Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 10 of 10

Thread: عمران سیریز از مظہر کلیم جن کا لنک ون اردو پر موجود ہے

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    8,357
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Thumbs up عمران سیریز از مظہر کلیم جن کا لنک ون اردو پر موجود ہے

    احمد لون بھائی کا ایک میسج پڑھا تھا جس میں یہ خواہش ظاہر کی گئی تھی کہ ون اردو پر مظہر کلیم کے ناولز کی فہرست کافی پرانی ہو گئی ہے اور اس کو سر سبز کر دیا جائے تا کہ یہ اندازہ ہو سکے کہ کون کونسے ناول ون اردو پر موجود ہیں اور کون کونسے موجود نہیں ہیں تا کہ ان کو اور دیگر دوستوں کو نئے ناول اپلوڈ کرنے میں آسانی ہو اس وجہ سے میں یہ لسٹ سر سبز کر رہا ہوں تا کہ اگر کوئی دوست مزید ناول اپلوڈ کرنا چاہتا ہو تا اس کو آسانی ہو اور وہ جان سکے کہ کون کونسا ناول ابھی اپلوڈ کرنے سے رہ گیا ہے اس کے لیے میں نے پہلے سے دی گئی لسٹ سے استعفادہ کیا ہے اور اپنی طرف سے پوری کوشش کی ہے کہ تمام دوستوں کے دیئے گئے لنکس ناول کے نام کے ساتھ ہی دے دوں اس کے باوجود اگر کوئی کمی رہ گئی ہو تو اس کے لیے معذرت
    نوٹ :-
    ناول نمبرز اسی پرانی لسٹ کے استعمال کر رہا ہوں کیونکہ سب دوستوں نے اسی ترتیب سے اپلوڈ کیے گئے ناولز کو نمبرز دیئے ہوئے ہیں تو اگر ترتیب تبدیل کی گئی تو نیا ‘ گودم گاہ ‘ مچ جائے گا اس لیے اس کو جیسا ہے ویسے کی بنیاد پر قبول کر لیا جائے اس لیے کی اصل ترتیب شاید مظہر کلیم صاحب کے پاس بھی نہ ہو

    نوٹ:- کچھ ناولز کے ڈاؤنلوڈ لنک کے آگے اپلوڈر کا نام نہیں لکھا گیا ایسا اس لیے کیا گیا کہ میری معلومات کے مطابق وہ ناول اپلوڈر نے خود سکین نہیں کیا بلکہ کسی اور کا سکین شدہ ناول ون اورد پہ اپلوڈ کیا گیا ہے اگر کوئی اپلوڈر یہ سمجھتا ہے کہ اس کے اپلوڈ کیے گئے ناول کے سامنے اس کا نام نہیں لکھا گیا تو وہ مجھے پی-ایم کر سکتا ہے تا کہ میں اس کا نام اس لنک کے سامنے لکھ دوں میں تمام سکینرز اور اپلوڈرز کا شکر گزار ہوں نیز یہ کہ اس نوٹ کا ون اردو اور اسکی مینجمنٹ سے کوئی تعلق نہیں یہ میری ذاتی سوچ ہے جو کہ غلط بھی ہو سکتی ہے میرے اس فعل سے اگر کسی کو کوئی بھی دکھ ہوا ہو تو میں اس سے معذرت کرتا ہوں

    1. ماکازونگا
    2. سابولیٹ آگر
    3. ڈبل وائیٹ -- ریفریکسو--
    4. شوگی پاما
    5. کایا پلٹ
    6. بے جرم مجرم
    7. بلیو آئی--احمد لون--
    8. انکانا I
    9. انکانا II
    10. ویدر باس I
    11. ویدر باس II
    12. فوہاگ انٹرنیشنل I
    13. سیکارو پوائنٹ II
    14. ہاراکاری I
    15. ہاراکاری II
    16. بلیک فیدر
    17. ڈیشنگ تھری -سلطان خان--
    17 ۔ ڈیشنگ تھری
    18. ایکابان - حمیدی--
    19. سلور گرل I--احمد لون--
    20. سلور گرل II--احمد لون--
    21. باساشی I
    22. مادام II
    23. ڈاگ ریز I
    24. ڈاگ ریز II
    25. گنجا بھکاری
    26. اسکیپ گرے
    27. پرنس ونچل
    28. آپریشن سینڈوچ I
    29. سینڈوچ پلان II
    30. ایکسٹو اور ایکسٹو کون
    31. شلماک I
    32. سپر آپریشن II
    33. آپریشن فائنل کراس III
    34. باگوپ I --(جواد101)--
    35. ڈیتھ مشن II --(جواد101)--
    36. خاموش چیخیں
    37. کیلنڈر کلرز
    38. لیڈیز سیکرٹ سروس
    39. بلیو فلم --(سعد)--
    40. آپریشن ڈیزرٹ ون
    41. بلیک پرنس
    42. راسکلز کنگ
    43. ناقابل تسخیر مجرم I
    44. موت کا رقص II
    45. زندہ سائے --(جواد101)--
    46. عمران کی موت
    47. رنگین موت I
    48. ڈینجر گینگ II
    49. دہشت گرد
    50. متحرک موت
    51. ریڈ میڈوسا I
    52. ریڈ میڈوسا II
    53. کراس کلب
    54. فاسٹ ایکشن I
    55. فاسٹ ایکشن II
    56 / 57 ۔ کاغزی قیامت I,II -- ریفریکسو--
    58. پرنس آف ڈھمپ
    59. بلڈی سنڈیکیٹ --(خان اطہر)--
    60. لیڈی ایگلز I
    61. موت کا جال II
    62. ٹوپاز I
    63. یقینی موت II
    64. اناڑی مجرم --(خان اطہر)--
    65. ہائی فائی
    66. غدار جولیا -- حمیدی--
    67. کاروان دہشت I
    68. کاروان دہشت II
    69. جیالے جاسوس I,II
    70. کیمپ ریکرز I
    71. کیمپ بلاسٹ II
    72. وائلڈ ٹائیگر
    73. پاکیشیا کلب --ساگر--
    74. ادھورا فارمولا I -- ریفریکسو--
    75. موت کا دائرہ II -- ریفریکسو--
    76. رابن ھڈ
    77. ڈائمنڈ آف ڈیتھ --(ندیم)--
    78. بانکے مجرم
    79. ٹاپ راک I
    80. ٹاپ راک II
    81. جولیانا فائیٹ گروپ I
    82. جولیانا فائیٹ گروپ II
    83. پاور لینڈ I
    84. پاور لینڈ II
    85. جوانا ان ایکشن I
    86. جوانا ان ایکشن II
    87. اسٹار ٹریک I
    88. اسٹار ٹریک II
    89. لٹل ڈیولز -- ریفریکسو--
    90. فیس آف ڈیتھ I
    91. فیس آف ڈیتھ II
    92. بلیک ڈیتھ I , II
    93 ۔ حشرات الارض --(جواد101)--
    94. ہاٹ ناٹ I,II
    95. اسپیشل ایجنٹ برونو
    96. ریڈ چیف
    97. ڈیتھ سرکل -- سپرنگز لیک--
    98. ٹرنچ فائر
    99. شوٹنگ پاور
    100. ڈارک کلب
    100 ۔ ڈارک کلب
    101. حلقہ موت I
    102. حلقہ موت I, II
    103. وے ٹو ایکشن I
    104. وے ٹو ایکشن II
    105. ٹاپ ٹارگٹ
    106. لانسر فائیو -- سلطان خان--
    107. ایجنٹ فرام پاور لینڈ
    107 ۔ ایجینٹ فرام پاورلینڈ
    108. روڈ سائیڈ سٹوری
    109. گریٹ فائٹ
    110. بلیک کالار--(ندیم)--
    111. ونڈر پلان I,II
    112. ڈیتھ گروپ
    113. ہیکل سلیمانی I,II
    114. لیڈی سندرتا I,II
    115. لیڈی کلرز
    116. ساجان سنٹر
    117. ریڈپاور -- حمیدی--
    118. پاور لینڈ کی تباہی
    119. جولیانا ٹاپ ایکشن --ا مبر --
    120. چیلنج مشن
    121. پریشر لاک --معین--
    121 ۔ پریشر لاک --ڈھمپ--
    122. ون مین شو
    123. لیڈیز مشن I,II
    124. فائول پلے --ریفریکسو--
    125. زیرو اینڈ زیرو I,II
    126. سپر ایجنٹ صفدر I,II --ریفریکسو--
    127. بلڈ ہائونڈز --حمیدی-
    128. ایزی مشن
    129. لائیٹ ہائوس
    130. سیکرٹ سروس مشن
    131. فور کارنر I--(ندیم)--
    131. فور کارنر II--(ندیم)--
    132. سلور ہینڈز
    133. ایڈوینچر مشن
    134. گولڈن سینڈ I,II
    135. ری بائیٹ I,II
    136. جاسوس اعظم
    137. ریڈ پوائینٹ
    138. الرٹ کیمپ I,II -- حمیدی--
    139. ٹائٹ پلان
    140. ڈیشنگ ایجنٹ I,II
    141. انونٹری گرپ I,II
    142. بلیک تھنڈر -- ریفریکسو--
    143. کیمپ فائٹ
    144. برتھ اسٹون
    145. وڈ کنگ -- ڈھمپ--
    146. ٹاپ رائز
    147. سپریم فائٹر --(وقار احمد)--
    148. ناواشنگو
    149. واٹر پاور I
    150. گریٹ بال II
    151. گریٹ وکٹری III
    152. بلیک پاگوس IV
    153. ڈوگو فائیٹر I,II
    154. سیکرٹ ہارٹ
    155. ٹرومین
    156. ایکشن گروپ I,II
    157. بارکی
    158. ویل ڈن
    159. سپیشل پلان --جان--
    160. ڈیزرٹ کمانڈو--(جواد101)--
    161. بلڈریز I,II
    162. بلیک ایجنٹس
    162 ۔ بلیک ایجینٹس
    162 ۔ بلیک ایجینٹس --رفی ایز گیسٹ--
    163. ہیلی کاٹ
    164. کاریکا
    165. ریڈ ڈاٹ
    166. لوگاسا مشن
    167. لاسٹ فائٹ I,II
    168. فلاسٹر پروجیکٹ I,II
    169. نائٹ فائیٹرز --(جواد101)--
    170. کروشو
    171. ہارڈ مشن I,II
    172. ہالووال I,II
    173. سارتومشن I,II
    174. سپرمائنڈ ایجنٹ I,II
    175. زاراک --ریفریکسو--
    176. برائٹ سٹون
    177. زیرولاسٹری I,II
    178. ٹیکساٹ I,II
    179. جم مائٹ
    180. لانگ فائٹ I,II
    181. بگ باس I,II
    182. بوگانو I,II
    183. لاسٹ رائونڈ
    184. تھرڈفورسI
    184. تھرڈفورس II
    185. فائی لینڈ I,II --(ندیم)--
    186. زیرو بلاسٹر
    187. بلڈی گیم
    187 ۔ بلڈی گیم
    188. کراس مشن I,II
    189. ایس ایس پروجیکٹ I
    189. ایس ایس پروجیکٹ II
    190. ڈسٹرکشن ہلان I,II
    191. بلیک ہائونڈز I,II
    192. سپر مشن ۔۔۔۔۔۔ ندیم بھٹی
    193. سپاٹ فلم--حمیدی--
    194. بلیک ہلز I,II
    195. تاتارڈیگرز I,II
    196. سنیک سرکل I,II --(ندیم)--
    197. بلیک سٹرپ I,II
    198. سپیشل پلائی--(جواد101)--
    199. ہاٹ فیلڈ I,II
    200. ہاٹ سپاٹ I,II
    201. ہاٹ فائٹ I,II
    202. ثاقاب پروجیکٹ I,II
    203. سان کارا I,II
    204. مثالی دنیا--ریفریکسو--
    205. ریڈرنگ --حمیدی--
    206. بلائنڈ اٹیک I,II
    207. اوپن کلوز I --(خان اطہر)--
    207. اوپن کلوز II --(خان اطہر)--
    208. بلیک ورلڈ I,II
    209. بلیک پاورز 1 ۔۔۔۔ ندیم بھٹی
    209. بلیک پاورز 2 ۔۔۔۔۔۔ ندیم بھٹی
    210. کاکانہ آئی لینڈ I,II
    211. گولڈن ایجنٹ I,II
    212. گولڈن ایجنٹ ان ایکشن I,II
    213. فور سٹارز I,II
    214. کوڈ واک I,II
    215. بلاسٹرز
    216. سپیشل سیکشن
    217. رائل سروس I,II
    218. لیڈیز آئی لینڈ I--(جواد101)--
    218. لیڈیز آئی لینڈ II--(جواد101)--
    219۔ ڈبل گیم I
    219. ڈبل گیم II --رفی-- ایز گیسٹ
    220. فنک سنڈیکیٹ I,II
    221. فائٹنگ مشن I,II
    222. ڈاگ کرائم
    223. دشمن جولیا
    224. زگ زیگ مشن I,II
    225. سفاک مجرم
    226. ریڈکرافٹ--(جواد101)--
    227. سٹاکس I,II
    228. ڈیتھ کوئیک I,II
    229. ٹاور سیکشن I,II
    230. لانگ برڈ کمپلیکس I,II
    231. لانگ برڈ سیلڈ کمپلیکس III
    231. لانگ برڈ سیلڈ کمپلیکسIV
    232. بلاسٹنگ اسٹیشنI,II --ریفریکسو--
    233. ساسک سنٹرI,II --ریفریکسو--
    234. بلیک کرائمI,II
    235. لاسٹ اپ سیٹI,II
    236. سفلی دنیاI,II
    237. پرنس کاجانI,II
    238. روزی راسکل
    239. راک ہیڈ--(جواد101)--
    240. عمران کا اغواI,II --ریفریکسو--
    241. سپارگوI,II --ریفریکسو--
    242. ڈائمنڈ پاورI,II
    243. تفریخی مشنI
    243. تفریخی مشنII
    244. ٹریٹیI,II
    245. گرین ڈیتھI,II
    246. پاور ایجنٹ I--(جواد101)--
    246. پاور ایجنٹ II
    247. مکروہ مجرمI,II
    248. ڈارک مشنI,II
    249. بیس کیمپI,II
    250. ذہین ایجنٹ ۔۔۔۔۔۔۔ ندیم بھٹی
    251. ریڈ زیرو ایجنسی
    252. جے ایس پی I,II
    253. جناتی دنیا
    253 ۔ جناتی دنیا
    253 ۔ جناتی دنیا
    254. ڈیتھ ریز
    255 ۔ گولڈن سپاٹ I , II --رفی ایز گیسٹ--
    255 ۔ گولڈن سپاٹ --حمیدی--

    256. گراس ڈیم I,II
    257. بلیک فیس I,II
    258. ڈبل مشن I,II
    259. شیڈاگ I --(جواد101)--
    259. شیڈاگ II --(جواد101)--
    260. شیڈاگ ہیڈکوارٹر I,II--(ندیم کیو)--
    261. ریڈ اتھارٹی I,II
    262. لاسکی
    263. ڈارک آئی I,II
    264. سنیک کلرز
    265. شودر مان I--(جواد101)--
    265. شودر مان II
    266. سی ایگل I--(جواد101)--
    266. سی ایگل II--(جواد101)--
    267. ایگرو سان
    268. کاسمک سٹار I,II
    269 ۔ ریڈ آرمی I --حمیدی--
    269 ۔ ریڈ آرمی II
    270. ریڈ آرمی نیٹ ورک I
    270. ریڈ آرمی نیٹ ورک II --حمیدی--
    271. ریڈ فلیگ
    272۔ پرل پائریٹ --(وقار احمد)--
    273. مکرو چہرے
    274. کراؤن ایجنسی --حمیدی--
    275. فیبن سوسائٹی I,II
    276. لاسٹ موومنٹ
    277. سمارٹ مشن
    278. سپر ماسٹر گروپ--حمیدی--
    279. تھریڈ بال مشن--حمیدی--
    280. فورٹ ڈیم--حمیدی--
    280 ۔ فورٹ ڈیم
    281. فیوگی ٹاسک
    282. ہینکنگ ڈیتھ
    283. ویلاگو I
    283. ویلاگو II --(جواد101)--
    284۔ بلیک ایرو --(ندیم)--
    285. جیوش چینل
    286. بلیک ہاک I
    286. بلیک ہاک II
    286. بلیک ہاک I
    286. بلیک ہاک II
    286. بلیک ہاک I
    286. بلیک ہاک II
    287. پاور اسکواڈ
    288. الیکٹرونک آئی
    289. کراکون
    290. سپیشل مشن I,II
    291. بلیک ماسک
    291۔ بلیک ماسک --(جواد101)--
    292. سی ٹاپ
    292 . سی ٹاپ
    293. واٹر میزائل --ریفریکسو--
    294. ٹارگٹ مشن
    295. فارن گروپ
    296. میکارنو سنڈیکیٹ
    297. کارکس پوائینٹ
    298. فلاور سنڈیکیٹ
    299. تاروت I,II
    300. ہائی وکٹری I --ریفریکسو--
    301. فائنل فائٹ II --ریفریکسو--
    302. سٹارگ I,II
    303. راڈکس
    304. پارٹن
    305. ساگان مشن I
    306. ایکس وی فائل II
    307. کے جی ہیڈکوارٹر III
    307. ریڈ ٹاپ IV
    308. ٹاراک I,II --ریفریکسو--
    309. ڈبل لاک
    310. ٹارسن ایجنسی
    311. لارج ویو پروجیکٹ I,II
    312. سافٹ مشنI
    313. ہارڈ ری بیکII
    314. براڈ سسٹم
    315. مسلم کرنسیI,II
    316. کیٹ ریٹ گیم I
    316. کیٹ ریٹ گیم II --حمیدی--
    317. سسپنس گیمI,II
    318. مامار
    319. برائٹ آئی
    320. سٹار مشن
    321. لاسٹ وارننگ
    322. وائٹ شیڈو
    323. ایس تھری--ریفریکسو--
    324. شوٹر
    325. بلیک تھنڈر سیکشن I,II
    326. سوانا
    327. کاٹن سیڈ
    328. ہاٹ ریز (ندیم بھٹی)
    329. ڈومنائی
    330. ہارچ I
    330۔ ہارچ II --(ندیم)--
    331. بگ چیلنج I,II
    332. گریٹ مشن I
    332. گریٹ مشن II
    333. زیرو مشن
    334. ریڈ سرکل (ندیم بھٹی)
    335. مائنڈ بلاسٹرI , II
    335. مائنڈ بلاسٹرI
    335. مائنڈ بلاسٹرII
    335. مائنڈ بلاسٹرI , II
    336. کراسنگ ایرو
    337. لاسٹ ٹریپ
    338. مہا پرش I --(ندیم)--
    338. مہا پرش II --(ندیم)--
    339. کاشام--محمد طارق اقبال--
    340. ماریا سیکشن
    340 ۔ ماریا سکیشن I
    340 ۔ ماریا سکیشن
    341. بلیک فائٹرز--(جواد101)--
    342. مشکباری کوڈ
    342. مشکباری کوڈ
    343۔سینڈی زوم
    344. کیپیٹل ایجنسی
    344. کیپیٹل ایجنسی
    345. پرنس شاما--(ندیم)--
    346. بزنس کرائم--حمیدی--
    347. مشن ساگور--(ندیم)--
    348. گلیری سیڈیا--حمیدی--
    349. بلیو کوڈ بک I--محمد طارق اقبال--
    349. بلیو کوڈ بک II--محمد طارق اقبال--
    350. بگ ڈیم--محمد طارق اقبال--
    351. ساگرام مشن--محمد عمران--
    352. ڈاجنگ مشن--حمیدی--
    353. بیگرز مافیا--حمیدی--
    354. فری ساکس --حمیدی--
    355. چیف ایجنٹ I,II--حیمدی--
    356. ڈارک فیس--محمد طارق اقبال--
    357. روزی راسکل مشن I,II
    358. ڈیول پرل--حمیدی--
    359. سیکرٹ سنٹر--حمیدی--
    360. بلائینڈ مشن--مقروض--
    361. بلیو ہاکس I,II
    361. بلیو ہاکس I
    361. بلیو ہاکس I
    362. ٹائیگر ان ایکشن I
    362. ٹائیگر ان ایکشن II
    363. سارج ایجنسی--ریفریکسو--
    364. سارج ہیڈکوارٹر--ریفریکسو--
    365. ٹارگٹ عمران --(جواد101)--
    366. بلیک ہیڈ--حمیدی--
    367. وننگ پارٹی
    368. بلو برڈ گروپ-- حمیدی--
    368. بلو برڈ گروپ-- حمیدی--
    369. گروپ فائٹنگ--حمیدی--
    370. بلیک سکارب--محمد طارق اقبال--
    371. ہارڈ کرائم --حمیدی--
    372. ہاک آئی I,II
    373. ڈینجر گروپ چاؤ--حمیدی--
    374. فاسٹ مشن
    375. ون ٹو ون --ریفریکسو--
    376. کالی دنیا --ریفریکسو--
    377. سپیشل سٹیشن --ریفریکسو--
    378. جیوش پاور --ریفریکسو--
    379. ملٹی مشن--ریفریکسو--
    380- ٹو ان ون --ریفریکسو--
    381- گولڈن کراس --ریفریکسو--
    382 - فائٹ پلس I
    382 - فائٹ پلس II
    382۔ فائٹ پلس I --(حمیدی)--
    382۔ فائٹ پلس II --(حمیدی)--
    383 ۔ ہاٹ ورلڈ I --احمد لون--
    383 ۔ ہاٹ ورلڈ II --احمد لون--
    384 ۔ ای سٹی (ندیم ایم)۔
    385 - گرین کارڈ --ندیم--
    386 ریورس سرکل ۔۔۔۔ ندیم۔۔۔
    387۔ وائلنٹ کرائم --(ندیم)--
    388 ۔ سائڈ ٹریک --(ندیم)--
    389 ۔ طاغوتی دنیا ۔۔۔۔ (ندیم)۔
    390 . بلینک مشن--(ندیم)--
    391.گولڈن کولوک--(ندیم )--
    392۔ سائرس --(ندیم)--
    393۔ گرینڈ وکٹری --(ندیم)--
    394۔ ٹوئن سسٹرز --(ندیم)--
    395۔ ایکشن ایجنسی --(ندیم)--
    396۔ ٹاپ مشن I --(ندیم)--
    396۔ ٹاپ مشن II --(ندیم)--

  2. #2
    Junior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    20
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: عمران سیریز از مظہر کلیم جن کا لنک ون اردو پر موجود ہے

    thkines..........................................

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    759
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: عمران سیریز از مظہر کلیم جن کا لنک ون اردو پر موجود ہے

    آپ کا بہت شکریہ بھائی


    [SIGPIC][/SIGPIC] جانی
    تجھے چاہا تیری دہلیزپہ سجدہ نہ کیا
    وہ میرا عشق تھا یہ میری خوداری ہے

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: عمران سیریز از مظہر کلیم جن کا لنک ون اردو پر موجود ہے

    اس میں سفلی دنیا نہیں ہے۔ کمال ہے۔

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,796
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: عمران سیریز از مظہر کلیم جن کا لنک ون اردو پر موجود ہے

    سفلی دنیا پہلا اور دوسرا حصہ ترتیب وار نمبر میں 236 ویں نمبر پر موجود ہے۔

    233. ساسک سنٹرI,II --ریفریکسو--
    234. بلیک کرائمI,II
    235. لاسٹ اپ سیٹI,II
    236. سفلی دنیاI,II
    237. پرنس کاجانI,II
    238. روزی راسکل
    239. راک ہیڈ
    * خسرو *

  6. #6
    Jawad101
    Guest

    Re: عمران سیریز از مظہر کلیم جن کا لنک ون اردو پر موجود ہے

    لیکن اس میں
    حشرات الارض
    نہیں ہے۔ چیک کریں پلیز

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,796
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: عمران سیریز از مظہر کلیم جن کا لنک ون اردو پر موجود ہے

    اس تھریڈ میں کسی بھی قسم کی بحث سے گریز کریں۔ یہ تھریڈ بحث کے لئے نہیں بنایا گیا۔

    اس سے قبل کی اس سلسلے کی تمام پوسٹس یہاں موو کر دی گئی ہیں۔ بحث وہاں جاری رکھیں۔

    مینجمنٹ
    * خسرو *

  8. #8
    Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    82
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: عمران سیریز از مظہر کلیم جن کا لنک ون اردو پر موجود ہے

    اس میں
    351. ساگرام مشن--مقروض--

    کی جگہ

    Dashing3

    کا لنک ہے مہربانی فرماکر لنک درست کریں

    شکریہ

  9. #9
    Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    52
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: عمران سیریز از مظہر کلیم جن کا لنک ون اردو پر موجود ہے

    Thanks brother,
    This is nice effort

  10. #10
    Junior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    1
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: عمران سیریز از مظہر کلیم جن کا لنک ون اردو پر موجود ہے

    Nice work Brother

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •