Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 13 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 185

Thread: کراچی آگ کی لپیٹ میں

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    4,437
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Exclamation کراچی آگ کی لپیٹ میں

    اسلام و علیکم
    آج عاشورہ کے مرکزی جلوس میں بم دھماکے کے بعد کچھ شر پسند عناصر نہ وہاں کچھ دکانوں میں آگ لگا دی ...... اور سونے پر سہاُگا انہوں نے اس اگ کو مزید پھلانے کے لیے کسی قسم کا کیمیکل استعمال کیا جس سے آگ نہ بجھائی جا سکے اور وہ مزید پھیل جاتے اب تک کروڑوں روپوں کا نقصان ہو چکا ہے ...... آگ بھجانے کا عملا بھی وہاں نہیں پہنچ پایا ......... آگ پھیلتی جا رہی ہے اور حالت بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے ........ جن مارکیٹوں میں آگ لگ چکی ہے وہ پلاسٹک میڈیسن مارکیٹ ..... جیولری مارکیٹ اور جنرل اسٹورز ہیں وہ جل چکی ہیں ..... آگے کپڑوں کی مارکیٹ اور پھر رہائشی علاقہ ہے .... آگ وہاں مسجد کو بھی اپنی لپیٹ میں لےسکتی ہے کیوں کی وہ مسجد (میمن مسجد ) تک پہنچ چکی ہے .....آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے ......... اس تباہی سے میری فمیلی براہ راست متاثر ہوئی ہے ..... بہت زیادہ مالی نقصان ہوا ہے ....... مزید ہو سکتا ہے اگر یہ نہ رکی تو پلیز آپ سب سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے
    شکریہ

    Quote Originally Posted by Riz.wan

    سنو سارے پاکستانیوں


    میرے اک شہر میں آج پھر خون کی ہولی کھیلی گئی کتنی ہی جانوں کا ضیائع ہوا، کتنے ہی لوگوں کا روزگار گیا اور اب اس کی گلیوں میں آگ لگی ہے اور یہ بڑھتی ہی جا رہی ہے ، سب سے گزارش ہے وہ میرے اس شہر کے لئے خاص دعا کریں

    آپ سب کا پاکستان


    اللہ ہم سب کو اس مصیبت کی گھڑی میں یکجا اور ان حالات کا مقابلہ کرنے کی توفیق دے (آمین یا رب العلمین)
    محمّد کی محبت دین حق کی شرط اول ہے
    اس میں ہو اگر خامی تو ایمان نامکمل ہے

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    6,869
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Red face Re: کراچی آگ کی لپیٹ میں

    پاکستان کے ان حالات پر سب سے گزارش ہے یہ دعا پڑھیں


    اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجعَلُکَ فِی نُحُورِھِم وَنَعُوذُبِکَ مِن شُرُورِھِم


    اے اللہ ہم تجھے ان دشمنوں کے سینوں میں تصرف کرنے والا بناتے ہیں اور ان کی شرارتوں سے تیری پناہ چاہتے ہیں

  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کراچی آگ کی لپیٹ میں

    اوہ گیڈت۔ ۔ بہت افسوس ناک واقعہ ہے یہ۔ اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

    آپ اور آپ کے گھر والوں کے لیے خاص دُعا کہ اللہ تعالیٰ آپ کے لیے بہتری فرمائے۔ آمین۔


    دُعا کا شکُریہ رضوان۔ پڑھ لی دُعا۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ آمین

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  4. #4
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,597
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کراچی آگ کی لپیٹ میں

    ظالموں نے وہاں پہنچنے والی ایمبولینسوں اور فائر برگیڈ کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا

    فائر برگیڈ کے عملے پر فائرنگ بھی کی جس سے تین عملے کے ارکان زخمی بھی ہوئے ہیں

    ان ظالموں کو شائد اپنی آخرت بھول چکی ہے

    اللہ تعالی ان ظالموں کو نیست و نبود کرئے آمین
    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    5,277
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کراچی آگ کی لپیٹ میں

    اللہ ہم سب پر اپنا کرم فرمائے۔۔ہم دلی گہرائ سے دعا کررہےہیں
    ہم نہ نکہت ہیں نہ گل کہ مہکتے جاویں

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    24,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کراچی آگ کی لپیٹ میں

    اللہ تعالٰی ہمارے ملک کے حالات جلد از جلد ٹھیک کرے
    اور آپ کی فیملی کو اور سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
    رضوان بھائی دعا کے لیے بہت شکریہ
    اللہ تعالٰی قبول فرمائے
    ! آمین



    It's very easy for me to pretend that "I Damn Care"....
    It's hell difficult to admit that "It's killing me"...

    http://oi39.tinypic.com/w2n611.jpg

    *_*_*My Blog*_*_*


  7. #7
    Durre Nayab
    Guest

    Re: کراچی آگ کی لپیٹ میں

    اللہ تعالی ہم سب کو اپنی امان میں رکھے خاص طور پر اس علاقے کے سارے گھروں اور لوگوں کی جان ومال کو محفوظ رکھے آمین۔

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,632
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کراچی آگ کی لپیٹ میں

    اللہ سب پر اپنی رحمت رکھے۔

    میرا آفس بھی وہی پر ہے بولٹن مارکیٹ سے ایک منٹ کی واک پر۔ اور میرے خیال میں اربوں کا نقصان ہوا ہوگا کیونکہ وہاں پلاسٹک مارکیٹ کے ساتھ ساتھ کپڑا مارکیٹ بھی ہے اور منی چینجرز کی شاپس بھی۔ اور چھوٹے چھوٹے گودام بھی۔

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,632
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کراچی آگ کی لپیٹ میں

    دھماکے کو طالبانئزیشن سے جوڑ رہے ہیں اگر تو کیا یہ آگ لگانے والے واقعات بھی انہی سے جڑتے ہیں!

    میرا نہیں خیال، ردعمل کے طور پر بھی دیکھا جائے تو اتنی شدید آگ نہیں لگائی جاسکتی جسے اب تک بجھایا نہیں جاسکا۔ یہ تو ایک منظم کاروائی لگتی ہے!

  10. #10
    Durre Nayab
    Guest

    Re: کراچی آگ کی لپیٹ میں

    Quote Originally Posted by امان View Post
    دھماکے کو طالبانئزیشن سے جوڑ رہے ہیں اگر تو کیا یہ آگ لگانے والے واقعات بھی انہی سے جڑتے ہیں!

    میرا نہیں خیال، ردعمل کے طور پر بھی دیکھا جائے تو اتنی شدید آگ نہیں لگائی جاسکتی جسے اب تک بجھایا نہیں جاسکا۔ یہ تو ایک منظم کاروائی لگتی ہے!

    سوچنے کی بات یہ بھی ہے کہ خاص کر ٹریڈ ائریا کا ہی کیوں انتخاب ہوا ۔ اور دھماکے کے فورا بعد ہی اتنی تباہی اور آگ یہ کوئی سوچی سمجھی اور پہلے سے پلان کی ہوئی سازش ہے۔

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,632
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کراچی آگ کی لپیٹ میں

    نیز یہ کہ جو فوٹیج دکھائی گئی خودکش حملہ آور کی اس کی تردید ہوگئی کہ وہ تو ایک یوتھ ونگ اسکواڈ کا ممبر تھا، فوٹیج میں اس کو پورا سالم دکھایا گیا یعنی کوئی اعضاء الگ نہیں ہوا،

    اتنی جلدی کیوں کی گئی خودکش حملہ ثابت کرنے میں اور اس کی فوٹیج دکھانے میں بغیر کسی تصدیق کے!

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    4,437
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کراچی آگ کی لپیٹ میں

    Quote Originally Posted by امان View Post
    دھماکے کو طالبانئزیشن سے جوڑ رہے ہیں اگر تو کیا یہ آگ لگانے والے واقعات بھی انہی سے جڑتے ہیں!

    میرا نہیں خیال، ردعمل کے طور پر بھی دیکھا جائے تو اتنی شدید آگ نہیں لگائی جاسکتی جسے اب تک بجھایا نہیں جاسکا۔ یہ تو ایک منظم کاروائی لگتی ہے!
    بلکل ٹھیک کہ رہیں ہیں ...... مجھے افسوس ہے کے میڈیا بھی بہت کم اس کی کوریج کر رہا ہے ...... ابو ابھی وہیں ہیں انہوں نے بتایا اتنی بری حالت ہے کے ہم تصور بھی نہیں کر سکتے .. ہر طرف آگ کے شعلے نظر آ رہیں ہیں ابھی کچھ دیر پہلے کچھ لوگ مسجد کو جلانے اے تھے بہت مشکل سے انھیں ایسا کرنے سے روکا گیا ہے ..... اور وہ لوگ بڑی آسانی سے وہاں سے چلے گے کوئی روکنے والا نہ تھا .... نیوز چینل کچھ بھی نہیں دیکھا رہے
    محمّد کی محبت دین حق کی شرط اول ہے
    اس میں ہو اگر خامی تو ایمان نامکمل ہے

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2009
    Posts
    1,663
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کراچی آگ کی لپیٹ میں

    اللہ تعالٰی ہمارے ملک کے حالات جلد از جلد ٹھیک کرے
    اور سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
    اللہ تعالٰی قبول فرمائے
    آمین

  14. #14
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کراچی آگ کی لپیٹ میں

    Quote Originally Posted by Gadit View Post
    بلکل ٹھیک کہ رہیں ہیں ...... مجھے افسوس ہے کے میڈیا بھی بہت کم اس کی کوریج کر رہا ہے ...... ابو ابھی وہیں ہیں انہوں نے بتایا اتنی بری حالت ہے کے ہم تصور بھی نہیں کر سکتے .. ہر طرف آگ کے شعلے نظر آ رہیں ہیں ابھی کچھ دیر پہلے کچھ لوگ مسجد کو جلانے اے تھے بہت مشکل سے انھیں ایسا کرنے سے روکا گیا ہے ..... اور وہ لوگ بڑی آسانی سے وہاں سے چلے گے کوئی روکنے والا نہ تھا .... نیوز چینل کچھ بھی نہیں دیکھا رہے


    نیوز چینل پر دِکھانے سے کیا ہو گا گیڈت؟ پہلے عوام تھوڑی فرسٹریٹڈ ہے؟ میں نے تو نیوز ہی دیکھنی چھوڑ دی ہے۔
    جانتی ہوں آنکھیں بند کر لینا کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہوتا لیکن آنکھیں کُھلی رکھ کے بھی میں بے بس ہوں۔

    اللہ جانے کیا بنے گا اس قوم کا؟

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  15. #15
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کراچی آگ کی لپیٹ میں

    بنت حوا بہن آپ کی فیملی کی بحالی کے لیے ھم سب خصوصی طور پر دعا گو ھیں۔


    شاید حالات اس وجہ سے بھی زیادہ خراب ھیں کہ اس وقت پاکستان میں غیر ملکی ایجینسیوں کی بھی بھر مار ھے۔ جیسا کہ میڈیا میں دیکھتے ھی رھتے ھیں بلیک واٹر ، را ، امریکی ایجنسیاں اور پتہ نہیں کون کون سے عناصر حالات کو اپنی مرضی سے موڑ لیتے ھیں۔ خدا گمراہ لوگوں کو ھدایت دے اور کسی بھی مظلوم کو ایسی کسی بھی کارروائی سے بجائے۔
    Thanks.

Page 1 of 13 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •