Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 25 of 75 FirstFirst ... 15232425262735 ... LastLast
Results 361 to 375 of 1120

Thread: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

  1. #361
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Vincent View Post
    نہیں جی
    DSL
    ڈپٹی سائٹ لیڈر رکھ لیں۔ ۔ ۔
    اب کیا نک ایسے بھی رکھے جانے لگیں گے۔۔۔۔۔۔
    Mp3
    DSL
    USB
    UPS
    وغیرہ;d۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  2. #362
    فریدون
    Guest

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    ???
    >
    Quote Originally Posted by Vincent View Post
    نہیں جی
    DSL
    ڈپٹی سائٹ لیڈر رکھ لیں۔ ۔ ۔
    deputy site admin

    ہی ٹھیک رہے گا جی

  3. #363
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Dr. Cooper View Post
    حضرات اس نک کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔۔???

    Deputy Site Admin
    ہاہاہاہا۔ توبہ ہے ;d
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  4. #364
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    8,357
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Vincent View Post
    نہیں جی
    DSL
    ڈپٹی سائٹ لیڈر رکھ لیں۔ ۔ ۔

    بھائی اگر DSL ہی رکھنا ہے تو اس پھر DSP رکھ لیں تا کہ کوئی رعب تو پڑے ناں
    بے ثبات دُنیا میں, جب ثبات چاہو گے, آس ٹُوٹ جائے گی
    کچّی گولیاں کھیلو, ایک دن ٹوٹیں گی, جان چُھوٹ جائے گی

  5. #365
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Ujalaa سے Ujala Noor




    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




  6. #366
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Vincent
    سے فارس

  7. #367
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    Vincent
    سے فارس

    ماشاء اللہ
    بہت سپیڈی چینج ہے صبیح

    ویسے فارس کی بجائے پارس ہی رکھ لیتے

    دیوتا کے فرہاد علی تیمور والا نہیں بھئی۔۔
    وہ والا جو سب کو سونا بنا دیتا ہے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #368
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,833
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    ویسے فارس کی بجائے پارس ہی رکھ لیتے
    یا پھر پیرس رکھ لیتے۔ اس کا کیا قصور ہے۔

    اور اگر فارس ہی رکھا تو آگے "ی" بھی لگا لیتے تاکہ سب سمجھتے کہ آپ بہت بڑے فارسی داں ہیں۔
    * خسرو *

  9. #369
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    یا پھر مارس
    اس کے بعد "سیاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں"۔ کوئی نئی کہکشاں تلاش کر لیں گے۔
    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    ماشاء اللہ
    بہت سپیڈی چینج ہے صبیح

    ویسے فارس کی بجائے پارس ہی رکھ لیتے

    دیوتا کے فرہاد علی تیمور والا نہیں بھئی۔۔
    وہ والا جو سب کو سونا بنا دیتا ہے

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  10. #370
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    ماشاء اللہ
    بہت سپیڈی چینج ہے صبیح

    ویسے فارس کی بجائے پارس ہی رکھ لیتے
    دیوتا کے فرہاد علی تیمور والا نہیں بھئی۔۔
    وہ والا جو سب کو سونا بنا دیتا ہے
    ہاہا
    پارس رکھ لیتا تو ایویں ہی مجھ پر بھی آر جی ایس ٹی لگا دینا تھا نا
    اور سپیڈ تو آج کل تو دور ہی رفتار کا ہے۔ ۔ ۔
    ;d
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    یا پھر پیرس رکھ لیتے۔ اس کا کیا قصور ہے۔

    اور اگر فارس ہی رکھا تو آگے "ی" بھی لگا لیتے تاکہ سب سمجھتے کہ آپ بہت بڑے فارسی داں ہیں۔
    ہاہاہا
    پیرس کے بارے میں سوچا تھا خسرو بھائی لیکن کچھ ممبران پلاسٹر آف پیرس سمجھ جاتے ہاہاہا
    ارے نہ جی۔ ۔ ۔ اگر کوئی واقف حال پوچھ بیٹھتا فارسی میں کچھ؟
    ;d
    Quote Originally Posted by ماظق View Post
    یا پھر مارس
    اس کے بعد "سیاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں"۔ کوئی نئی کہکشاں تلاش کر لیں گے۔
    ہاہا
    مارس رکھ لیتا تو سب کو ایک سرخ سی مخلوق اور سر پر دو انٹینے لگائے ہی دکھتا
    ;d

  11. #371
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    ماشاء اللہ
    بہت سپیڈی چینج ہے صبیح

    ویسے فارس کی بجائے پارس ہی رکھ لیتے

    دیوتا کے فرہاد علی تیمور والا نہیں بھئی۔۔
    وہ والا جو سب کو سونا بنا دیتا ہے
    نک بدلنے کا عمل اگر اتنا ہی سپیڈی ہے تو سب سے بہتر تھا کہ "ہارس" ہی رکھ لیتے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #372
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    نک بدلنے کا عمل اگر اتنا ہی سپیڈی ہے تو سب سے بہتر تھا کہ "ہارس" ہی رکھ لیتے۔


    یہ اچھی آپشن تھی یاز بھائی لیکن اس سے ون اردو پر بھی ہارس ٹریڈنگ شروع ہونے کا خدشہ تھا نا۔ ۔ ۔
    ;d

  13. #373
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by فارس View Post


    یہ اچھی آپشن تھی یاز بھائی لیکن اس سے ون اردو پر بھی ہارس ٹریڈنگ شروع ہونے کا خدشہ تھا نا۔ ۔ ۔
    ;d
    ٹریڈنگ کی بات تو تب ہوتی جب آپ ٹریڈیبل ہوتے تو
    لیکن یہ کہہ کر تو آپ نے اس بات کو تسلیم دے ڈالا جناب۔ بقول شاعر

    ہم ہیں متاعِ کوچہ و بازار کی طرح
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  14. #374
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    ٹریڈنگ کی بات تو تب ہوتی جب آپ ٹریڈیبل ہوتے تو
    لیکن یہ کہہ کر تو آپ نے اس بات کو تسلیم دے ڈالا جناب۔ بقول شاعر

    ہم ہیں متاعِ کوچہ و بازار کی طرح

    ہاہاہا
    یاز بھائی بے چارے ہارس سے کون پوچھتا ہے کہ وہ ٹریڈ ایبل ہے یا نہیں۔ ۔ ۔

    یہ بے چارے تو اتنے بے مایہ ہیں کہ غریب سے غریب بندہ بھی سونے سے قبل انہیں بیچ کر ہی سوتا ہے۔ ۔ ۔

  15. #375
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by فارس View Post

    ہاہاہا
    یاز بھائی بے چارے ہارس سے کون پوچھتا ہے کہ وہ ٹریڈ ایبل ہے یا نہیں۔ ۔ ۔

    یہ بے چارے تو اتنے بے مایہ ہیں کہ غریب سے غریب بندہ بھی سونے سے قبل انہیں بیچ کر ہی سوتا ہے۔ ۔ ۔
    جی جی۔ صحیح کہا۔ یعنی کہ گھوڑے کی وہ اوقات ہو چکی کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک دفعہ پھر بقول شاعر

    تلتے ہیں کہیں* دیناروں میں، بِکتے ہیں کہیں* بازاروں* میں
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

Page 25 of 75 FirstFirst ... 15232425262735 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •