Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 65 of 75 FirstFirst ... 15556364656667 ... LastLast
Results 961 to 975 of 1120

Thread: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

  1. #961
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Currently Active Users Viewing This Thread: 13 (13 members and 0 guests)
    ‎Masoom Bacha, ‎KishTaj, ‎Kazmi, ‎sanya_aaina, ‎Armaans, ‎Sony, ‎Khusroo, ‎zindagi_jee, ‎SabaGul1

    حد ہوگئی ویسے۔

    لوگ گپیں ماریں نہ ماریں۔

    چاکیاں مار مار کے سنتے ضرور ہیں۔
    ;d
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  2. #962
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    اسامہ بھائی والی چالاکیاں نہیں چلیں گی بابا جی۔
    اوپر میری پوسٹ صرف آپی کو نہیں سب کو دکھائی دے رہی ہے۔
    کونسی آپی؟۔
    ???
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  3. #963
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Masoom Bacha View Post
    Currently Active Users Viewing This Thread: 13 (13 members and 0 guests)
    ‎Masoom Bacha, ‎KishTaj, ‎Kazmi, ‎sanya_aaina, ‎Armaans, ‎Sony, ‎Khusroo, ‎zindagi_jee, ‎SabaGul1

    حد ہوگئی ویسے۔

    لوگ گپیں ماریں نہ ماریں۔

    چاکیاں مار مار کے سنتے ضرور ہیں۔
    ;d
    ارے وہ قیلولہ فرما رہے ہیں بھئی۔
    آپ کیوں سب کو جھنجوڑ جھنجھوڑ کے یہاں سے اُٹھا کر بھیجنے کے چکر میں ہیں>۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  4. #964
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    خسرو بھائی کو اگر غصۃ چڑھ گیا تو تیرہ میں سے باقی بارہ لوگ بین ہوں گے سیدھے۔

    Currently Active Users Viewing This Thread: 13 (13 members and 0 guests)
    ‎Masoom Bacha, ‎KishTaj, ‎Kazmi, ‎sanya_aaina, ‎Armaans, ‎Sony, ‎Khusroo, ‎zindagi_jee, ‎SabaGul1

    ;d
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  5. #965
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    کی بورڈ کو بدل لیں سس،باقی سب خود بدل جائے گا۔اب میں کہاں روز روز آپ کی غلطیاں درست کرتا رہوں گا۔
    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    بھائی پہلے آپ کنفرم کر دیں کہ جدلی کو بدلنا ہے یا کی بورڈ کو>۔
    ;d

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  6. #966
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    ارے وہ قیلولہ فرما رہے ہیں بھئی۔
    آپ کیوں سب کو جھنجوڑ جھنجھوڑ کے یہاں سے اُٹھا کر بھیجنے کے چکر میں ہیں>۔
    اٹھا کر بھیجا نہیں پھینکا جاتا ہے۔
    ویسے میرے سے کہاں اٹھنے ہیں۔
    کہاں دس کلو کا بچہ۔
    کہاں باقی بھاری بھر کم لوگ۔
    ???
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  7. #967
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by فراق View Post
    میں کہاں روز روز آپ کی غلطیاں درست کرتا رہوں گا۔
    دیٹس گڈ ون۔
    ایسے ہی چڑھائی کرنی چاہئے۔
    لینے کہ دینے پڑ جائیں اگلے کو۔
    ;d
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  8. #968
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Masoom Bacha View Post
    کونسی کاپی؟۔
    ???
    وہی کاپی جسے آپ نے "میری یادداشت" کا نام دے رکھا ہے۔
    اور اس میں اس سب کے بارے میں لکھتے ہیں۔۔۔
    کہ چشمہ کہاں رکھا ہے، بتیسی کب اُتار کے رکھی تھی۔ لاٹھی کس
    جگہ موجود ہے۔ وغیرہ وغیرہ
    ;d



    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  9. #969
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    ہاہاہاہا،ویسے آپ کا نک "پھاپا کُٹن" بھی چلے گا۔;d
    Quote Originally Posted by Masoom Bacha View Post
    دیٹس گڈ ون۔
    ایسے ہی چڑھائی کرنی چاہئے۔
    لینے کہ دینے پڑ جائیں اگلے کو۔
    ;d

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  10. #970
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by فراق View Post
    کی بورڈ کو بدل لیں سس،باقی سب خود بدل جائے گا۔اب میں کہاں روز روز آپ کی غلطیاں درست کرتا رہوں گا۔
    ;d;d
    مگر وہی سوال آ پڑتا ہے کہ کس سے بدلوں۔

    جس جدلی آپا سے بدلنے کا کہا تھا انکو بھی بدلوانے کے چکر میں ہیں۔
    بعد کی بعد میں دیکھی جائے گی پہلے یہ والی پرابلم سولو کریں نا



    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  11. #971
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by فراق View Post
    ہاہاہاہا،ویسے آپ کا نک "پھاپا کُٹن" بھی چلے گا۔;d
    یا پھر بابا کَٹھِن;d

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  12. #972
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    اور اب لائیٹ گئییییییییییی

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  13. #973
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    اسامہ کے زکر سے یاد آیا آج دنیا نیوز پر حافظ اسامہ تنویر کا بتایا جا رہا تھا کہ انجنیئرنگ کے رزلٹ میں پہلی پوزیشن لی ہے۔اسامہ بھائی کا پورا نام کسی کو پتا ہے کیا۔

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  14. #974
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    کہاں گئی؟
    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    اور اب لائیٹ گئییییییییییی

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  15. #975
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by فراق View Post
    اسامہ کے زکر سے یاد آیا آج دنیا نیوز پر حافظ اسامہ تنویر کا بتایا جا رہا تھا کہ انجنیئرنگ کے رزلٹ میں پہلی پوزیشن لی ہے۔اسامہ بھائی کا پورا نام کسی کو پتا ہے کیا۔
    اک تے اوناں دا اصل نام حسن اے
    دوجاں او یونیورسٹی آف اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی
    پہلے ای انجنئیرنگ نال مغز ماری کر رئے نیں۔

    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

Page 65 of 75 FirstFirst ... 15556364656667 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •