Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 30 of 31 FirstFirst ... 2028293031 LastLast
Results 436 to 450 of 451

Thread: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

  1. #436
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    24,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by MinhaMalik View Post

    ہاہاہا ۔ ۔ ۔ ۔
    شام سے پڑھ رہی ہوں گُلابو۔ ۔
    اب پوری ہوئی کہیں جا کر۔ ۔ ۔
    بہت مزے کا لکھا تم نے۔ ۔
    بہتت اچھا نقشہ کھینچا پڑھ کر بے اختیار مسکراہٹ چہرے پر آتی رہی ۔ ۔
    اور واقعی ۔ ۔ڈریم گرل۔ ۔ کے ماروں کے ساتھ یہی ہوتا ہے۔ ۔
    لیکن جرار تم ٹینشن مت لو۔ ۔ ۔اتنی بہنوں کی دُعائیں ہیں تمہارے ساتھ تو ان شاءاللہ تمہاری ڈریم گرل میں باقی سب خوبیاں بھی پلس پلس ہوں گی ۔ ۔ ۔


    یہاں ایک بات جو مجھے غیر حقیقی لگی۔ ۔ ۔ گُلابو ۔ ۔ ۔بُرا۔ ۔ مان لینا۔ ۔ اجازت ہے)۔

    جرار کی اس حالت پر تو گُل آپی کے آنسوؤں کا سیلاب آجانا چاہیئے تھا نا ۔ ۔ ۔ ۔۔ صرف دُکھی ہوئیں ۔ ۔ ۔یہ بات کچھ ہضم نہیں ہوئی۔ ۔ ۔

    ;d

    ھاھاھاھا
    چلو اسی خوشی میں مجھے پوائنٹس دو کہ آج کی ہی تاریخ میں میری لکھی ہوئی سٹوری تم نے مکمل پڑھ لی
    ورنہ نیکسٹ ٹائم اتنی لمبی لکھوں گی ناں پورا ہفتہ لگی رہو پڑھنے تو ختم ہونے میں نہ ائے;d
    -
    اور نہیں ناں بھائی کی ڈریم گرل میں بس یہی سب سے بڑی خوبی ہونی چاہیئے کہ وہ کچن سے دوررررررررررر دوررررررررر رہے
    بھائی نے جب گل آپی کو اور مجھے لڑکی ڈھونڈنے کو بھیجا تھا تو اس بات کےلیےوعدہ لیا تھا ہم سے:
    -
    اور گل آپی صرف دکھی اس لیے ہوئیں کہ اُن کا بےبی اسی لائق تھااور اس نے خود فرمائش کی تھی اسی ڈریم گرل کےلیے
    اور بقول جیری بےبی کہ "میں بہت خوش ہوں ماما کہ مجھےاسی دنیا میں حور پری مل گئی;
    ویسے حور پری کتنا مزے کا نام ہے ناں بھائی کی ڈریم گرل کا
    ھاھاھاھا





    It's very easy for me to pretend that "I Damn Care"....
    It's hell difficult to admit that "It's killing me"...

    http://oi39.tinypic.com/w2n611.jpg

    *_*_*My Blog*_*_*


  2. #437
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    2,156
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    pink kahan ho tummmmmmmmmmmm

  3. #438
    Junior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    21
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    please someone tell me yeh jo points miltay hain -kis kaam aatay hain aur in ka kia faida hay jama karnay ka.
    "I always like to walk in the rain,so ,no one could see my tears"

  4. #439
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Babar444 View Post
    please someone tell me yeh jo points miltay hain -kis kaam aatay hain aur in ka kia faida hay jama karnay ka.

    جب دس ھزار پوائنٹس ھو جائیں تو آپ انھین بینک میں جمع کروا سکتے ھیں وہ ان کے بدلے آپ کو 10 روپے دے دیں گے۔




    ھاھاھاھاھا


    بابر بھائی کسی کام کے نہیں سوائے یہ کہ کوئی اچھی پوسٹ لکھیں اور دوسرے ممبرز اپنے پوائنٹس میں سے کچھ اس پوسٹر کو دے دیں۔ یا یوں کہہ لیں کہ
    بس شو کے لئے ھیں کام کسی کے نہیں آتے۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  5. #440
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by ھما تنویر View Post
    جب دس ھزار پوائنٹس ھو جائیں تو آپ انھین بینک میں جمع کروا سکتے ھیں وہ ان کے بدلے آپ کو 10روپے دے دیں گے۔




    ھاھاھاھاھا


    ۔
    ;d;d;d;d
    ھاھاھاھا
    ھما آپی آپ بھی نا

  6. #441
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    تو سجدہ کیا خیال ھے۔ اس لائن کو مقابلے میں شامل کروا دوں؟
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  7. #442
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by ھما تنویر View Post
    تو سجدہ کیا خیال ھے۔ اس لائن کو مقابلے میں شامل کروا دوں؟
    بالکل بالکل ضرور
    ویسے آپ ایسی زیادہ ساری لائینیں لکھ کر بھی مقابلے میں شامل کیوں نہیں کروادیتیں;d

  8. #443
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    کروا تو لوں لیکن
    پھر دوسرے ممبرز کا خیال آ جاتا ھے بےچاروں نے بہت محنت کی ھے اگر ان کی پوزیشن نہ آئی تو انھیں بہہہت دکھ ھو گا۔

    ھاھاھاھاھا

    سوری سوری ۔ یہ صرف مزاق ھے۔ کوئی سیریس نہ ھو جائے۔ پلیزززذ
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  9. #444
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    6,857
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    ;d

    ویسے یہ جملہ واقعی مقابلے میں شامل ہو سکتا ہے

    جو سبزہ دیکھ کر خیمے لگائیں
    انہیں تکلیف کیوں پہنچے خزاں سے

    جو اپنے پیڑ جلتے چھوڑ جائیں
    انہیں کیا حق کہ روٹھیں باغباں سے

  10. #445
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by fatiam_648 View Post
    دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا



    Majority is Authority اکثریت کی اجارہ داری یعنی
    ہے

    ;d;d
    یا اللہ اور کتنے قصے ہیں تمہاری یادوں کی پٹاری میں
    مجھے تو بہت افسوس ہونے لگا ہے میں کبھی بھی ہاسٹل میں نہیں رہی تو شاید اس قسم کے کچھ واقعات مجھے بھی معلوم ہوتے

    ہاہاہاہاہ زبردست
    ;d

  11. #446
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    7,571
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    لبنی آپ تو میری ہم خیال نکلیں;d

  12. #447
    Junior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    21
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    سلام ہما تنویر سسٹر
    میں تو مقا بلے میں یہ سمجھ کر شامل ہوا تھا کہ شاید پہلا انعام پچیس ہزار روپئے کا ہے پڑھنے میں شاید غلطی ہو گئی،پوائنٹس کو روپئے سمجھ بیٹھا ۔جب معلوم ہوا تو سخت مایوسی ہوئی لیکن پھر سوچا شائد یہ پوائنٹس بھی کچھ کام آتے ہوں۔ وہ خوش فہمی بھی آپ نے ختم کردی ۔شکریہ،نوازش،مہربانی
    "I always like to walk in the rain,so ,no one could see my tears"

  13. #448
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    وعلیکم السلام

    سوری بھائی۔ آپ کے انڈوں کی ٹوکری میں نے توڑ دی۔ معاف کر دیں۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  14. #449
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    7,571
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    ;dمتفق

  15. #450
    Junior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    21
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    مجاجنی کوُڑی اور فائزہ صاحبہ
    سلام
    اگر آپ نے ان کی لکھی ہوئی لائنوں کو انعام پوائنٹس میں دینا ہے تو پانچ سو کروڑ پوائنٹس میری طرف سے بھی شامل کرلیں
    "I always like to walk in the rain,so ,no one could see my tears"

Page 30 of 31 FirstFirst ... 2028293031 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •