Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 31 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 451

Thread: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

  1. #16
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by MinhaMalik View Post
    ارےےے۔ ۔ ۔۔
    ویسے تو میں لکھنا چھوڑ چُکی ہوں اب ۔۔ ۔
    لیکن یہ تھریڈ دیکھا تو سوچا لکھوں کچھ ضرور ۔ ۔جاتے جاتے ایک اچھی خوشگوار یاد بھی تو دے جاؤں۔ ۔
    اب دیکھیں کچھ کر پاتی ہوں اس ضمن میں کہ نہیں۔ ۔
    ہیلو کہاں جارہی ہو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    ہوش میں آ جاؤ جی
    >>

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,131
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by MinhaMalik View Post

    ارےےے۔ ۔ ۔۔
    ویسے تو میں لکھنا چھوڑ چُکی ہوں اب ۔۔ ۔
    لیکن یہ تھریڈ دیکھا تو سوچا لکھوں کچھ ضرور ۔ ۔جاتے جاتے ایک اچھی خوشگوار یاد بھی تو دے جاؤں۔ ۔
    اب دیکھیں کچھ کر پاتی ہوں اس ضمن میں کہ نہیں۔ ۔
    آپ کہاں جا رہی ہیں ؟ یہاں بہت ساری خواتین شادی شدہ ہیں اور پھر بھی آنلائن آتی ہیں ، ایسی سختی تو نہیں ہونی چاہے ہمارے پیارے دولہا بھائی کی طرف سے
    ???
    رازداروں سے بچ کے چلتا ہوں
    غمگساروں سے بچ کے چلتا ہوں
    مجھ کو دھوکہ دیا سہاروں نے
    اب سہاروں سے بچ کے چلتا ہوں




    موسم بدلتے رہتے ہیں

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by ArmanFaruqui View Post
    عزیزم شہزاد/ عزیزم فرّخ!
    کیا ساحرہ کے اس ایک جملہ کو مزاحیہ تحریری مقابلہ میں شریک سمجھا جاسکتا ہے؟
    اتنی Spontenity (برجستگی) پر میری جانب سے 500 پوائنٹس۔
    مگر یہ کس طرح دئے جائن۔ مہربانی کرکے طریقہ بتایا جائے۔
    اوہ اوپس
    ویسے بہت عجیب اتفاق ھے جب آپ شاید یہ لکھ رھے تھے اس وقت میں اپنے میاں جی کو ناشتہ دیتے وقت آپ سے انکا غائبانہ تفصیلی تعارف کروا رھی تھی;d
    سو سوئیٹ اور ویری نائس آف یو ارمان بھائی۔ بہت بہت بہت شکریہ۔ پوائینٹس سے کہیں ذیادہ آپکی پسند میرے لئے اہم ھے۔
    ویسے کہیں آپکا دل ہی نا ٹوٹ جائے اس لئے مجبوری ھے پوائینٹ لے لیتی ہوں۔ گھر آئی لکشمی کو کون ٹھکراتا ھے بھلا;d۔
    طریقہ معلوم ہو گیا ھے یا تفصیلی کوٹیشین بنا کر بھیجوں؟

  4. #19
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    میں بھی حصہ لینے کا سوچ رہی ہوں۔ اگر کچھ لکھ سکی تو۔ ۔ ۔ اِن شاءاللہ۔

  5. #20
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    السلام علیکم-
    مزاحیہ تو پتا نہیں میں لکھ پاؤں یا نہیں مگر کچھ ماضی کی یادیں آپ سے شئیر ضرور کرنے کی کوشش کروں گی، جنہیں یاد کر کے چہرے پر مسکراہٹ آ جاتی ہے-





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  6. #21
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    خواتین کا عالمی دن


    آپ میری یہ تحریر کچھ دنوں میں میرے بلاگ میں پڑھ سکیں گے-


    تکلیف کی معذرت۔۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    16,115
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    بہت ہی اچھی تحریر رہی فوزان جی۔واقعی مزاحیہ تو نہیں لیکن ایک بہت خاص لطافت سی ہے آپکی پوری تحریر میں۔ سارے قصے سے دو باتیں پتہ چلی کہ آپ جلدی گھبرانے والوں میں سے نہیں۔اور دوسرے نمبر پر یہ کہ آپ کو اپنے ابو سے بہت محبت ہے۔

    اب ایک مزاحیہ بات میں بتاوں آپکو۔ پہلے تو میں
    1976
    پڑھ کر ہی اٹک گئی لیکن اینڈ پر جو آپ نے لکھا ہے نا آج تینتس سال بعد بھی میں اپنے ابو کی بات نبھا رہی ہوں۔تو اس نے کنفرم کر دیا کہ میں نے صحیح پڑھا ہے
    آہم ٓاہم میری عمر ملاحظہ کی جائے ۔فوزان جی۔
    ;d
    آپکی یادوں کے ساتھ میری بھی ایک یاد جڑ گئی ہے۔
    ;d



  8. #23
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Kashfeen View Post
    بہت ہی اچھی تحریر رہی فوزان جی۔واقعی مزاحیہ تو نہیں لیکن ایک بہت خاص لطافت سی ہے آپکی پوری تحریر میں۔ سارے قصے سے دو باتیں پتہ چلی کہ آپ جلدی گھبرانے والوں میں سے نہیں۔اور دوسرے نمبر پر یہ کہ آپ کو اپنے ابو سے بہت محبت ہے۔

    اب ایک مزاحیہ بات میں بتاوں آپکو۔ پہلے تو میں
    1976
    پڑھ کر ہی اٹک گئی لیکن اینڈ پر جو آپ نے لکھا ہے نا آج تینتس سال بعد بھی میں اپنے ابو کی بات نبھا رہی ہوں۔تو اس نے کنفرم کر دیا کہ میں نے صحیح پڑھا ہے
    آہم ٓاہم میری عمر ملاحظہ کی جائے ۔فوزان جی۔
    ;d
    آپکی یادوں کے ساتھ میری بھی ایک یاد جڑ گئی ہے۔
    ;d
    یعنی جب ہم خواتین کا عالمی دن منا رہے تھے تو آپ کہیں آس پاس تھیں۔۔۔
    ہاہاہا ۔۔۔۔ اور آپ میری عمر پر غور کریں ۔۔۔ ہیں جی

    شکریہ سس پسندیدگی کا





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    16,115
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Fozan View Post
    یعنی جب ہم خواتین کا عالمی دن منا رہے تھے تو آپ کہیں آس پاس تھیں۔۔۔
    ہاہاہا ۔۔۔۔ اور آپ میری عمر پر غور کریں ۔۔۔ ہیں جی

    شکریہ سس پسندیدگی کا

    اس میں کیا ہے فوزان جی آپ نے چھپانی ہوتی تو کبھی بھی سن کا حوالہ نہ لکھتیں۔اور ویسے آپ کی باتیں مجھے تو میرے ایج گروپ کی ہی لگتی ہیں۔تھوڑا بہت اوپر نیچے چلتا ہے نا۔بات ہے مزاج ملنے کی



  10. #25
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    بہت شاندار مقابلہ ہے ٹیم بھائی۔
    میں بھی سلمان بھائی کی طرح یہی سوچ رہا ہوں کہ میگزین تو بعد میں بھی بنتا رہے گا، پہلے اس مقابلے میں ہی حصہ لے لیا جائے۔
    ایک سوال یہ ہے کہ کیا ایک ہی تحریر لکھ سکتے ہیں یا ایک سے زیادہ بھی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    فوزان بہن بہت ہی اچھی راونی ہے تحریر میں لگتا ہے میں وہی کہی آپ کے ساتھ ہوں ۔آپ زبردستی حلیہ ،کیفیت میں مزح شامل کرتی تو اور پر لطف لگتی بہت شکریہ شئیر کرنے کے لئے

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,131
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    بہت شاندار مقابلہ ہے ٹیم بھائی۔
    میں بھی سلمان بھائی کی طرح یہی سوچ رہا ہوں کہ میگزین تو بعد میں بھی بنتا رہے گا، پہلے اس مقابلے میں ہی حصہ لے لیا جائے۔
    ایک سوال یہ ہے کہ کیا ایک ہی تحریر لکھ سکتے ہیں یا ایک سے زیادہ بھی۔
    ایک سے زیادہ آپ لکھ سکتے ہیں لیکن یہ پھر ججوں کا پینل فیصلہ کرے گا کے کس کو شامل کیا جانا چاہے زیادہ سے زیادہ دو تحریر ہوں گی
    رازداروں سے بچ کے چلتا ہوں
    غمگساروں سے بچ کے چلتا ہوں
    مجھ کو دھوکہ دیا سہاروں نے
    اب سہاروں سے بچ کے چلتا ہوں




    موسم بدلتے رہتے ہیں

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,629
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by TeamUrdu View Post
    محترم اراکین السلام علیکم
    میری آرزو ھے کہ یہ پیام آپ کو بہترین حال میں ملے



    آج کل آپ کو اخبارات اور ٹی وی چینل پر بہت کچھ سننے اور پڑھنے کو مل رہا ہو گا لیکن یہ سب دُکھ اورتکلیف سے بھری ہوئی خبریں ہیں ۔ٹی وی چلائیں تو آپ کو ایک ٹینشن سی ہونے لگتی ہے تو اس قسم کے ماحول میں ایک ایسا مقابلہ بھی ہونا چاہے جو پڑھنے والوں کو ایک نئی تازگی کا احساس دلائے اور ان کے پریشان حال چہروں پر مسکراہٹیں بکھیردے
    آج آپ کے سامنے ایک نہایت دلچسپ مقابلہ لے کر حاضر ھوا ھوں۔



    اس مقابلے میں آپ ساتھیوں نے مزاحیہ تحریر لکھنی ہے ۔ کسی کو رلانا تو بہت آسان ہے لیکن کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا بہت مشکل ہے اور آج کل کے دور میں جب ہر ٹی وی چینل مسکراہٹ چھیننے پر لگا ہوا ہے تو ہم اداسی کے اس سمندر میں ہنسی اور قہقہوں کی چھوٹی چھوٹی لہریں پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ میں سب ساتھیوں کو شرکت کی دعوت دیتا ہوں ،



    اس مقابلے کے چند اصول ہیں
    ١- کوشش کریں کہ تحریر آپ کی اپنی ہو
    ٢- تحریر میں کسی کی دل آزاری نہ ہو( ہمارے معاشرے میں بہت ٹاپک ہیں جن پر اچھا اور مزاح سے بھرپور طنز کیا جا سکتا ہے )
    ٣- مقابلے کے نتائج ججوں کے پینل بتائے گا
    ٤- اس میں مزاحیہ تحریر لکھنی ہے مزاحیہ شعر و شاعری نہیں ہو گی



    مقابلے سے متعلق کسی بھی قسم کی تجویز یا مسئلے کی صورت میں برادر فرخ منیر سے بذریعہ پرسنل میسیج رابطہ کریں۔ نیز تحریر پوسٹ کرنے کے بعد اس کا لنک مجھے میسیج میں بھی بھیجیں تاکہ ان تحریروں کی لسٹ کو مینٹین کیا جا سکے۔



    پہلا انعام : 25000 پوائنٹس
    دوسرا انعام : 15000 پوائنٹس
    تیسرا انعام : 10000 پوائنٹس

    ارسال کرنے کی آخری تحریر : 5 جنوری 2010



    اس انوکھے اور دلچسپ مقابلے کی تجویز فرخ بھائی نے پیش کی ھے۔ امید ھے اس سے اداس چہروں پر مسکراھٹ لانے میں کامیابی ھو گی۔



    اپنی خاص دعا میں یاد رکھیے
    اگر میں آپ کی کچھ بھی اور مدد کر سکوں تو ضرور حُکم کیجیے گا
    بصد خلوص
    ٹیم اردو
    مدیر اعلٰی
    ون اردو
    وعلیکم السلام
    بڑا دلچسپ مقابلہ ہے۔ مزاحیہ تحاریر بیشک مشکل ٹاسک ہے، مگر یہاں کافی ٹیلنٹ ہے۔ مزہ آئے گا اور انتظار رہے گا تحاریر کا
    I m an uneducated graduate.
    A dull! with genious inspirations.
    A 32 years OLD man that looks young.
    I get really upset and think often, poeple who look at my signature have nothing to do!!!!

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ


    ارے کیوں نہیں لکھ رھی مجاجنی۔ پلیز ضرور لکھو۔ مجھے یقین ھے سبکو ہنسانے کا بہت اچھا انتظام کر سکتی ہو تم

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Fozan View Post
    ہر شخص کی زندگی میں چند لمحے، گھنٹے ، یا دن ایسے آتے ہیں



    جو لگتا ہے کے صرف واہمہ تھا یا کوئی خیال، مگر یہی وہ لمحے ہوتے ہیں جو آپکی آنے والی زندگی کا لائحہ عمل طے کرتے ہیں- میری زندگی میں بھی چوبیس گھنٹے ایسے آئے جنہیں سوچ کر میں اکیلے میں اکثر مسکراتی ہوں-میری یہ تحریر مزاحیہ تو نہیں کہلا سکتی پھر بھی پیش خدمت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    -
    بہت خوبصورت فوزان۔ گو کہ بہت ہلکی پھلکی سی کامیڈی ھے اور آپ نےلائٹ مگر بہت مربوط طریقے سے واقعات کو لکھا ھے ،جیسے ہی پڑھنا شروع کیا تو آخر تک مسکراتی ہی چلی گئ۔ ویسے آپکی ہمت مرداں پر تو پہلے بھی مجھے شک نہیں مگر اب اتنا اطمینان دیکھ کر تو بہت حیرت زدہ ہوں بلکہ کچھ کچھ تشویش کا عالم طاری ھے~۔ تھوڑی دیر کے لئے خود کو آپکی جگہ رکھ کر دیکھا تو مامی کے رونے والا فون سن کر خود کو ان سے بھی بلند آواز میں روتا پایا (بغیر وجہ پوچھے) اور دروازہ کھولنے کی تو شاید نوبت نا آتی اور آنے والوں کو توڑنا پڑتا (کیونکہ میں تو بے ہوش ہوتی نا تب تک اتنے سارے رونے سن سن کر);d

Page 2 of 31 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •