Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 13 of 75 FirstFirst ... 311121314152363 ... LastLast
Results 181 to 195 of 1120

Thread: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

  1. #181
    Severus
    Guest

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    بس کوئی لمبا اور منفرد سا نام نہیں مل رہا۔۔۔۔۔میرا خیال ہے کہ کلو میٹر رکھ لوں۔۔۔۔ بلکہ انٹرسٹیٹ ہائی وے بہتر رہے گا۔۔۔۔۔ایک اور نام ذہن میں آ رہا ہے لائیٹ ائیر۔۔۔مناسب سائشز کے ناموں میں موٹر وے کیسا رہے گا؟
    ???

  2. #182
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Severus View Post

    آپ اپنا نام سمندر کیوں نہیں رکھ لیتے جس کا کوئی دوسرا کنارہ نہیں۔

  3. #183
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    یا پھر اپنے موجودہ نک کے وزن پر۔
    مسٹیریس یا میسٹیکل وغیرہ رکھ لیں۔

  4. #184
    Severus
    Guest

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    سمندر رکھ تو لوں مگر لوگ سمندر کو کافی ایزی لیتے ہیں۔۔۔۔۔ جیسے سمندر خان۔ چاہے بدرو کے کنارے بھٹے بیچ رہا ہو مگر ٹھیلے پہ سمندر خان لکھا ہو گا

  5. #185
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Severus View Post
    سمندر رکھ تو لوں مگر لوگ سمندر کو کافی ایزی لیتے ہیں۔۔۔۔۔ جیسے سمندر خان۔ چاہے بدرو کے کنارے بھٹے بیچ رہا ہو مگر ٹھیلے پہ سمندر خان لکھا ہو گا
    تو پھر انڈس رکھ لیں یا نیل ان کو کوئی لائٹ نہیں لے گا۔

  6. #186
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Severus View Post
    سمندر رکھ تو لوں مگر لوگ سمندر کو کافی ایزی لیتے ہیں۔۔۔۔۔ جیسے سمندر خان۔ چاہے بدرو کے کنارے بھٹے بیچ رہا ہو مگر ٹھیلے پہ سمندر خان لکھا ہو گا
    ٹرانس سائیبرین ریلوے کیسا رہے گا؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  7. #187
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    ٹرانس سائیبرین ریلوے کیسا رہے گا؟
    پھر تو ان کو جھٹکے ہی لگتے رہتے گے۔ ویسے خلائی شٹل کولمبیا ٹھیک نام رہے گا۔

  8. #188
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    میں نے اپنا نام nzafar سے تبدیل کر کے Nazia Zafar رکھ لیا ہے۔ براہ مہربانی اب اسی نام سے لکھا پکارا جائے۔ اور اب یہ کوئی نہ پوچھے کہ کیوں تبدیل کیا ہے۔

  9. #189
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Nazia Zafar View Post
    میں نے اپنا نام nzafar سے تبدیل کر کے Nazia Zafar رکھ لیا ہے۔ براہ مہربانی اب اسی نام سے لکھا پکارا جائے۔ اور اب یہ کوئی نہ پوچھے کہ کیوں تبدیل کیا ہے۔
    اگر پوچھیں گے نہیں تو کیا کسوٹی کھیلیں کہ آپ نے نِک کیوں تبدیل کیا ہے؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #190
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    اگر پوچھیں گے نہیں تو کیا کسوٹی کھیلیں کہ آپ نے نِک کیوں تبدیل کیا ہے؟
    نہیں جی کسوٹی کو بھی رہنے دیں۔

  11. #191
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    161
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    BEFORE: kakamamau1
    NOW: Salsabeel
    وہی کارواں وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
    مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تو نہیں کبھی ہم نہیں

    غمِ زندگی غمِ بندگی غمِ دو جہاں غمِ جاوِداں
    مِری ہر نظر تِری منتظر تِری ہر نظر مِرا امتحاں

    ہونا تو وہی ہے جو مقدّر میں مِرے ہے
    لیکن وہ مِرے خواب،مِرے خواب، مِرے خواب

    ولایت پادشاہی علمِ اشیاءکی جہانگیری
    یہ سب کیا ہیں فقط اِک نقطہءِ ایماں کی تفسیریں

  12. #192
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    السلام علیکم

    آپ کا پرانا نک "Babu" بھی کافی اچھا تھا اس سے ہی شروعات کرلیں۔ ۔ ۔
    ;d
    وعلیکم السلام
    بابو،،، ہی کیوں۔ ۔ ۔ سر بابو جی ۔ ۔ ۔ کیسا رہے گا؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  13. #193
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    14,777
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    لفظ "بابو" تو ایسا مہان لفظ ہے پورے پورے گانے ہی اس سے شروع ہوتے ہیں تو کافی سارے گانے ہی نک کے طور پر رکھے جاسکتے ہیں
    جیسے

    "بابو جی دھیرے چلنا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔"

    اور

    "بابو جی دھیرے چلو ۔۔۔۔۔ بجلی گری"

    اور بھی شاید کافی سارے ہیں

    تو ان کے حسب منشا کافی لمبا اور منفرد سا نک بن سکتا ہے۔
    ;d...........
    اپنے تن دی خبر نہیں.... سجن دی خبر لاوے کون.... نہ میں خاکی نہ میں آتش .....نہ پانی نو پون

  14. #194
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    السلام علیکم
    عبداللہ سے رونالڈو

  15. #195
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    125
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نام یا نک کی تبدیلی کا ریکارڈ یہاں درج کروائیں

    پپو فیل ھو گیا سے تتلی پھول اور خوشبو

Page 13 of 75 FirstFirst ... 311121314152363 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •