Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 37 of 37 FirstFirst ... 27353637
Results 541 to 552 of 552

Thread: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے/پکے گا؟

  1. #541
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے/پکے گا؟

    آج مٹر پلاؤ اور رائتہ بنے گا۔

  2. #542
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے/پکے گا؟

    ٹینڈے چکن
    خمیری روٹی
    سیلڈ

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #543
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے/پکے گا؟

    روٹی + خمس

  4. #544
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے/پکے گا؟

    مونگ کی دھلی دال
    سادہ چاول
    لیموں نچوڑ کر اچار کے ساتھ

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  5. #545
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    24,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے/پکے گا؟

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    مونگ کی دھلی دال
    سادہ چاول
    لیموں نچوڑ کر اچار کے ساتھ
    ھممممممممممممم یمی یمی
    عمران بھائی آپ کا مینیو تو بڑا مزے مزے کا ہوتا ہے~

    ویسے پکانے کا بھی شوق ہے یا بس کھانے کا؟
    کیا کبھی کچھ بنایا بھی؟




    It's very easy for me to pretend that "I Damn Care"....
    It's hell difficult to admit that "It's killing me"...

    http://oi39.tinypic.com/w2n611.jpg

    *_*_*My Blog*_*_*


  6. #546
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,637
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے/پکے گا؟

    چکن اچار
    آلو پالک
    سلاد
    روٹی



    الحمدللہ
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #547
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے/پکے گا؟

    Quote Originally Posted by Pink Parri View Post
    ھممممممممممممم یمی یمی
    عمران بھائی آپ کا مینیو تو بڑا مزے مزے کا ہوتا ہے~

    ویسے پکانے کا بھی شوق ہے یا بس کھانے کا؟
    کیا کبھی کچھ بنایا بھی؟

    شکریہ شکریہ پنکی پری کہ تمہیں میرا مینو اچھا لگتا ہے۔

    ہاں بھئی
    کہتے ہیں جسے کھانے کا شوق ہو تو اسے بنانا بھی آتا ہے۔۔

    کبھی کبھار کوئی فیورٹ ڈش خود بھی بنا لیتا ہوں۔ لیکن زیادہ تر آرڈر پر ہی تیار ہوتا ہے سب کچھ۔۔
    میں بس میں میخ نکالنے کا کام ہی کرتا ہوں

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #548
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    1,613
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے/پکے گا؟

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    ٹینڈے چکن
    خمیری روٹی
    سیلڈ
    ---------------------------------------------------------------------------------
    بھائی جی آپ سے چنے کی دال اور شملہ مرچ کا سالن کی ترکیب کی درخواست کی تھی

  9. #549
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    1,613
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے/پکے گا؟

    کابلی چنے اور تازہ پھلکا

  10. #550
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے/پکے گا؟

    Quote Originally Posted by PakistaniReader View Post
    ---------------------------------------------------------------------------------
    بھائی جی آپ سے چنے کی دال اور شملہ مرچ کا سالن کی ترکیب کی درخواست کی تھی


    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    بڑی آسان سی ریسیپی ہے سس۔۔
    چنے کی دال کو بوائل کر لیں۔۔معمولی سی کسر رہنے دیں۔
    شملہ مرچ کو چھوٹے چوکور سائز میں کاٹ لیں۔
    پھر لہسن پیاز کو آئل میں فرائی کر کے اس میں ہری مرچ ، ٹماٹر، سرخ مرچ، ہلدی ۔نمک اور گرم مصالحہ ڈال کراچھی طرح بھون لیں۔پیاز کو کدو کش کرکے ڈالیں۔
    اب اس بھنے مصالحے میں دال اور شملہ مرچ ڈال کر دم پر رکھ دیں۔۔
    ڈش تیار ہے۔۔۔
    سادہ چاولوں اور پراٹھے کے ساتھ بہت مزے کی لگے گی۔
    یہ کل انہوں نے فوراً بتائی تھی پاکستانی لیکن ناشتے والے تھریڈ میں

  11. #551
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    1,613
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے/پکے گا؟

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    یہ کل انہوں نے فوراً بتائی تھی پاکستانی لیکن ناشتے والے تھریڈ میں
    -----------------------------------------------------------
    بہت شکریہ بھائی میں ضرور بناوں گی۔
    لبنی آپ کا بھی شکریہ آتے ہی یہ والا تھریڈ کھولا اور دوبارہ کہہ دیا واقعی پہلے ناشتے والا تھریڈ دیکھنا چاہیے تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل میں ابھی ناشتہ نہیں کیا اس لیے ;d

  12. #552
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے/پکے گا؟

    السلام علیکم

    آج میرے کچن میں مسور کی دال اور چاول پکیں گے۔
    ساتھ شامی کباب، پودینے کی دھی والی چٹنی اور کچومر سلاد
    ان شاء اللہ


    اس تھریڈ کی پوسٹس 500 سے زیادہ ھو چکی ھیں تو میں اسے لاک کر رھی ھوں۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

Page 37 of 37 FirstFirst ... 27353637

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •