Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 31 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 451

Thread: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

  1. #31
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    مجاجنی سس میں بھی یہی کہنے والی تھی کے ضرور لکھیں پلیز- ارے یہاں منع کرنے پر منع کون ہوتا ہے اور کس کی اتنی مجال کے آپکو منع کیا لکھنے سے- ویسے اگر آپ تھریڈ لاک ہونے کی بات کر رہی ہیں تو ایسا تو بیسیوں بار ہوا، یہاں کسے پر واہ ہے- جیسا ہی موقع ملتا ہے ہم اور زور شور سے لکھتے ہیں-;d.....





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  2. #32
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    بہت خوبصورت فوزان۔ گو کہ بہت ہلکی پھلکی سی کامیڈی ھے اور آپ نےلائٹ مگر بہت مربوط طریقے سے واقعات کو لکھا ھے ،جیسے ہی پڑھنا شروع کیا تو آخر تک مسکراتی ہی چلی گئ۔ ویسے آپکی ہمت مرداں پر تو پہلے بھی مجھے شک نہیں مگر اب اتنا اطمینان دیکھ کر تو بہت حیرت زدہ ہوں بلکہ کچھ کچھ تشویش کا عالم طاری ھے~۔ تھوڑی دیر کے لئے خود کو آپکی جگہ رکھ کر دیکھا تو مامی کے رونے والا فون سن کر خود کو ان سے بھی بلند آواز میں روتا پایا (بغیر وجہ پوچھے) اور دروازہ کھولنے کی تو شاید نوبت نا آتی اور آنے والوں کو توڑنا پڑتا (کیونکہ میں تو بے ہوش ہوتی نا تب تک اتنے سارے رونے سن سن کر);d
    شکریہ سس


    پتا نہیں کیسے ہم تینوں بہنیں ہی ایسی ہیں- چھوٹی والی پہلے ذرا ڈرپوک تھی اب وہ بھی نہیں رہی- ہم بہنیں اماں کی غیر موجودگی میں اپنے سرہانے گن یا ریوالور رکھ کر سونے کے عادی تھے- ایک دفعہ تو گن سے سانپ بھی مارا تھا۔۔۔۔۔۔;d;d-

    اور وہ جو ہمارا خانساماں تھا نا وہ واقعی بھاں بھاں کر کے رویا کرتا تھا اگر کوئی بات ہو جاتی تو۔، مگر اہم بات تو انکی خیر خواہی اور وفاداری ہے جو اتنے سال بعد بھی یاد آ جاتے ہیں۔۔۔۔۔


    بیتی یادیں بھی سرمایہ ہوتی ہیں اگر خوشگوار ہوں تو۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    5,277
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    --------------------------------------------------------------------------------

    ا
    اس نے جب گھونگٹ اٹھایا۔تو۔


    یہ واقعہ میرے کزن( ماموں کے بیٹے) نے سنایا ۔
    آپ سب بھی سنیئے

    ۔ وہ ائیر فورس میں ہیں،
    انکی پوسٹنگ ہوئ سکھر تو
    ایک دفعہ وہ ہماری آپی کے پاس صادق آباد ملنے گئے ،
    اب اتفاق ایسا ہوا کہ آپی اور انکے ہسبینڈ گھر پر نہ ملے ، آپی اپنی سسرال میں گئی ہوئ تھی اور گھر بند پڑا تھا۔ اب کزن بیچارے پریشان کہ کیا کریں ۔ پڑوسیوں سے پتہ کیا۔۔۔ تو کہ وہ تو دوتین دن بعد آئیں گے ، اس وقت موبائیل اتنا عام نھیں تھا۔ اور اتفاق سے کسی نیبر کا ہسبینڈ بھی گھر پر نھیں تھا۔۔۔
    آخر کار ایک نیبر کو ان پر رحم آیا ۔ تو انھیں اپنے گھر میں کرسی پر بٹھا یا ، اور خود نقاب کرکے ان کا جغرافیہ معلوم کرنے لگی، اب بھائ کو بڑا اشتیاق کہ نقاب میں پتہ نھیں کون ہیں کیسی ہیں۔۔۔ ،،،،، اففففف۔۔۔
    بہرحال کافی سوال جواب ہوچکے ، انڈیا سے ہجرت تک بات پہنچی۔ پھر اچانک سے سوال ارشاد ہوا اچھا خاصہ انٹرویو کرنے کے بعد،،،آخر میں پوچھا کہ شاید دیر سے یاد آیا ، کہ تمھارے دادا کا نام کیا ہے ، بھائ نے جیسےاپنے داداجی کانام بتایا، وہ ستر سالہ بی اماں نقاب الٹ کر جھریوں والا چہرہ لیکر بڑی محبت سے کہتی ہوئ آئ، ہائے وہ تو میرا ہندوستان میں بھائ تھا ۔۔۔ اب بھائ کے سمجھیں ، ہاتھوں کےطوطے اڑ گئے کہ وہ تو چاند چہرہ کی آس میں محو شوق تھے ۔۔بھائ جی، بے چارے ،بھاگنے کی جگہ بھی نہ ملی۔۔۔۔۔یہ کیا نکلا۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔ بے چارے بھائ ۔۔۔۔۔جب بھی یہ قصہ ہم یاد کرتے ہیں ۔ بہت انجوائے کرتے ہیں۔۔۔۔
    ہم نہ نکہت ہیں نہ گل کہ مہکتے جاویں

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    5,277
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    چاچا کبا دروازہ کھولنا۔۔


    یہ واقعہ میرے بھائ( چچازاد) کے ساتھ پیش آیا۔۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب کہ پی ٹی وی کے ڈرامے بہت مشہور ہواکرتے تھے۔اور بس رات کو آتے تھے آٹھ بجے کا ٹائم ہوتا تھا۔۔ اور ہر قسط میں تقریبا جان اٹکی ہوتی تھی۔کہ آگے کیا ہوگا۔ایسا ہی ایک ڈرامہ تھا تنہائیاں ،اس میں سب بچے بڑے بہت اشتیاق سے مگن ہوتے اور شوق سے دیکھتے۔ ہوا یہ کہ سب گھر والے مل جل کر تنہائیاں دیکھ رہے تھے ۔کہ اچانک بجلی چلی گئ۔ افففف مت پوچھیں کیا حال ہوا سب کا ۔۔( کیونکہ اس وقت دن میں قسط دہرانے کا بھی رواج نہ تھا۔) اب بیٹھے ہیں اور صبر کرکے۔ تو میرے بھائ نے کہا ،کہ وہ باہر جارہا ہے تو ان کے ساتھ جو لڑکاآنا چاہے آجائے جلدی ۔۔ڈرامہ دیکھنے کے لیے۔اس کی بڑی دوستی ہے ایک لڑکے سے اور اس کے پاس جنریٹر بھی ہے (اسکے دوست کے ابو جی کی کمر پر ایک کب سا تھا)،،دوتین کزن پیچھے بھاگے یہ کہتے ہوئے کہ لڑکوں کے مزے ہیں جہاں چاہے چلے جاتے ہیں ۔سب بہنیں اداس کہ وہ تو ڈرامہ دیکھ آئیں گے ۔ہم رہ جائیں گے، ابھی اپنی قسمت پر ٹھیک طرح سے ماتم بھی نہ کر پائے تھے کہ گلی میں شور سا ہوا چچا جی باہر گئے تو اسی کزن کو لیکر آئے ،بے چارے کے سر پر بڑا سا گومڑ تھا۔ اور عجیب سا منہ نکلا ہوا ۔۔سب حیران کہ کیا ہوا ۔۔۔پھر دوسرے بھائیوں نے بتایا کہ جب وہ اپنے دوست کے گھرگئے۔ تو دروازہ کھولنے کے لیے کنڈی بجائ۔اندر سےدوست کے ابو کی آواز آئ ۔۔۔کون۔۔ تو یہ بھائ بولے۔،، چاچا کبا ،، دروازہ کھولیں۔۔ ہم نے ڈرامہ دیکھنا ہے۔بس پھر کیا تھا۔۔۔ اندر سے دروازہ کھلا۔۔۔۔ اور ڈنڈا سر پر بجا ۔کہ کبا۔ بھی کہتے ہو اور ڈرامہ بھی دیکھنا ہے ۔پہلے یہ شو دیکھو۔ بے چارے بھائ نے جو دوڑ لگائ ۔ ساتھ میں اندھیرے کی وجہ کتوں نے بھی چور سمجھ کر خاطر تواضع کرنا چاہی۔ افففف تو بہ جی ۔۔پھر کہیں ،چاچا کبا ،نظر آتے وہ بھائ راستہ

    ہی بدل لیا کرتے
    ہم نہ نکہت ہیں نہ گل کہ مہکتے جاویں

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    5,277
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    نوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ دونوں واقعات سو فیصد سچائ پر مبنی ہیں۔۔۔۔۔
    ہم نہ نکہت ہیں نہ گل کہ مہکتے جاویں

  6. #36
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    مصباح سس دونوں ہی مزے کے ہیں مگر نقاب پوش حسینہ والی تو کمال ہی ہو گئی۔۔۔۔۔;d۔۔۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  7. #37
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    ہاہاہا
    آپی دونوں ہی واقعات بہت مزے کے ہیں
    اور وہ نقاب پوش حسینہ والا تو بہت مزے کا ہے

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    5,277
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Fozan View Post
    مصباح سس دونوں ہی مزے کے ہیں مگر نقاب پوش حسینہ والی تو کمال ہی ہو گئی۔۔۔۔۔;۔۔۔
    سچی اس قصے کے بعد ان بھائ صاحب نے برقعہ ونقاب پوش حسینہ سے ڈرنا شروع کردیا اور عشق کرنے سے ہی تو بہ کرلی۔۔۔
    ;d;d;d
    ہم نہ نکہت ہیں نہ گل کہ مہکتے جاویں

  9. #39
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    ون اُردو ممبران کی صبح

    آپ میری یہ تحریر کچھ دنوں میں میرے بلاگ میں پڑھ سکیں گے-


    تکلیف کی معذرت۔۔






    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Misbah94 View Post
    سچی اس قصے کے بعد ان بھائ صاحب نے برقعہ ونقاب پوش حسینہ سے ڈرنا شروع کردیا اور عشق کرنے سے ہی تو بہ کرلی۔۔۔
    ;d;d;d
    بہت خوب مصباح۔
    مجھے وہ ناول ایک عید ایسی بھی لکھنے سے پہلے بالکل بھی اندازہ ہی نہیں تھا کہ تم اتنے اچھے سے مزاح بھی لکھ سکتی ہو۔ اب تم بالکل اکیلی ایک مزاحیہ افسانہ بھی لکھنے کی کوشش کرنا۔ گڈ لک۔

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Fozan View Post


    ون اُردو ممبران کی صبح




    پھر باری آتی ہے میری قسم کے بہن بھائیوں کی جو صبح اُٹھتے ہی جاب کے چکر میں تھوڑی دیر کیلئے ون اُردو کو بھول جاتے ہیں- تیاری کے بعد اگر انکے پاس دو منٹ کا بھی ٹائم ہو تو وہ لاگ آن ضرور ہوتے ہیں- ایسے میں کسی بھی پوسٹ کا جواب دیئے بغیر چلے جانا انہیں اپنی علمیت سے ون اُردو کو محروم رکھنے کے مترادف لگتا ہے- سو وہ اپنا فلسفہ دو لائنوں میں جھاڑ، یہ جا وہ جا- یہی ممبر اپنی بیچینی پر جب قابو نہیں رکھ سکتے تو پھر سے جاب کے دوران لاگ آن ہونے کی کوشش کرتے ہیں- جب یہ دیکھتے ہیں کے ہماری پوسٹ پر کسی نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا تو پھر سے ایک فلسفیانہ پوسٹ داغ دیتے ہیں یا کوئی نیا شوشہ چھوڑ دیتے ہیں باس سے نظر بچا کر-یہ سلسلہ ہر آدھے گھنٹے بعد چلتا رہتا ہے جبتک کے انکی پوسٹ پر پانچ دس تھینکیونا آ جائیں یا جوابی پوسٹ نا آ جائے-اسکے بعد باقی دن خیریت سے گزرتا ہے-


    ۔۔۔۔

    ہاہاہاہاہاہا فوزان
    بہت اچھا لگا۔ بالکل ٹھیک ٹھیک لکھا سب کے بارے میں۔ مجھے تو کہیں ایڈیٹ کی ضرورت نہیں لگی:۔
    اور ٹھہر جائیں ذرا میری ہی ٹانگ کھینچ رھی ہیں۔ ٹھیک ھے ٹھیک ھے اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں;d;d;d۔
    میں بھی اس وقت بیٹھی وہی لکھ رھی تھی جو مجھے پوسٹ کرنا ھے۔ اسکو پڑھ کر مجھے ہنسی سے ذیادہ رونا آ رہا ھے ویسے۔

  12. #42
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    ہاہاہاہاہاہا فوزان
    بہت اچھا لگا۔ بالکل ٹھیک ٹھیک لکھا سب کے بارے میں۔ مجھے تو کہیں ایڈیٹ کی ضرورت نہیں لگی:۔
    اور ٹھہر جائیں ذرا میری ہی ٹانگ کھینچ رھی ہیں۔ ٹھیک ھے ٹھیک ھے اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں;d;d;d۔
    میں بھی اس وقت بیٹھی وہی لکھ رھی تھی جو مجھے پوسٹ کرنا ھے۔ اسکو پڑھ کر مجھے ہنسی سے ذیادہ رونا آ رہا ھے ویسے۔
    یہاں بھی تو یہی حال ہے نا۔۔

    رونا کیوں آ رہا ہے۔ مجھے تو ابھی آپکے افسانوں پر تبصرے کا بھی انتظار ہے





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  13. #43
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    یہ دوسرے والا تو زبردستی لکھا ہے میں نے- کوئی اور پوسٹ ہی نہیں کر رہا- مصباح نے دو پوسٹ کیے ہیں اور اسکے بعد پھر خاموشی۔۔۔۔???۔۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Fozan View Post
    یہاں بھی تو یہی حال ہے نا۔۔

    رونا کیوں آ رہا ہے۔ مجھے تو ابھی آپکے افسانوں پر تبصرے کا بھی انتظار ہے
    ہاہاہاہاہاہاہا
    آپ والا دوسرا تو بہت مزے کا ھے ۔
    مجھے رونا تو اپنے والے پر آ رہا ھے فوزان جو ابھی پورا لکھا ہی نہیں گیا۔
    پتہ نہیں باقی سب لوگ کس بات کا ویٹ کر رھے ہیں ابھی تک اور کیوں نہیں لکھ رھے۔

  15. #45
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    لگتا ہے لوگ خوب محنت کر رہے ہیں آپکی طرح- ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

Page 3 of 31 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •