Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 18 of 18

Thread: نیا سال، نیک تمنائیں

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نیا سال، نیک تمنائیں

    میں اس سے بہت پیار کرتی ہوں مگر اس سے ناراض ہوں کوئی بتا دے اسکو۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نیا سال، نیک تمنائیں

    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    مجھ غافل کوتو یہ بھی پتہ نہیں کے وہ گئی کیوں تھی مگر میں نے ان کا اتہ پتہ ڈھونڈ ہی لیا اور آنے مجبور بھی کیا مگر وہ کہتی ہیں کے میرے پاس فرصت بھی نہیں ہےاور امی کی بھی طبعیت ٹھیک نہیں علاج کے لئے انڈیا جانے والی ہوں اگر کسی نے یاد کیا تو سلام کہہ دیجئے گا میں ساحرہ سے بات کرنا چاھتی تھی مگر ہو نہ سکا انہیں بھی سلام کہدیجئے گالکھا ۔۔۔۔۔۔ پھر میں تو اپنے کاموں میں مصروف ہوگئی پھر جواب چاہتے ہوئے بھی لکھ نہ سکی سوچتے رہی اور آج آپ سب نے یاد دیلادیا۔ بہت پیاری ممبر تھی ہماری میں بھی بہت مس کرتی ہوں سچ میں
    آپا ۔۔۔۔۔پھر کانٹیکٹ ہو و سلام کہیَ گ ااور یہ بھی کہ ہم اسے بہت مس کرتے ہیں اور جب بھی فرصت ہو ضرور واپس آئے

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    میں اس سے بہت پیار کرتی ہوں مگر اس سے ناراض ہوں کوئی بتا دے اسکو۔

    اور اس بات پر میں تم سے ناراض۔۔۔۔۔کہ تم لوگ جانتے بھی تھے کہ وہ جا رہیہے کیوں جا رہی ہے ۔۔۔کس وجہ سے جا رہی ہے اسے نہ روکا۔۔۔بلکہ جس نے شور مچایا تھا اس سے آج تک کافی لوگوں کے اچھی ٹرمز ہیں۔۔۔۔جبکہ وہ آنیاں جانیاں بھی لگائے رکھتے ہیں ۔۔تو بھلے وہ شوق سے جاتے نایاب کو تو روکنا تھا

  3. #18
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: نیا سال، نیک تمنائیں

    میرا ایک دو بار ای امیل پر رابطہ ہوا تھا اس کے جانے سے پہلے۔۔ کوشش کرتی ہوں پرانی میلز میں سے اس کا آئی ڈی ڈھونڈ کر میسج کروں۔۔
    واقعی وہ بہترین ممبرز میں سے ایک تھی جس کو واپس آناہی چاہیے۔۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •