Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 18

Thread: نیا سال، نیک تمنائیں

  1. #1
    Durre Nayab
    Guest

    نیا سال، نیک تمنائیں

    میری دعا ہے کہ اللہ باری تعالی ہم سب کے اس گئے سال کے گناہ اور کوتاہیاں معاف فرمائے۔ اور اللہ باری تعالی ہمیں باوجود اتنے کٹھن وقت کے ثابت قدم رکھے کہ ہم اپنی، اپنے گھر والوں، اپنے رشتہداروں، اپنے اردگرد، پڑوس پھر محلے اور شہر اور پھر ملک کی فلاح کے لئے چاہے چھوٹے سے چھوٹا کام بھی کیوں نا ہو کرنے کی توفیق عطا کرے اور ہر صورت میں مایوسیوں کے اندھیروں کو ہم سے دور رکھے اور ہمارے اندر اچھائی کا جذبہ اور عزم باقی رکھے۔ ہم برے لوگ نہیں ہیں حالات ہی آدمی کو برا کردیتے ہیں۔ اور کوشش اور دعا تو ایک سچے مسلمان کا ہتھیار ہے۔ ہمیں اس ہتھیار کا صحیح استعمال کرنے کی توفیق عطا ہو۔
    ساری نیک تمنائیں ون اردو اور ان کے ممبرز کے لئے ہیں۔ کہ وہ اپنے گھروں میں شادوآباد رہیں اور مصیبتوں اور بلاوں کا دور دور تک گزر نہ ہو۔ اور یہاں اسی طرح اچھا، سادہ اور پاکستانی ماحول بنائے رکھیں۔ یہ ہماری اصل پہچان ہے۔
    اگر مجھ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے دانستہ یا نادانستہ تو میں معافی چاہتی ہوں۔ اور آئندہ بھی اگر میری زبان یہاں وہاں سلپ ہوجایا کرے تو در گزر سے کام لیا کریں۔
    آل تھ بیسٹ

    اب آپ کسی کو نیک وشز کرنا چاہیں تو یہاں اجازت ہے

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نیا سال، نیک تمنائیں

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    میری دعا ہے کہ اللہ باری تعالی ہم سب کے اس گئے سال کے گناہ اور کوتاہیاں معاف فرمائے۔
    Thanks Sunny
    Same to you, your beloved ones and those who love you

    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    2,156
    Mentioned
    0 Post(s)

    acha thread start kia hey nayab

  4. #4
    Durre Nayab
    Guest

    Re: نیا سال، نیک تمنائیں

    Quote Originally Posted by PeerJee View Post
    Thanks Sunny
    Same to you, your beloved ones and those who love you
    Quote Originally Posted by ErumNaz View Post
    acha thread start kia hey nayab

    آپ بھی اپنی فیلینگس شئر کریں۔ ???

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نیا سال، نیک تمنائیں

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    آپ بھی اپنی فیلینگس شئر کریں۔ ???

    خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
    وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نیا سال، نیک تمنائیں

    اسلام علیکم!

    اے کاش! یہ نیا سال خوشیوں کی نوید لاۓ
    اس ملک کے ہر شہری کو یہ سال راس آۓ
    نہ ہو سانحہ کوئ اب نہ اجڑے گھر کوئ
    نۓ سال کا ہر لمحہ پیغام امن لاۓ

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    2,156
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نیا سال، نیک تمنائیں

    meri nek tamanain or duain mujhsy munsalik tamam logon ke liy or un tamam logon s munsalik logon ke liy yani sab ke liy ke parwardigare alam ham sab ke liy ye any wala sal 2010 balky any waaly sary sal khushion ka peghamber ban ker aain parwardigaar hameen amale saleha karny ki tofeq anyat kary or hamary neek amal ko qabool kary hamari ibdat ko khalis kary sab logon ko hamri zaban hath ke shar se mehfoz raakhy hamen bhi sab ki zban or hath ki shar se mehfooz rakhy ham sb ke gunhane kabeerh or sagherh ko maaf farmay or ham sab ki jaan maal izato abro ko apni hifzo amaan main raakhy sab ko sehat o tandrusti anayat kary ham sab k dilon maain aik dosry keliy muhabten dal de ham sab pakistanioyn ko itefaqo itehad se rehny ki tofeeq anyat kary ameen
    or jis jis ko meri kisi bat se last year tukleef puhnchi sab se maazrat
    Allah ham sab par apni namato or rehmaton ka nazol rkhy aameen

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    2,156
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نیا سال، نیک تمنائیں

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    آپ بھی اپنی فیلینگس شئر کریں۔ ???
    nayab abhi thori se nek tamanin share ki hain meny

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    6,869
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نیا سال، نیک تمنائیں

    نیا سال خوشیوں کا پیغام لائے
    خوشی وہ جو آئے تو آکر نہ جائے
    خوشی یہ ہر اِک شخص کو راس آئے
    محبت کے نغمے سبھی کو سنائے
    رہے جذبہء خیرخواہی سلامت
    رہیں ساتھ مِل جُل کے اپنے پرائے
    جو ہیں اِن دنوں دور اپنے وطن سے
    نہ اُن کو کبھی یادِ غربت ستائے

    نہیں خدمتِ خلق سے کچھ بھی بہتر
    جہاں جو بھی ہے فرض اپنا نبھائے
    محبت کی شمعیں فروزاں ہوں ہر سو
    دیا امن اور صلح کا جگمگائے
    رہیں لوگ مِل جُل کے آپس میں برقی
    سبھی کے دلوں سے کدورت مِٹائے

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    11,314
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نیا سال، نیک تمنائیں

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    میری دعا ہے کہ اللہ باری تعالی ہم سب کے اس گئے سال کے گناہ اور کوتاہیاں معاف فرمائے۔ اور اللہ باری تعالی ہمیں باوجود اتنے کٹھن وقت کے ثابت قدم رکھے کہ ہم اپنی، اپنے گھر والوں، اپنے رشتہداروں، اپنے اردگرد، پڑوس پھر محلے اور شہر اور پھر ملک کی فلاح کے لئے چاہے چھوٹے سے چھوٹا کام بھی کیوں نا ہو کرنے کی توفیق عطا کرے اور ہر صورت میں مایوسیوں کے اندھیروں کو ہم سے دور رکھے اور ہمارے اندر اچھائی کا جذبہ اور عزم باقی رکھے۔ ہم برے لوگ نہیں ہیں حالات ہی آدمی کو برا کردیتے ہیں۔ اور کوشش اور دعا تو ایک سچے مسلمان کا ہتھیار ہے۔ ہمیں اس ہتھیار کا صحیح استعمال کرنے کی توفیق عطا ہو۔
    ساری نیک تمنائیں ون اردو اور ان کے ممبرز کے لئے ہیں۔ کہ وہ اپنے گھروں میں شادوآباد رہیں اور مصیبتوں اور بلاوں کا دور دور تک گزر نہ ہو۔ اور یہاں اسی طرح اچھا، سادہ اور پاکستانی ماحول بنائے رکھیں۔ یہ ہماری اصل پہچان ہے۔
    اگر مجھ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے دانستہ یا نادانستہ تو میں معافی چاہتی ہوں۔ اور آئندہ بھی اگر میری زبان یہاں وہاں سلپ ہوجایا کرے تو در گزر سے کام لیا کریں۔
    آل تھ بیسٹ

    اب آپ کسی کو نیک وشز کرنا چاہیں تو یہاں اجازت ہے
    مینے آپ کو وش کرنا تھا ۔ ۔

    آپ کی یہ ساری نیک خواہشات اللہ تعالٰٰٰی اپنی بارگاہ الٰہی میں قبول فرمائے ۔ ۔
    آمین ثم آمیں

    اور جو جو یہ سب دیکھے / پڑھیں ا
    ن کے لیئے ۔ ۔

    یہ سال تیرے واسطے خوشیوں کا نگر ہو
    کیا خوب ہو ، ہر روز اگر تیری عید ہو
    ہر مسرتوں کے نئے گیت سنو تم

    لمحات کے پیڑوں پر بہی شبنم کا ثمر ہو

    آمیں ثم آمیں

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نیا سال، نیک تمنائیں

    خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
    وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نیا سال، نیک تمنائیں

    اللہ پاک اس سال نایاب ،رضوان اور دوسرے تمام گمشدہ فارم کے بہن بھائیوں کو واپس لے آئے خوب ہم رابطہ و باہم رہیں اور ہر وہ نیک خواہش جو ہم سب اپنے یا اپنوں کے لئے رکھتے ہیں اللہ پاک پوری فرمائے۔

    بہت شکریہ ماظق بھائی اس سوئے ہوے تھریڈ کو جگانے کے لئے۔

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نیا سال، نیک تمنائیں

    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    اللہ پاک اس سال نایاب ،رضوان اور دوسرے تمام گمشدہ فارم کے بہن بھائیوں کو واپس لے آئے خوب ہم رابطہ و باہم رہیں اور ہر وہ نیک خواہش جو ہم سب اپنے یا اپنوں کے لئے رکھتے ہیں اللہ پاک پوری فرمائے۔

    بہت شکریہ ماظق بھائی اس سوئے ہوے تھریڈ کو جگانے کے لئے۔
    مجھے بھی در نایاب کی کافی یاد آ رہی تھی ۔۔کیونکہ جن وجوہات کی بنا پر وہ گئِ تھیں وہ تو شاید اب تمام ہوئیں۔۔۔۔اس لئے پلیز پلیز جس کسی کے رابطے میں وہ ہیں وہ انہیں واپس آںے کی درخواست ضرور کریں

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نیا سال، نیک تمنائیں

    ہاں جی اتنی اچھی میمبر کی بہت کمی فیل ہو رہی ہے ۔۔آج ہی تباہ کن نہاری والے تھریڈ میں ان کی پوسٹ دیکھ کر یہی سوچ رہی تھی ۔۔۔کہ اب تو آجانا چاہیئے ان کو۔۔

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: نیا سال، نیک تمنائیں

    مجھ غافل کوتو یہ بھی پتہ نہیں کے وہ گئی کیوں تھی مگر میں نے ان کا اتہ پتہ ڈھونڈ ہی لیا اور آنے مجبور بھی کیا مگر وہ کہتی ہیں کے میرے پاس فرصت بھی نہیں ہےاور امی کی بھی طبعیت ٹھیک نہیں علاج کے لئے انڈیا جانے والی ہوں اگر کسی نے یاد کیا تو سلام کہہ دیجئے گا میں ساحرہ سے بات کرنا چاھتی تھی مگر ہو نہ سکا انہیں بھی سلام کہدیجئے گالکھا ۔۔۔۔۔۔ پھر میں تو اپنے کاموں میں مصروف ہوگئی پھر جواب چاہتے ہوئے بھی لکھ نہ سکی سوچتے رہی اور آج آپ سب نے یاد دیلادیا۔ بہت پیاری ممبر تھی ہماری میں بھی بہت مس کرتی ہوں سچ میں

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •