Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 27

Thread: میرے ابو جی کے لیے دعا کیجئیے پلیز

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    میرے ابو جی کے لیے دعا کیجئیے پلیز

    السلام علیکم

    پلیز سب دعا میں میرے ابو جی کویاد رکھیں ان کی طبیعت بہت خراب ہے ۔۔کچھ کھا بھی نہیں رہے اور نہ ہی بات کر ہا رہے ہیں
    پلیز پلیز آخری راتیں ہیں ان میں ان کی صحت کی دعا کیجئیے ۔۔
    جزاکم اللہ خیر

  2. #2
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: میرے ابو جی کے لیے دعا کیجئیے پلیز

    وعلیکم السلام

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ انہیں جلد از جلد صحت یابی عطا کر دے آمین
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  3. #3
    Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    71
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میرے ابو جی کے لیے دعا کیجئیے پلیز

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    السلام علیکم

    پلیز سب دعا میں میرے ابو جی کویاد رکھیں ان کی طبیعت بہت خراب ہے ۔۔کچھ کھا بھی نہیں رہے اور نہ ہی بات کر ہا رہے ہیں
    پلیز پلیز آخری راتیں ہیں ان میں ان کی صحت کی دعا کیجئیے ۔۔
    جزاکم اللہ خیر
    و سلام علیکم اللہ تعالی سے رعا ہے کہ اللہ انکو صحت اور عمر خضر رے اور انکا سایہ قایم رکیے آمین

  4. #4
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,659
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میرے ابو جی کے لیے دعا کیجئیے پلیز

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ انہیں جلد از جلد صحت یابی عطا کر دے آمین

    .
    .
    .
    .
    .

  5. #5
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: میرے ابو جی کے لیے دعا کیجئیے پلیز

    اللہ تعالی آپ کے والد کو جلد از جلد صحت یابی عطا فرمائے اور ان کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین۔

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میرے ابو جی کے لیے دعا کیجئیے پلیز


    رفعت آپا
    اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں
    انشاءاللہ آپ کے ابو جلد تندرست ہو جائیں گے
    ہم سب بھی دعا گو ہیں کہ
    خالق کائنات آپ کے والد محترم کو کامل صحت عطا فرمائے
    آمین
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2013
    Posts
    1,026
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میرے ابو جی کے لیے دعا کیجئیے پلیز

    الله پاک آپ کے ابو کو صحت عطا فرماے اور انہیں سب بیماریوں سے دور رکھے ...آمین
    بھیگی یادیں
    میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا اور میں نے بہت سے لباس دیکھے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتا
    "رومی"

  8. #8
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میرے ابو جی کے لیے دعا کیجئیے پلیز

    وعلیکم السلام
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپکے والد صاحب کو جلد از جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ان کا سایہِ رحمت ہمیشہ آپ سب پر قائم رکھے۔۔ آمین

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میرے ابو جی کے لیے دعا کیجئیے پلیز

    اللہ پاک آپ کے والد کو صحت و تندرستی عطا فرمائےاور وہ بالکل بھلے چنگے ہو جائیں۔آمین
    ربِ زدنیِ علما

  10. #10
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میرے ابو جی کے لیے دعا کیجئیے پلیز

    Allah pak aap k abbu ji ko jald az jald sehat ata farmaye riffat aapi
    aur un ka saya aap par ta dair qayam rakhay

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,077
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میرے ابو جی کے لیے دعا کیجئیے پلیز

    الله پاک آپ کے ابو کو صحت عطا فرمائے اور انہیں سب بیماریوں سے دور رکھے ...آمین

  12. #12
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,462
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میرے ابو جی کے لیے دعا کیجئیے پلیز

    اللہ تعالی سب کے والدین کو صحت و تندرستی عطا کرے آمین،مجھے اندازہ ہے رفعت ھم بھی اسی کرب سے گزر رھے ہیں جس سے تم گزر رھی ھو ۔اللہ تعالی ھمارے والدین کا سایہ سلامت رکھے آًمین ثم آمین ۔

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میرے ابو جی کے لیے دعا کیجئیے پلیز

    اللہ عز وجل آپ کے والد کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطا کریں۔ آمین
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    3,012
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میرے ابو جی کے لیے دعا کیجئیے پلیز

    اللہ تعالی اس بابرکت ماہ اور ان متبرک راتوں کے صدقے آپ کی مشکلات حل کرے اور آپ کے والد کے صحت اور تندرست عطا فرمائے
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میرے ابو جی کے لیے دعا کیجئیے پلیز

    ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ
    ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺟﻠﺪ ﺍﺯ
    ﺟﻠﺪ ﺻﺤﺖ ﯾﺎﺑﯽ ﻋﻄﺎ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺁﻣﯿﻦ




    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •