Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 31 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 451

Thread: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

  1. #1
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    فہرست

    خواتین کا عالمی دن
    اس نے جب گھونگٹ اٹھایا۔تو۔
    چاچا کبا دروازہ کھولنا

    ون اُردو ممبران کی صبح
    ھاشمی نامہ
    ساجدہ ایوب کا کارنامہ

    دیسی کڑی بدیسی جاب۔
    ایک سچی محبت کی داستان
    آپ کے خوابوں کی تعبیر

    ارے ناراض نہ ہونا۔ میں تو ہوں ہی ایسا
    مسئلہ نمبر تین
    سسرالی میٹنگ

    ْڈاکومینڑی فلم چاچا عاشق اور اسکی پریشانی
    بلاعنوان از محمدقرطاس مرزا الکشمیری
    سارے جہاں کا درد (حصہ اول) از فاطمہ
    سارے جہاں کا درد (حصہ دوم) از فاطمہ

    ڈرپوک از زھرہ
    بکری اور چاکلیٹ از لبنی علی
    چاچو/بھائی/ماسٹر عتیق از عتیق ماسڑ

    سیوں نی میرا ماہی از مججنانی کڑی
    ڈرپوک از زھرہ
    بکری اور چاکلیٹ از لبنی علی

    چاچو/بھائی/ماسٹر عتیق از عتیق ماسڑ
    سیوں نی میرا ماہی از مججنانی کڑی
    مولانا فتوری از بونگا

    ویر میرا گھوڑی چڑھیا از مججنانی کڑی
    مشن امپاسیبل ون اُر ۔۔ ۔دُو از منہا ملک
    مائی بیسٹ فرینڈ از بابر ندیم

    دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا از فاطمہ
    ڈرائیور اناڑی گاڑی بیچاری از بابر ندیم
    "کاکا ریوڑی " از دلپسند

    بھوت بھیا کی ڈریم گرل از مس پنکی

    فہرست اپ ڈیٹ 7 جنوری 2010 بشکریہ رضوان بھائی۔

    محترم اراکین السلام علیکم
    میری آرزو ھے کہ یہ پیام آپ کو بہترین حال میں ملے

    آج کل آپ کو اخبارات اور ٹی وی چینل پر بہت کچھ سننے اور پڑھنے کو مل رہا ہو گا لیکن یہ سب دُکھ اورتکلیف سے بھری ہوئی خبریں ہیں ۔ٹی وی چلائیں تو آپ کو ایک ٹینشن سی ہونے لگتی ہے تو اس قسم کے ماحول میں ایک ایسا مقابلہ بھی ہونا چاہے جو پڑھنے والوں کو ایک نئی تازگی کا احساس دلائے اور ان کے پریشان حال چہروں پر مسکراہٹیں بکھیردے
    آج آپ کے سامنے ایک نہایت دلچسپ مقابلہ لے کر حاضر ھوا ھوں۔

    اس مقابلے میں آپ ساتھیوں نے مزاحیہ تحریر لکھنی ہے ۔ کسی کو رلانا تو بہت آسان ہے لیکن کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا بہت مشکل ہے اور آج کل کے دور میں جب ہر ٹی وی چینل مسکراہٹ چھیننے پر لگا ہوا ہے تو ہم اداسی کے اس سمندر میں ہنسی اور قہقہوں کی چھوٹی چھوٹی لہریں پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ میں سب ساتھیوں کو شرکت کی دعوت دیتا ہوں ،

    اس مقابلے کے چند اصول ہیں
    ١- کوشش کریں کہ تحریر آپ کی اپنی ہو
    ٢- تحریر میں کسی کی دل آزاری نہ ہو( ہمارے معاشرے میں بہت ٹاپک ہیں جن پر اچھا اور مزاح سے بھرپور طنز کیا جا سکتا ہے )
    ٣- مقابلے کے نتائج ججوں کے پینل بتائے گا
    ٤- اس میں مزاحیہ تحریر لکھنی ہے مزاحیہ شعر و شاعری نہیں ہو گی

    مقابلے سے متعلق کسی بھی قسم کی تجویز یا مسئلے کی صورت میں برادر فرخ منیر سے بذریعہ پرسنل میسیج رابطہ کریں۔ نیز تحریر پوسٹ کرنے کے بعد اس کا لنک مجھے میسیج میں بھی بھیجیں تاکہ ان تحریروں کی لسٹ کو مینٹین کیا جا سکے۔

    پہلا انعام : 25000 پوائنٹس
    دوسرا انعام : 15000 پوائنٹس
    تیسرا انعام : 10000 پوائنٹس

    ارسال کرنے کی آخری تحریر : 5 جنوری 2010

    اس انوکھے اور دلچسپ مقابلے کی تجویز فرخ بھائی نے پیش کی ھے۔ امید ھے اس سے اداس چہروں پر مسکراھٹ لانے میں کامیابی ھو گی۔

    اپنی خاص دعا میں یاد رکھیے
    اگر میں آپ کی کچھ بھی اور مدد کر سکوں تو ضرور حُکم کیجیے گا
    بصد خلوص
    ٹیم اردو
    مدیر اعلٰی
    ون اردو

    Thanks.

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    بہت اچھی تجویز ہے۔ امید ہے ساتھی اس مقابلے میں بھر پور حصہ لیں گے۔ اور اچھی اچھی اور دلچسپ تحریریں پڑھنے کو ملیں گی۔
    بہت اچھا ٓائیڈیا ھے۔میں بھی ان شااللہ کچھ کوشش کرتی ہوں اگر وقت مل جائے۔۔
    تحریر کو لکھ کر یہاں پر ہی پوسٹ کرنا ھے یا صرف میل میں بھیا کو بھیج دینا ھے؟

  3. #3
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    بہت اچھا ٓائیڈیا ھے۔میں بھی ان شااللہ کچھ کوشش کرتی ہوں اگر وقت مل جائے۔۔
    تحریر کو لکھ کر یہاں پر ہی پوسٹ کرنا ھے یا صرف میل میں بھیا کو بھیج دینا ھے؟
    جی یہیں پوسٹ کر دیں۔
    Thanks.

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    5,200
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    وعلیکم السلام
    میں بھی اس مقابلے میں شرکت کر رہا ہوں انشاءاللہ گو اپنی سب بہترین مزاحیہ تحریریں تو میں یازغل بھائی کو بھیجوا چکا ہو ون اردو میگزین کے لئے،لیکن یہ بھاری بھر کم انعامی رقم دیکھ کر تو میری رال ہی ٹپک پڑی ہے ۔۔۔۔۔۔
    All good things to those who wait.

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,131
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    جس طرح ٹیم بھائی نے کہا کے یہ مقابلہ بہت دلچسپ ہو گا اور ماشاء الله یہاں ٹیلینٹ کی کوئی کمی نہیں ہے
    بہت کچھ مزیدار پڑھنے کو ملے گا انشاء الله
    رازداروں سے بچ کے چلتا ہوں
    غمگساروں سے بچ کے چلتا ہوں
    مجھ کو دھوکہ دیا سہاروں نے
    اب سہاروں سے بچ کے چلتا ہوں

    موسم بدلتے رہتے ہیں

  6. #6
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    لیں جی۔ ۔ ۔
    پبلسٹی تو کیا کریں۔ ۔ ۔
    میں تو آج دیکھ رہی ہوں یہ تھریڈ۔ ۔ ۔
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by سلمان سلّو View Post
    وعلیکم السلام

    میں بھی اس مقابلے میں شرکت کر رہا ہوں انشاءاللہ گو اپنی سب بہترین مزاحیہ تحریریں تو میں یازغل بھائی کو بھیجوا چکا ہو ون اردو میگزین کے لئے،لیکن یہ بھاری بھر کم انعامی رقم دیکھ کر تو میری رال ہی ٹپک پڑی ہے ۔۔۔۔۔۔
    جب ہی کہوں ون اردو کے میٹینگ روم میں سیلاب سا کیوں آیا ہوا ھے;d۔

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2007
    Posts
    2,123
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    جب ہی کہوں ون اردو کے میٹینگ روم میں سیلاب سا کیوں آیا ہوا ھے;d۔
    عزیزم شہزاد/ عزیزم فرّخ!
    کیا ساحرہ کے اس ایک جملہ کو مزاحیہ تحریری مقابلہ میں شریک سمجھا جاسکتا ہے؟
    اتنی Spontenity (برجستگی) پر میری جانب سے 500 پوائنٹس۔
    مگر یہ کس طرح دئے جائن۔ مہربانی کرکے طریقہ بتایا جائے۔
    قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے
    دہر میں اسم محمد سے اجالا کردے

  9. #9
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by ArmanFaruqui View Post
    عزیزم شہزاد/ عزیزم فرّخ!
    کیا ساحرہ کے اس ایک جملہ کو مزاحیہ تحریری مقابلہ میں شریک سمجھا جاسکتا ہے؟
    اتنی Spontenity (برجستگی) پر میری جانب سے 500 پوائنٹس۔
    مگر یہ کس طرح دئے جائن۔ مہربانی کرکے طریقہ بتایا جائے۔
    ارمان بھائی آپ تو حصہ لے رہیں ناں اس مقابلے میں
    یقیننا لے رہے ہوں گے ۔۔کیونکہ آپ کے بغیر مزاحیہ تحریری مقابلہ ادھورا ہو گا
    اور
    پوائینٹس دینے کے لئے جو ڈونیٹ کا آپشن ہے ناں پروفائل کے ساتھ وہاں کلک کریں اور دے دیں جتنے دینے ہیں

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,131
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sajda Ayub View Post

    آپ کا مسیج پڑھنے کے بعد جس کو پوائنٹ چاہے ہوں گے وہ جلد ہی آپ کو بتا دے گا کے کیسے پانچ سو پوائنٹ ان کے اکاونٹ میں ڈیپازٹ کروانے ہیں ٹینشنناٹ
    ;d
    رازداروں سے بچ کے چلتا ہوں
    غمگساروں سے بچ کے چلتا ہوں
    مجھ کو دھوکہ دیا سہاروں نے
    اب سہاروں سے بچ کے چلتا ہوں

    موسم بدلتے رہتے ہیں

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    6,869
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by MinhaMalik View Post
    لیں جی۔ ۔ ۔
    پبلسٹی تو کیا کریں۔ ۔ ۔
    میں تو آج دیکھ رہی ہوں یہ تھریڈ۔ ۔ ۔

    سوال یہ ہے کہ مارکیٹنگ کی کیسے جائے وہ بھی سائٹ پر

    سائٹ پر اپنے تھریڈ ، مقابلوں کی یا دوسرے اہم موضوعات کی تشہیر کے لئے میرے ذہن میں ایک آئیڈیا تو ہے پر یہ تو سائٹ کی مینجمٹ ہی طے کر سکتی ہے کہ اسکو اپنایا جا سکتا ہے یا نہیں

    کیا کچھ ایسا کیا جا سکتا ہے کہ جب بھی کوئی ممبر ون اردو پر لوگ ان ہو تو سب سے پہلے جو بھی کرنٹ ایونٹ ہو ون اردو پر اسکا میسج آ جائے یا اسکی ونڈو اوپن ہو جائے ، جس میں ایسے مقابلوں کی اطلاع اور ایڈریس دیا جائے جیسے ممبر کو ہر صورت میں پڑھنا پڑھے اور پھر آپش ہو کہ یہ میسج دوبارہ شو نہ ہو

    کیونکہ بہت سے ممبران کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ایسا کوئی بھی مقابلہ یا کوئی ابھی اہم اعلان کیا گیا ہے اور نیو پوسٹ کی وجہ سے ایسے ایونٹس کا تھریڈ بہت نیچے چلا جاتا ہے
    اس کی وجہ سے ہی سائٹ پر ایسے کسی بھی ایونٹ کو زیادہ پزیرائی نہیں مل رہی کیونکہ یہ زیادہ تر لوگوں کی نظروں سے گزرتا ہی نہیں

    افسانہ نگاری کا مقابلہ اس کی ایک واضع مثال ہے

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,131
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    منہا اب دُکھوں کی دنیا سے نکل آؤ اور اپنے قلم کو مزاح بکھیرنے پر آمادہ کرو
    میں امید کرتا ہوںآپ سب لوگ زندگی کا یہ حُسن بھی انجوائے کرو گے اور انشاء الله پھر آپ سب لوگ اسی کی ہو کے رہ جاؤگے
    کیونکہ اپنی راہوں میں بعض اوقات بکھرے کانٹے خود ہی چننے ہوتے ہیں ، اس میں ہاتھ تو چھیلنی ہو جاتے ہیں لیکن راستہ صاف ہو جاتا ہے اور پھر اس کے بعد جو خوشی ہوتی ہے وہ بیان سے باہر ہے
    اور میں امید کرتا ہوں جو دُکھ کے لمحات آپ سب لوگوں نے نے اپنی تحریروں سے اجاگر کیے تھے تو خوشی بھی اور ہنسی بھی زندگی کے ان لمحات میں سے ایک لمحہ ہے جو ہم سب نے مل کر یہاں شیئر کرنا ہے
    ہو سکتا ہے آپ کی لکھی ہوئی تحریر انہی میں سے کسی کی ہو اور آپ کی تحریر پڑھنے کے بعد لوٹ پوٹ ہو جائے اور اسے اور اپنایت کا احساس ہو ون اردو کا موٹو بھی یہی ہے کہ ہم نے اسی اپنایت کے لمحے کو ان کے لیے یادگار بنانا ہے
    رازداروں سے بچ کے چلتا ہوں
    غمگساروں سے بچ کے چلتا ہوں
    مجھ کو دھوکہ دیا سہاروں نے
    اب سہاروں سے بچ کے چلتا ہوں

    موسم بدلتے رہتے ہیں

  13. #13
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہو کیونکہ ذیادہ تر ممبر کسی سپیشل سیکشن یا اپنے بنائے ہوئے تھریڈز یا پھر جو ریسنٹ پوسٹس میں آ رہا ہوتا ہے وہی دیکھتے ہیں اور ایسے مقابلوں کا پتہ بھی نہیں چلتا

    فرخ بھائی ایک بات پوچھنی ہے کہ کیا اس میں کوئی واقعہ لکھا جا سکتا ہے یا کہانی ٹائپ یا پھر ویسے ہی کوئی تحریر مضمون جیسی

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,131
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sajda Ayub View Post
    آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہو کیونکہ ذیادہ تر ممبر کسی سپیشل سیکشن یا اپنے بنائے ہوئے تھریڈز یا پھر جو ریسنٹ پوسٹس میں آ رہا ہوتا ہے وہی دیکھتے ہیں اور ایسے مقابلوں کا پتہ بھی نہیں چلتا

    فرخ بھائی ایک بات پوچھنی ہے کہ کیا اس میں کوئی واقعہ لکھا جا سکتا ہے یا کہانی ٹائپ یا پھر ویسے ہی کوئی تحریر مضمون جیسی
    اچھی تحریر ہو ، واقعہ بھی لکھا جا سکتا ہے کیونکہ وہ واقعہ بھی تو آپ کی تحریر کا حصّہ ہی ہو گا
    رازداروں سے بچ کے چلتا ہوں
    غمگساروں سے بچ کے چلتا ہوں
    مجھ کو دھوکہ دیا سہاروں نے
    اب سہاروں سے بچ کے چلتا ہوں

    موسم بدلتے رہتے ہیں

  15. #15
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Farrukh View Post
    منہا اب دُکھوں کی دنیا سے نکل آؤ اور اپنے قلم کو مزاح بکھیرنے پر آمادہ کرو
    میں امید کرتا ہوںآپ سب لوگ زندگی کا یہ حُسن بھی انجوائے کرو گے اور انشاء الله پھر آپ سب لوگ اسی کی ہو کے رہ جاؤگے
    کیونکہ اپنی راہوں میں بعض اوقات بکھرے کانٹے خود ہی چننے ہوتے ہیں ، اس میں ہاتھ تو چھیلنی ہو جاتے ہیں لیکن راستہ صاف ہو جاتا ہے اور پھر اس کے بعد جو خوشی ہوتی ہے وہ بیان سے باہر ہے
    اور میں امید کرتا ہوں جو دُکھ کے لمحات آپ سب لوگوں نے نے اپنی تحریروں سے اجاگر کیے تھے تو خوشی بھی اور ہنسی بھی زندگی کے ان لمحات میں سے ایک لمحہ ہے جو ہم سب نے مل کر یہاں شیئر کرنا ہے
    ہو سکتا ہے آپ کی لکھی ہوئی تحریر انہی میں سے کسی کی ہو اور آپ کی تحریر پڑھنے کے بعد لوٹ پوٹ ہو جائے اور اسے اور اپنایت کا احساس ہو ون اردو کا موٹو بھی یہی ہے کہ ہم نے اسی اپنایت کے لمحے کو ان کے لیے یادگار بنانا ہے

    ارےےے۔ ۔ ۔۔
    ویسے تو میں لکھنا چھوڑ چُکی ہوں اب ۔۔ ۔
    لیکن یہ تھریڈ دیکھا تو سوچا لکھوں کچھ ضرور ۔ ۔جاتے جاتے ایک اچھی خوشگوار یاد بھی تو دے جاؤں۔ ۔
    اب دیکھیں کچھ کر پاتی ہوں اس ضمن میں کہ نہیں۔ ۔
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

Page 1 of 31 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •