Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 73 of 75 FirstFirst ... 23637172737475 LastLast
Results 1,081 to 1,095 of 1120

Thread: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

  1. #1081
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    لیکن میری سیاسی وابستگی غیر واضح ہے۔ (مجھ ہر)۔ تو آزاد؟ لگے کا آخر میں۔۔۔ پھر وہ کچھ اور بن جائے گا

  2. #1082
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    ھاھاھا
    یعنی وہ جگہ پر کرنے کے لیے چینج کرنا ہے
    ویسے "خالی اکمہ" بھی اچھا ہے
    ایک وجہ وہ بھی ہے۔
    خالی اکمہ :ڈ

  3. #1083
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Rafia Khan View Post
    لیکن میری سیاسی وابستگی غیر واضح ہے۔ (مجھ ہر)۔ تو آزاد؟ لگے کا آخر میں۔۔۔ پھر وہ کچھ اور بن جائے گا

    اکمہ آزاد

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  4. #1084
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,508
    Blog Entries
    26
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    یعنی روز جماعت اسلاموی کی جگہ روز جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جے آئی کی شارٹ ورژن
    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    ایسے کہیں نا

    ;dارمان پٹائی (پی ٹی آئی کا شارٹ ورژن)۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #1085
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post

    اکمہ آزاد
    like a bull in china shop
    والا حال نہ ہو۔ ایک تو اکمہ اور پھر آزاد

  6. #1086
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by روز View Post
    یعنی روز جماعت اسلاموی کی جگہ روز جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جے آئی کی شارٹ ورژن

    کوئی "جی آئیاں" نوں نا سمجھ لے سس;d

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #1087
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Rafia Khan View Post
    like a bull in china shop



    والا حال نہ ہو۔ ایک تو اکمہ اور پھر آزاد

    ھاھاھا

    ویل سیڈ

    یہ تو پھر ہے۔۔ چلیں "دہشت وحشت" ہی ہو جائے گی فورم پر;d

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #1088
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,508
    Blog Entries
    26
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    یہ بھی ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو مہمانداری کرتی رہوں گی پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں جی میرا موجودہ نک ہی ٹھیک ہے۔;d
    Quote Originally Posted by IN Khan View Post

    کوئی "جی آئیاں" نوں نا سمجھ لے سس;d
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  9. #1089
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post

    ھاھاھا

    ویل سیڈ

    یہ تو پھر ہے۔۔ چلیں "دہشت وحشت" ہی ہو جائے گی فورم پر;d
    ۔ : ) وہ بھی ہے۔ دہشت وحشت کو بھی مِس کرتے ہیں لوگ کیا۔
    لیکن میں آزاد نہیں لگا رہی۔ سحر آزاد کے ساتھ اچھا لگتا ہے وہ۔
    ابھی اکمہ فائینل ہے
    Akma
    سیل سے بھی لوگن ہو سکتا ہے۔

  10. #1090
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    دہشت وحشت کو "مِس" نہیں کرتے لوگ ہاں البتہ "مِس" کی دہشت وحشت کا اندازہ چاہتے ہیں۔۔۔
    یہاں گھبر سنگھ تو بہت۔۔ پھولن دیویاں کم کم ہیں نا

  11. #1091
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    مجھے بھی کوئی نک سجسٹ کر دیجئے آپ لوگ۔ کیا رکھوں ~ ???
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  12. #1092
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Aamir Jahan View Post
    مجھے بھی کوئی نک سجسٹ کر دیجئے آپ لوگ۔ کیا رکھوں ~ ???
    افففففففففففففففففففففففف ففففففففففففف

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  13. #1093
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Rafia Khan View Post
    like a bull in china shop
    والا حال نہ ہو۔ ایک تو اکمہ اور پھر آزاد
    زبردست۔۔۔۔۔ ;d;d۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  14. #1094
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    افففففففففففففففففففففففف ففففففففففففف
    واہ واہ
    کیا نک سجیسٹ کیا ہے کش سس
    یونیک بھی اور یک لفظی بھی۔
    ;d

  15. #1095
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    واہ واہ
    کیا نک سجیسٹ کیا ہے کش سس
    یونیک بھی اور یک لفظی بھی۔
    ;d
    ہاہاہاہا۔;d۔۔
    عامر بھائی آپ اففف ہی رکھ لیں اب تو>۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •