Thanks Thanks:  3
Likes Likes:  3
Results 1 to 13 of 13

Thread: انگریزی سیکشن کی ضرورت و اھمیت

  1. #1
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    انگریزی سیکشن کی ضرورت و اھمیت

    بہت سارے دوستوں نے انگریزی میں کچھ تحریر کرنے سے متعلق پوچھا تھا۔ شاید ھم سب باقاعدگی سے انگریزی دنیا سے رابطہ رکھے ھوئے ھیں تو اس صورت میں یہ ھماری شخصیت اور علم کا ایک نمایاں حصہ ھے پھر کیوں نہ اس سے متعلق معلومات کا تبادلہ کیا جائے۔
    اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے یہ سیکشن بنایا گیا ھے امید ھے ھم سب اس سے مستفیض ھوں گے۔
    Thanks.

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: انگریزی سیکشن کی ضرورت و اھمیت

    ٹیم بھائی! انگلش لائبریری کا ایک علیحدہ سیکشن بنانا ایک اچھا فیصلہ ھے۔ اور یہ سیکشن انشااللٰہ بہت تیزی سے ترقی کرے گا کیونکہ انگلش ناول وغیرہ زیادہ آسانی سے دستیاب ھوتے ہیں اور دوسرا ٹیکسٹ کی شکل میں ھونے کی وجہ سے ان کا فائل سائز بھی کافی کم ھوتا ھے جس کی وجہ سے ان کو ڈاؤن لوڈ اور اپ لوڈ کرنا کافی آسان کام ھے۔ میرے اپنے پاس بھی بہت سے ناولز کی الیکٹرانک کاپی موجود ھے جن کی تعداد ہزاروں میں ھے۔ انشااللٰہ جیسے ہی موقع ملتا رہا ان کو بھی اپ لوڈ کرکے اس لائبریری کا حصہ بناؤں گا۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    922
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: انگریزی سیکشن کی ضرورت و اھمیت

    یہ تو ایک بہت اچھا بورڑ یے۔آپ کو مبارک ہو
    ایک تم ہو کہ تمھارے پاس ہیں پرائے دل بھی
    ایک ہم ہیں کہ ہمارا دل ہی ہمارے قابو میں نہیں

  4. #4
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: انگریزی سیکشن کی ضرورت و اھمیت

    مجھے اس سیکشن کے بارے میں کچھ کنفیوژن ہے اور وہ یہ کہ کیا یہاں پر انگلش لٹریچر اور بکس وغیرہ شئر کی جائیں گی جیسا کہ یہ ایک لائبریری کا حصہ ہے یا ویسے بھی کوئ ٹاپک وغیرہ اسٹارٹ کیا جا سکتا ہے- ???

    جو اللّٰہ کا حکم



  5. #5
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: انگریزی سیکشن کی ضرورت و اھمیت

    کسی کنفیوژن کی ضرورت نہیں کیونکہ کوئی قانون موجود ھی نہیں
    Thanks.

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: انگریزی سیکشن کی ضرورت و اھمیت

    Quote Originally Posted by ٹیم اُردو
    کسی کنفیوژن کی ضرورت نہیں کیونکہ کوئی قانون موجود ھی نہیں
    کیا کہنے ٹیم بھائی۔ بہت اعلیٰ
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  7. #7
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: انگریزی سیکشن کی ضرورت و اھمیت

    اردو بھائ آپ نے بڑی زبردست بات کہی ہے- بہر حال میں نے اپنی سمجھ کے مطابق فورم کے باقی حصوں سے نکال کر انگلش ٹاپکس کی پوسٹس یہاں موو کر دی ہیں-

    جو اللّٰہ کا حکم



  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    374
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: انگریزی سیکشن کی ضرورت و اھمیت

    السلام علیکم !
    شکریہ ٹیم بھائی !
    ویسے انگلش ـ اودو ، اردو ـ انگلش ڈکشنریوں کی اشد ضرورت ہے ـ
    والسلام

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,868
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: انگریزی سیکشن کی ضرورت و اھمیت

    very good idea and i think i would help those people who like english literature

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,131
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: انگریزی سیکشن کی ضرورت و اھمیت

    Quote Originally Posted by Zeeyarahman View Post
    السلام علیکم !
    شکریہ ٹیم بھائی !
    ویسے انگلش ـ اودو ، اردو ـ انگلش ڈکشنریوں کی اشد ضرورت ہے ـ
    والسلام

    Someone asked regarding english to urdu and urdu to english dictionary...please have a look link below to get that online.

    http://www.urduphoto.com/oucache/in/...ictionary.aspx

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    427
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: انگریزی سیکشن کی ضرورت و اھمیت

    THANKS TEAMURDU...
    A WORTHY DECISION...FOR ALL OF US.
    HERE..FRNDZ CAN SHARE GOOD ENGLISH STUFF.

  12. #12
    Severus
    Guest

    Re: انگریزی سیکشن کی ضرورت و اھمیت

    TIME

    Unfathomable Sea! whose waves are years,
    Ocean of Time, whose waters of deep woe
    Are brackish with the salt of human tears!
    Thou shoreless flood, which in thy ebb and flow
    Claspest the limits of mortality,
    And sick of prey, yet howling on for more,
    Vomitest thy wrecks on its inhospitable shore;
    Treacherous in calm, and terrible in storm,
    Who shall put forth on thee,
    Unfathomable Sea?

    P.B SHELLEY

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: انگریزی سیکشن کی ضرورت و اھمیت

    اسلام علیکم
    بہت اچھا سیکشن بنایا ہے ٹیم بھائی
    میری آپ سب سے ایک ریکویسٹ ہے کہ اگر کوئی ون اردو فورم پہ انگلش لینگویج کی کلاسس شروع کر سکے تو بہت اچھا ہوگا




    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •