Thanks Thanks:  10
Likes Likes:  41
Page 1 of 68 1231151 ... LastLast
Results 1 to 15 of 1015

Thread: (2)آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے۔

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    (2)آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے۔


    آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے۔

    آپ کو گرمی لگ رہی ہے یا سردی۔

    آپ اس موسم میں کیسا محسوس کر رہے ہیں۔

    اپنے تاثرات شیئر کیجئے۔

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    8,371
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے۔

    Quote Originally Posted by سوب View Post
    آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے۔

    آپ کو گرمی لگ رہی ہے یا سردی۔

    آپ اس موسم میں کیسا محسوس کر رہے ہیں۔

    اپنے تاثرات شیئر کیجئے۔
    hmmm
    kia taasuraat share karain g

    sardi hai kaafi lagta laikan khair itni bhi nahin hai .....

    wesay bye the way aap k shehar main mosam kesa hai wonderland main
    [SIGPIC][/SIGPIC]


    برائے مہربانی میری رومن میں لکھی گئی پوسٹس کو پڑھنے سے گریز کیجئے کیونکہ یہ آپکی بینائی پہ برا اثر بھی ڈال سکتی ہیں ۔۔۔ بعد ازاں میں ذمہ دار نہ ہوں گا

    جس بہن یا بھائی کو میری رومن پوسٹس پر اعتراض ہو برائے مہربانی یاد رکھیئے کہ صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے
    ________________________________________________
    بڑی پرسکوں تھی یہ زندگی نیا درد کس نے جگا دیا
    کسی بے نیاز نگاہ نے مری وحشتوں کو بڑھا دیا

    __________________________________________________

    ایک بہت ہی مفید لنک قرآن مجید کے تراجم تقریباً ہر زبان میں

    http://www.tanzil.info/
    __________________________________________________

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    7,254
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے۔

    badal hain thand hain par barish ka imkan nahi hai
    Dil bhi kisi bache ki tarhan zid pe ara hai
    ya to isey sab kuch chahiye ya kuch bhi nahi

  4. #4
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے۔

    Quote Originally Posted by usmankaist View Post
    hmmm
    kia taasuraat share karain g

    sardi hai kaafi lagta laikan khair itni bhi nahin hai .....

    wesay bye the way aap k shehar main mosam kesa hai wonderland main
    bohat hi zyda khrab musam hai bohat ziyda

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    8,371
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے۔

    Quote Originally Posted by سوب View Post
    bohat hi zyda khrab musam hai bohat ziyda
    kiun kia hua behna mosam ko ....
    khairiat hai na kahin aap k haan bhi baraf to nahin par rahi
    haha
    [SIGPIC][/SIGPIC]


    برائے مہربانی میری رومن میں لکھی گئی پوسٹس کو پڑھنے سے گریز کیجئے کیونکہ یہ آپکی بینائی پہ برا اثر بھی ڈال سکتی ہیں ۔۔۔ بعد ازاں میں ذمہ دار نہ ہوں گا

    جس بہن یا بھائی کو میری رومن پوسٹس پر اعتراض ہو برائے مہربانی یاد رکھیئے کہ صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے
    ________________________________________________
    بڑی پرسکوں تھی یہ زندگی نیا درد کس نے جگا دیا
    کسی بے نیاز نگاہ نے مری وحشتوں کو بڑھا دیا

    __________________________________________________

    ایک بہت ہی مفید لنک قرآن مجید کے تراجم تقریباً ہر زبان میں

    http://www.tanzil.info/
    __________________________________________________

  6. #6
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے۔

    Quote Originally Posted by usmankaist View Post
    kiun kia hua behna mosam ko ....
    khairiat hai na kahin aap k haan bhi baraf to nahin par rahi
    haha
    ہاں یہی بات ہے کہ برف پڑ رہی ہے۔

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    8,371
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے۔

    Quote Originally Posted by سوب View Post
    ہاں یہی بات ہے کہ برف پڑ رہی ہے۔
    aapka koi haal nai heater on nai karna to thand to lagay gi na
    ~
    [SIGPIC][/SIGPIC]


    برائے مہربانی میری رومن میں لکھی گئی پوسٹس کو پڑھنے سے گریز کیجئے کیونکہ یہ آپکی بینائی پہ برا اثر بھی ڈال سکتی ہیں ۔۔۔ بعد ازاں میں ذمہ دار نہ ہوں گا

    جس بہن یا بھائی کو میری رومن پوسٹس پر اعتراض ہو برائے مہربانی یاد رکھیئے کہ صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے
    ________________________________________________
    بڑی پرسکوں تھی یہ زندگی نیا درد کس نے جگا دیا
    کسی بے نیاز نگاہ نے مری وحشتوں کو بڑھا دیا

    __________________________________________________

    ایک بہت ہی مفید لنک قرآن مجید کے تراجم تقریباً ہر زبان میں

    http://www.tanzil.info/
    __________________________________________________

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    7,254
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے۔

    thand hai thori
    Dil bhi kisi bache ki tarhan zid pe ara hai
    ya to isey sab kuch chahiye ya kuch bhi nahi

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,058
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے۔

    آج کافی سردی ہے یہاں

    رات کو تین کے بعد تو کافی زیادہ سردی ہوجاتی ہے

    میرا باہر نکلنے کو بلکل دل نہیں کر رہا ہے پر جانا پڑتا ہے ۔
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  10. #10
    Junior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    21
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے۔

    آج تو ہمارے بھی سردی پڑ رہی ہے۔
    لیکن کیا کروں مجھے ابھی کام کے لیے نکلنا ہے
    اس لیے برداشت کرنا پڑتا ہے

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    7,254
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: (2)آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے۔

    aaj hamare yahan barish hui hai is liye mosam zabardast ho gaya hai
    Dil bhi kisi bache ki tarhan zid pe ara hai
    ya to isey sab kuch chahiye ya kuch bhi nahi

  12. #12
    Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    80
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: (2)آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے۔

    بارش ھونے کے باد شکر ھے کے پھسلن کچھ کم ھو گئی ھے

  13. #13
    Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    80
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: (2)آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے۔

    آج کافی سردی ھو گئی ھے

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    8,371
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: (2)آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے۔

    Aaaj to kaafi barf baari ho rahi hai ...
    [SIGPIC][/SIGPIC]


    برائے مہربانی میری رومن میں لکھی گئی پوسٹس کو پڑھنے سے گریز کیجئے کیونکہ یہ آپکی بینائی پہ برا اثر بھی ڈال سکتی ہیں ۔۔۔ بعد ازاں میں ذمہ دار نہ ہوں گا

    جس بہن یا بھائی کو میری رومن پوسٹس پر اعتراض ہو برائے مہربانی یاد رکھیئے کہ صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے
    ________________________________________________
    بڑی پرسکوں تھی یہ زندگی نیا درد کس نے جگا دیا
    کسی بے نیاز نگاہ نے مری وحشتوں کو بڑھا دیا

    __________________________________________________

    ایک بہت ہی مفید لنک قرآن مجید کے تراجم تقریباً ہر زبان میں

    http://www.tanzil.info/
    __________________________________________________

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    16,115
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: (2)آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے۔

    سہانا ہے
    برف باری ہو رہی ہے
    اور سنوئنگ مجھے پسند ہے۔بس اس کے بعد کی دھوپ پسند نہیں۔



Page 1 of 68 1231151 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •