Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 21 of 31 FirstFirst ... 111920212223 ... LastLast
Results 301 to 315 of 451

Thread: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

  1. #301
    Junior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    21
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: MY BEST FRIEND

    تعریف کا شکریہ مسزلبنٰی علی
    "I always like to walk in the rain,so ,no one could see my tears"

  2. #302
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,133
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    بہت اچھی تحریر تھی پڑھ کر بہت مزا آیاmy best friend

  3. #303
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,133
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    فاطمہ
    مجھے آپ کی تحریر بہت اچھی لگی اتنی برجستگی تھی اور ہنس ہنس کے میرا برا حال ہو گیا آپ نے تو مجھے حیران کر دیا ہمیشہ فورم پر آپ ہمیشہ سنجیدہ موصوعات پر بحث کرتی تھی مجھے یقین نہیں ہوا کہ آپ اتنی مزاحیہ تحریر بھی لکھ سکتی ہیں مجھے آپ سنیجیدہ موصوعات پر بھی بہت اچھا لکھتی ہیں اور آپ نے مزاحیہ تحریر بھی بہت اچھی لکھی ۔۔۔۔۔۔۔ویل ڈن

  4. #304
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: MY BEST FRIEND

    Quote Originally Posted by Babar444 View Post
    MY BEST FRIEND
    BABAR ایسی نہین ہے جس میں میں اچھا نہ ہوں " الغرض اگر سچ پوچھا جائے تو ایسی خوبیوں والا شخص میرے بیسٹ فرینڈ میں اسلئے شامل تھا کہ اسے ٹیچر نے ایسا لکھوایا تھا ۔ورنہ ہمارے حلقہ دوستاں میں ایسے پڑھاکو اور خشک بندے کی کوئی گنجائش نہین تھی۔اورایسی خوبیاں ایسے ا شخا ص میں ہی پائی جاتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہمیں آج تک بیسٹ فرینڈ نہین مل سکا
    babar nadeem

    ارے ارے میں سمجھ رھی تھی کہ بس چار یا پانچ مجھ جیسے بندے ہی صرف مزاح لکھنے کی ناکام کو شش کریں گے;d;d مگر آپ سب لوگوں نے تو حد کر دی۔
    بہت ہی اچھا لکھا ھے بابر۔
    ویری ویل ڈن
    گڈ جاب۔

  5. #305
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    6,857
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by niuslyguy View Post
    فاطمہ
    مجھے آپ کی تحریر بہت اچھی لگی اتنی برجستگی تھی اور ہنس ہنس کے میرا برا حال ہو گیا آپ نے تو مجھے حیران کر دیا ہمیشہ فورم پر آپ ہمیشہ سنجیدہ موصوعات پر بحث کرتی تھی مجھے یقین نہیں ہوا کہ آپ اتنی مزاحیہ تحریر بھی لکھ سکتی ہیں مجھے آپ سنیجیدہ موصوعات پر بھی بہت اچھا لکھتی ہیں اور آپ نے مزاحیہ تحریر بھی بہت اچھی لکھی ۔۔۔۔۔۔۔ویل ڈن


    وہ تحریر آپ کو پسند آئی اس کے لئے بہت شکریہ آپکا

    مگر کیونکہ وہ کچھ لوگوں کی دلآزاری کا باعث بن رہی تھی تو اس لئے میں نے اسے اور اس سے متعلق اپنی پوسٹ کو یہاں سے ہٹا دیا ہے

    امید ہے آپ لوگ برا نہیں منائیں گے ~

    جو سبزہ دیکھ کر خیمے لگائیں
    انہیں تکلیف کیوں پہنچے خزاں سے

    جو اپنے پیڑ جلتے چھوڑ جائیں
    انہیں کیا حق کہ روٹھیں باغباں سے

  6. #306
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,133
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    میں وہ تحریر ڈھونڈ رہی تھی کہ دوبارہ پڑھ لو لیکن مجھے ملی نہیں سارے صحفےدیکھے آپ نے وہ تحریر کیوں نکال دی اس میں کوئی دل آزاری کی بھی بات تھی??????

  7. #307
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,133
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    ھاھاھاھاھاھاھا ساحرہ بہت مزے کا لکھا سچی بتانا کیا یہ واقعات تمھاری آپ بیتی ہیں مجھے تو لگ رہا ہے وہ دیسی کری تم ہی ہو
    ھاھاھاھا

  8. #308
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    7,571
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    فاطمہ اتنی اچھی تحریر تھی میرا نہیں خیال کہ اس سے کسی کی دل آزاری ہو سکتی ہے ۔

  9. #309
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,629
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    السلام علیکم

    فاطمہ بہن، مجھے بھی کوئی ایسی قابلٍ اعتراض سطر نہیں ملی جس سے دل آزاری ہوسکے۔ مگر ہوسکتا ہے کسی کی ہوئی ہو یا کچھ ایسا ہو تو بھی وہ اعتراض اس مقابلے کے آرگنائزر / جج صاحبان کے بیچ رکھ دیا جاتا۔

    میرا خیال ہے آپ کو اپنی تحریر دوبارہ شامل کردینی چاہئے! اور وہ اعتراض آپ جج صاحبان کے سامنے رکھ دیں اگر وہ بھی متفق ہوئے تو پھر ٹھیک ہٹایا جاسکتا ہے۔

  10. #310
    Junior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    21
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    السلام علیکم
    تحریر پسند کرنے کا شکریہ
    "I always like to walk in the rain,so ,no one could see my tears"

  11. #311
    Junior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    21
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: MY BEST FRIEND

    السلام علیکم
    ہمت افزائی کا شکریہ
    "I always like to walk in the rain,so ,no one could see my tears"

  12. #312
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    6,857
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    امان بھائی، فائزہ صدف بہن اور گل بہن

    بہت شکریہ آپ لوگوں کا۔ آپ لوگوں کی اتنی تعریف اور حوصلہ افزائی ہی بہت ہے میرے لئے


    اس میں جو مولوی صاحب والا قصہ تھا اس پہ کسی کو اعتراض ہوا تھا تو ٹیم بھائی نے مجھ سے کہا تھا کہ اگر میں اسے کچھ تبدیل کر سکوں تو کر دوں

    میرے پاس ایک تو وقت کی کمی تھی دوسرے ذرا ذہانت کی کمی تھی سو مجھ سے وہ تبدیل نہیں ہو سکتا تھا تو میں نے اسے ڈیلیٹ کرنا مناسب سمجھا


    لیکن آپ لوگ یقین کریں کہ آپ لوگوں کی اتنی حوصلہ افزائی سے میرا سیروں خون بڑھ گیا ہے تو مجھے باقی اور کسی چیز کی یا کسی مزید جیت کی کیا ضرورت ہے


    جو سبزہ دیکھ کر خیمے لگائیں
    انہیں تکلیف کیوں پہنچے خزاں سے

    جو اپنے پیڑ جلتے چھوڑ جائیں
    انہیں کیا حق کہ روٹھیں باغباں سے

  13. #313
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    پہلےمارے افسوس کے میں نے گرون میں کلک کر دیا تھا
    لیکن پھر ہٹا دیا
    لیکن مجھے واقعی بہت افسوس ہوا
    اتنی اچھی تحریر مقابلے میں شریک ہوئے بنا ہٹا دی گئی

  14. #314
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    6,857
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    پہلےمارے افسوس کے میں نے گرون میں کلک کر دیا تھا
    لیکن پھر ہٹا دیا
    لیکن مجھے واقعی بہت افسوس ہوا
    اتنی اچھی تحریر مقابلے میں شریک ہوئے بنا ہٹا دی گئی
    آپی آپ کو پی ایم کیا ہے میں نے ابھی

    لیکن آپ یقین کریں مجھے واقعی اس تحریر کے توسط سے جو آپ لوگوں کی محبت ملی ہے میں تو اسکی مقروض ہوتی جا رہی ہوں مزید کسی اور انعام کا کیا کروں گی میں


    حقیقت میں آپکی اتنی محبت پر میری آنکھوں میں آنسو آ گئے ہیں اور مجھ جیسے بندے کے سامنے ان محبتوں کے آگے باقی تمام جیتیں اور انعام ہیچ ہیں
    ~

    جو سبزہ دیکھ کر خیمے لگائیں
    انہیں تکلیف کیوں پہنچے خزاں سے

    جو اپنے پیڑ جلتے چھوڑ جائیں
    انہیں کیا حق کہ روٹھیں باغباں سے

  15. #315
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    6,857
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Majajani Kurri View Post
    یہ نا انصافی ھے فاطمہ کے ساتھ فاطمہ مجھے آپکی وہ تحریر بہت اچھی لگی تھی
    مجھے سمجھ نہی آیا کہ اس مین کوئی اختلاف والی بات بھی تھی?
    یا پھر ھو سکتا ھے شائید میں ھی
    عقلوں پیدل وان

    ٹیم بھائی اور انتظامیہ فاطمہ کی تحریر دوبارہ سے یہاں شئیر کی جائے
    نھی تو مجھے بھی اس مُقابلے سے دستبردار ھی سمجھا جائے

    سس آپ کی اتنی محبتوں کا بہت شکریہ

    اس میں ٹیم بھائی کا اور انتظامیہ کا کوئی قصور نہیں ہے بلکہ ٹیم بھائی نے بھی مجھے منع کیا تھا اسے ڈیلیٹ کرنے سے، انہوں نے مجھے صرف اسے تھوڑا سا تبدیل کرنے کا کہا تھا اب یہ تو میری نا اہلی ہے نا کہ مجھ سے یہ نہیں ہو سکا

    آپ کی تحریر مجھے بہت پسند ہے آپ نے پلیز اسے نہیں نکالنا

    بس آپ کی اتنی محبتیں بہت ہیں میرے لئے اور میں ان محبتوں پر ایسی دس مزید تحریریں قربان کرنے کو تیار ہوں
    ~

    آپ بس ناراض نا ہوں اور مجھے اسی طرح اپنی محبتوں سے نوازتی رہیں اور مجھے کچھ نہیں چاہیئے

    جو سبزہ دیکھ کر خیمے لگائیں
    انہیں تکلیف کیوں پہنچے خزاں سے

    جو اپنے پیڑ جلتے چھوڑ جائیں
    انہیں کیا حق کہ روٹھیں باغباں سے

Page 21 of 31 FirstFirst ... 111920212223 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •