٹیز کے جنرل اصول و ضوابط

    اچھے اصول و ضوابط ہیں۔ آپ اگر ہر مہینہ یا تین ماہ کے لیے ہر سوسائٹی کو کوئی ٹراگٹ یا کمپیٹیشن دے دیں مختلف سوسائیٹیز میں تو کچھ تھوڑا بہت انعام مقرر کر دیں تو بھی اس میں ایک مثبت تبدیلی آئے گی اور efficieny بھی بڑھے گی۔

    ایک اور سوال کہ سوسائیٹیز کا سیکوینس بروکن ہے۔ سوسائٹی نمبر 4, 5, 6 چھوڑ کر 7 اور 8 متعارف کروائی گئیں؟؟؟
    کیا کوئی خاص وجہ؟

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  3. #3
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو سوسائیٹیز کے جنرل اصول و ضوابط

    جی شکریہ۔ اسی لیے تو تجرباتی بنیادوں پر کر رھے ھیں کہ چند ماہ بعد کارکردگی کا جائزہ لے سکیں۔ اس کے علاوہ سوسائٹی ممبران خود بھی اس سلسلے میں تجاویز دے سکتے ھیں۔


    یہ نمبر سوسائیٹیز کا نہیں پروڈکٹس کا ھے۔ ایڈورٹائزنگ کے لیے کئی پروڈکٹس سوچی تھیں جیسے آج کا تھریڈ، آج کی گفتگو ، آج کا بلاگ وغیرہ۔ تاھم ایک سے ھی کام چل سکتا ھے۔
    Thanks.

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •