Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 53 of 75 FirstFirst ... 343515253545563 ... LastLast
Results 781 to 795 of 1120

Thread: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

  1. #781
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    Adhoori Sham

    سے

    Majzobi
    ارے واہ۔ یعنی کہ جواب آ ہی گیا۔
    بہت بہت مبارک ہو مجذوبی جی۔ آئندہ اگر نک تبدیل کروانا ہو تو اصل تاریخ سے چند ماہ قبل اعلٰی عہدے داران کو چٹھی روانہ کیا کیجئے گا۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #782
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    ارے واہ۔ یعنی کہ جواب آ ہی گیا۔
    بہت بہت مبارک ہو مجذوبی جی۔ آئندہ اگر نک تبدیل کروانا ہو تو اصل تاریخ سے چند ماہ قبل اعلٰی عہدے داران کو چٹھی روانہ کیا کیجئے گا۔
    میں نے دو ہفتہ قبل پی ایم کیا تھا سائیٹ ایڈمن کو۔ ابھی تک کوئی رپلائی نہیں۔ ایک عدد ریمائنڈر بھی ارسال کر چکا ہوں انہیں۔ یاز بھائی لگتا ہے کہ آپ کی بات درست ہے کہ مجھے شاید چند ماہ قبل پی ایم ارسال کرنا پڑے گا۔ :

    مگر ایک بات کھٹک رہی ہے کہ اس دوران اگر کوئی اور نک پسند آ گیا تو اس کا کیا کیا جائے ??? : 8)
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  3. #783
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    ارے واہ۔ یعنی کہ جواب آ ہی گیا۔
    بہت بہت مبارک ہو مجذوبی جی۔ آئندہ اگر نک تبدیل کروانا ہو تو اصل تاریخ سے چند ماہ قبل اعلٰی عہدے داران کو چٹھی روانہ کیا کیجئے گا۔

    کیا بات کرتے ہیں جناب

    ناچیز نے عرصہ پانچ ماہ قبل ایک عدد برقی پیغام بہ عنوان تبدیلی نام ارسال کیا تھا
    اس کے بعد یاد دہانی کے دو عدد مزید پیغامات بھی کبوتروں کے زریعے ارسال کیئے مگر جواب ندارد
    کیا ہوا جو بیرنگ تھا
    مگر شائد اسی بابت ہمارا نام بھی ابھی تک بیرنگ ہے
    ویسے اگر چند ماہ کی جگہ چند سال لکھ دیا جائے تو کیسا رہے گا
    شائد کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات
    وغیرہ وغیرہ:۔
    ربِ زدنیِ علما

  4. #784
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    اور میں سوچ رہی تھی اب میری باری آنے والی ہو گئی مگر مجھے تو صرف دو تین ہفتے ہی ہوئے??? ہیں عرضی بھیجے ہوئے۔

  5. #785
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Nazia Zafar

    سے

    Nazia Bilal

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  6. #786
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    عامر جہاں

    سے

    اے ڈاٹ جہاں
    A.Jahan
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  7. #787
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Sheikh Fahad
    سے

    ابن الاسلام
    * خسرو *

  8. #788
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    مدت دراز قبل ایک عدد عرضی ہم نے بھی بنام منتظم اعلیٰ ارسال کی تھی
    کہ فدوی کا نام تبدیل کر دیا جائے
    اور بارہا یاد دہانی بھی کروائی گئی
    مگر زمین جنبد بہ جنبد ۔۔۔۔۔۔۔۔
    سمجھ گئے نا
    تو ہماری قسمت نے اب تک یاوری نہیں کی
    کیا کوئی منت وغیرہ ماننی پڑے گی یا چڑھاوا وغیرہ چڑھانا پڑے گا۔
    ربِ زدنیِ علما

  9. #789
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    اسامہ بھائی آپ کے کبوتر شاید راستہ بھول گئے ہیں۔
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  10. #790
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Taaliah View Post
    اسامہ بھائی آپ کے کبوتر شاید راستہ بھول گئے ہیں۔
    میں تو کہتا ہوں ایسا ہی ہوا ہو
    شائد اسی بابت دلِ بے قرار کو تمانیت کے چند لمحات نصیب ہو جائیں۔
    ویسے حد ہوتی ہے بھئی>۔
    ربِ زدنیِ علما

  11. #791
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post
    میں تو کہتا ہوں ایسا ہی ہوا ہو
    شائد اسی بابت دلِ بے قرار کو تمانیت کے چند لمحات نصیب ہو جائیں۔
    ویسے حد ہوتی ہے بھئی>۔

    شاہ جی غصہ نہ ہوں۔
    دوبارہ سے کبوتر اڑائیں

    مہرالنساء یعنی نورجہاں کی طرح

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  12. #792
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    شاہ جی غصہ نہ ہوں۔
    دوبارہ سے کبوتر اڑائیں

    مہرالنساء یعنی نورجہاں کی طرح
    بڑے بھیا اب تک تین سے چار عدد کبوتر اڑا چکا ہوں
    اب تو لگتا میرا نک ہی کبوتر باز رکھ چھوڑیں گے لوگ
    چلیں آپ کی فرمائش پر ایک عدد بازی مزید لگاتے ہیں
    گر جیت گئے تو کیا کہنا
    گر ہارے تو اپنی بات کی کوئی ویلیو ہی نہیں
    ۔
    ربِ زدنیِ علما

  13. #793
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post
    مدت دراز قبل ایک عدد عرضی ہم نے بھی بنام منتظم اعلیٰ ارسال کی تھی
    کہ فدوی کا نام تبدیل کر دیا جائے
    اور بارہا یاد دہانی بھی کروائی گئی
    مگر زمین جنبد بہ جنبد ۔۔۔۔۔۔۔۔
    سمجھ گئے نا
    تو ہماری قسمت نے اب تک یاوری نہیں کی
    کیا کوئی منت وغیرہ ماننی پڑے گی یا چڑھاوا وغیرہ چڑھانا پڑے گا۔
    اس کو کہتے ہیں
    صدا بصحرا
    یعنی کہ
    ایک لمبی چپ اور تیز ہوا کا شور
    وغیرہ
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  14. #794
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Hafiz Usama View Post
    بڑے بھیا اب تک تین سے چار عدد کبوتر اڑا چکا ہوں
    اب تو لگتا میرا نک ہی کبوتر باز رکھ چھوڑیں گے لوگ
    چلیں آپ کی فرمائش پر ایک عدد بازی مزید لگاتے ہیں
    گر جیت گئے تو کیا کہنا
    گر ہارے تو اپنی بات کی کوئی ویلیو ہی نہیں
    ۔
    لہو گرم رکھنے کا ہے یہ بہانہ وغیرہ۔
    پیام رسانی جاری رکھیں جی

    شاہاں چہ عجب گر بنوازندِ گدارا
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  15. #795
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    یہاں تو جب دیکھو لوگ ہتھیلی پر سرسوں جمانے کے چکر میں رہتے ہیں۔ کوئی دو چار سال تو بندہ ویٹ کرتا ہی شکایت کرنے سے پہلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;d~۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

Page 53 of 75 FirstFirst ... 343515253545563 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •