Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 15 of 32

Thread: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    28,644
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    السلام علیکم!


    جیسا کے آپ سب جانتے ہیں کہ رفعت ناہید سجاد اب ون اردو کی ممبر ہیں۔ ان کا انٹرویو ہم آج سے شروع کررہے ہیں۔ آپ سب بھی رفعت سے سوال کرسکتے ہیں۔

    اب تک رفعت کے دو ناولز ون اردو پر موجود ہیں اور تیسرا سلسلہ وار ناول بھی پوسٹ ہو رہا ہے۔

    امید ہے آپ لوگ اس انٹرویو کو اچھا بنانے کے لیے اچھے اچھے سوالات کریں گے۔
    My page

    Food Creations By SaMina


    My HATERS are my motivators?? ?? ??

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    28,644
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو


    آپ نے لکھنا کب شروع کیا؟
    پہلے افسانے/ ناول کا نام کیا تھا اور وہ کس ڈائجسٹ میں شائع ہوا تھا؟
    آپ کےپسندیدہ مصنفہ/ مصنف کون ہیں؟
    اپنا لکھا ہوا کونسا سا ناول/ افسانہ پسند ہے؟
    اپنے لکھے گئے کراداروں میں سے سب سے اچھا کردار کونسا لگتا ہے اور کیوں؟
    کس قسم کے موضوع پر لکھنا پسند ہے؟
    کس موضوع پر لکھنا مشکل لگتا ہے؟
    پہلا افسانہ/ ناول شائع ہونے پر کیسا محسوس کیا تھا؟
    My page

    Food Creations By SaMina


    My HATERS are my motivators?? ?? ??

  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    س۱:کسی رائٹر سے متاثر ہو کر لکھنا شروع کیا یا بس خود سے ہی؟

    س۲:آپ کے پسندیدہ مصنفین؟

    س۳:آپ کے پسندیدہ ناول اور کتب؟

    س۴:ایسا کوئی موضوع جس پر لکھنا چاہتی ہوں اور اب تک لکھ نہ پائی ہوں؟

    س۵:پسندیدہ موضوع کون سا ہے کہانی لکھنے کے لیے؟

    س۶:کبھی سچے واقعات پر بھی ناولٹ وغیرہ لکھے؟ہاں تو کون سے؟

    س۷:اپنے لکھے ہوئے کرداروں میں پسندیدہ کردار اور ناول؟

    س۸:آپ کے ناول کتابی شکل میں ہیں؟

    س۹:کس ڈائجسٹ میں زیادہ لکھا اور کون سا ڈائجسٹ زیادہ پسند ہے؟

    س۱۰:انداز تحریر پر کس قسم کی تنقید یا تبصرے مفید یا صحت مندانہ کہلائے جا سکتے ہیں؟اور کیا تنقید کرنی چاہیے؟


  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    759
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    السلام علیکم
    محترمہ رفعت ناہید سجاد صعبہ میرا آپ سے سوال ہے کہ
    آپ اب تک کتنی کہانیاں ناول اور کتب لکھ چکی ہیں؟
    [SIGPIC][/SIGPIC] جانی
    تجھے چاہا تیری دہلیزپہ سجدہ نہ کیا
    وہ میرا عشق تھا یہ میری خوداری ہے

  5. #5
    Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    30
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    Quote Originally Posted by مینا View Post

    آپ نے لکھنا کب شروع کیا؟
    پہلے افسانے/ ناول کا نام کیا تھا اور وہ کس ڈائجسٹ میں شائع ہوا تھا؟
    آپ کےپسندیدہ مصنفہ/ مصنف کون ہیں؟
    اپنا لکھا ہوا کونسا سا ناول/ افسانہ پسند ہے؟
    اپنے لکھے گئے کراداروں میں سے سب سے اچھا کردار کونسا لگتا ہے اور کیوں؟
    کس قسم کے موضوع پر لکھنا پسند ہے؟
    کس موضوع پر لکھنا مشکل لگتا ہے؟
    پہلا افسانہ/ ناول شائع ہونے پر کیسا محسوس کیا تھا؟
    لکھنا شروع کیا تھا کالیج مگزن سے۔۔کمپس میں تھی تو ٹی وی کے لیے لکھا۔۔ڈائجسٹ مین 1984 سے لیکھنا شروع کیا۔۔دس سال کے وقفے کے بعد پھر 2009 میں لکھا۔۔

    پہلا افسانہ تو فنون میں لکھا تھا لیکن خواتین ڈائجسٹ کا وہی 1984 والا۔۔نام تھا روشن راستے۔۔۔

    سب سے زیادھ پسند "ریت پہ تیرتے جزیرے"۔۔یھاں میرے بیسیوں افسانے نھیی ھیں شائد اس کی وجہ 10 سال کا وقفہ ھے

    پسندیدہ مصنف قرت العین حیدر۔۔تارڑ۔۔یوسفی۔۔

    مجھے اپنے سب کرداروں سے محبت ھے لیکن "موسم دل کی بستی کا" کے ھیرو کا کردار مشکل تھا

    موت پر لکھنا سب سے مشکل لگتا ھے۔۔

  6. #6
    Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    30
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    س۱:کسی رائٹر سے متاثر ہو کر لکھنا شروع کیا یا بس خود سے ہی؟

    س۲:آپ کے پسندیدہ مصنفین؟

    س۳:آپ کے پسندیدہ ناول اور کتب؟

    س۴:ایسا کوئی موضوع جس پر لکھنا چاہتی ہوں اور اب تک لکھ نہ پائی ہوں؟

    س۵:پسندیدہ موضوع کون سا ہے کہانی لکھنے کے لیے؟

    س۶:کبھی سچے واقعات پر بھی ناولٹ وغیرہ لکھے؟ہاں تو کون سے؟

    س۷:اپنے لکھے ہوئے کرداروں میں پسندیدہ کردار اور ناول؟

    س۸:آپ کے ناول کتابی شکل میں ہیں؟

    س۹:کس ڈائجسٹ میں زیادہ لکھا اور کون سا ڈائجسٹ زیادہ پسند ہے؟

    س۱۰:انداز تحریر پر کس قسم کی تنقید یا تبصرے مفید یا صحت مندانہ کہلائے جا سکتے ہیں؟اور کیا تنقید کرنی چاہیے؟
    میں بے شمار لکھنے والوں سے متاثر ہوں۔ ۔ ایک دو نہیں۔ ۔ ۔ میری شدید خواہش ہے میں ان جیسا لکھ سکوں۔ لیکن ممکن نہیں۔ اگر میں "آواز دوست" جیسی ایک لائن بھی لکھ لوں تو مطمئین ہو جاؤں گی۔
    صوفزم پر لکھنا چاہتی تھی۔ کبھی نہیں لکھ سکی۔ میری معلومات ناقص ہیں۔

    میں نے کسی ناول/ناولٹ افسانے کتابی شکل میں نہیں چھپوائے۔ تسلی بخش نہیں لکھا ابھی۔ ۔ جب محسوس کروں گی کہ کتاب چھپوا لینی چاہیے تو ضرور چھپواؤں گی۔۔

    تنقید تبصرہ۔ ۔ ۔ بے حد مفید ہوتا ہے۔ ۔ ۔تبصرہ معیاری ہو تو اپنی خامیوں کا پتا لگ جاتا ہے۔ بچکانہ ہو تو پتا چل جاتا ہے آپ اپنے ریڈرز کو اٹریکٹ نہیں کر سکے۔

  7. #7
    Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    30
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    Quote Originally Posted by Jani View Post
    السلام علیکم
    محترمہ رفعت ناہید سجاد صعبہ میرا آپ سے سوال ہے کہ
    آپ اب تک کتنی کہانیاں ناول اور کتب لکھ چکی ہیں؟

    3قسط وار ناول۔ ۔ ۔ موسم اک دل کی بستی کا۔ ۔ ۔ چاند کے تمنائی۔ ۔ ۔ چراغِ آخر شب۔ ۔
    مکمل ناولز اور ناولٹس۔ ۔ ۔ 35/40

  8. #8
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    السلام علیکم رفعت،
    امید ہے کہ مزاج بخیر ہوں گے ۔۔

    میرے بھی کچھ سوالات ہیں ۔ مگر آپ کے سے درخواست ہے کہ اپنے ناولز پلیز کتابی شکل میں ضرور چھپوائیے ۔۔ کہ نئی نسل تک تو پہنچے نا پرانے ڈائجسٹ ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتے ۔۔
    اور آپ ہم سب کی پسندیدہ مصنفہ ہیں اور آپ کو اپنے درمیان دیکھ کر از حدخوشی ہوری ہے ۔

    اب میرے کچھ سوالات ۔۔

    سوال # 1 تقریباً آپ پندرہ سال کے گیپ کے بعد لکھ رہی ہیں ۔۔۔ آپ کو قاری میں کیا فرق لگا ۔۔؟
    سوال # 2 سب سے دلچسپ کمنٹ کس کا لگا یا کس ناول/ ناولٹ/ افسانے پر کیا گیا ۔۔؟
    سوال # 3 کیا چیز نے لکھنے پر مہمیز کیا ؟
    سوال # 4 کس واقعہ نے کہا کہ مجھ کو لکھو ؟
    سوال # 5 اور سب سے کامن سوال آپ کا اسٹار کیا ہے / ڈیٹ آف برتھ ؟


    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  9. #9
    Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    32
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    AOA
    if u dont mind personal question kar rahi hoon
    aap old hain ya young plz jawab dijiay ga
    aap konse subject ki teacher hain
    thanx

  10. #10
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    ارے رفعت بہنا معزرت کی کیا بات۔شروع میں ایسا ہی ہوتا ہے جب پریکٹس ہو جائے گی تو خود ہی اسپیڈ ٹھیک ہو جائے گی۔آپ اپنی آسانی دیکھیں۔

    چند مزید سوالات:
    س۱:آپ کی تعلیمی قابلیت؟
    س۲:پڑھائی میں کیسی تھیں؟
    س۳:پسندیدہ دور تعلیم کون سا تھا؟
    س۴:پسندیدہ سبجیکٹ؟
    س۵:پسندیدہ ٹیچر؟
    س۶:کبھی نقل کی؟~
    س۷:شاعری سے کس حد تک دلچسپی ہے؟
    س۸:پسندیدہ سیاسی شخصیت؟
    س۹:پسندیدہ ملک؟
    س۱۰::پسندیدہ شہر؟

  11. #11
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    السلام علیکم
    میں بھی کچھ سوال کرتی ہوں۔ یہ سن کر سب پریشان ہوجائیں گے کہ میرے سوال کچھ عجیب و غریب ہوتے ہیں مگر میں بالکل سیریئس ہوں اس وقت۔

    1) جب ناول لکھنا شروع کرتی ہیں تو اینڈ پہلے سوچ لیتی ہیں یا بس لکھنا شروع کردیتی ہیں اور خود ہی کسی اینڈ کی طرف پہنچ جاتی ہیں؟

    2) جن وغیرہ پر تو سب یقین رکھتے ہیں نا۔ تو کبھی ان پر کوئی ناول لکھنے کا سوچا؟ ہارر ٹائپ کا ناول؟ اگر نہیں لکھا تو اب میری فرمائش پر ضرور لکھیے گا مجھے بہتتت اچھے لگتے ہیں۔

    3) کیا آپ کو رائٹر بننے کا شوق تھا؟ یہ عجیب سوال تو نہیں نا؟ ??? بھئی بہت دفعہ لوگ بننا کچھ چاہتے ہیں بن کچھ جاتے ہیں اس لیے پوچھ رہی۔

    4) اپنی کہانیاں لکھتے ہوئے اگر کوئی بہتتتت افسردہ پارٹ ہو۔ اس پر خود رونا آتا ہے یا نہیں؟

    5) اور آپ ٹیچر ہیں نا؟ اسٹرکٹ ٹیچر ہیں یا بہتتت ایزی؟ ہوم ورک نہ کرنے پر کیا ری ایکشن ہوتا ہے؟

    6) آپ کو شاعری پسند ہے؟ اور اگر پسند ہے تو فیورٹ شاعر/شاعرہ کون ہیں۔ اور ان کا کونسا شعر/غزل پسند ہے؟ اور کیا خود بھی شاعری کرتی ہیں؟



  12. #12
    Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    30
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    السلام علیکم رفعت،
    امید ہے کہ مزاج بخیر ہوں گے ۔۔

    میرے بھی کچھ سوالات ہیں ۔ مگر آپ کے سے درخواست ہے کہ اپنے ناولز پلیز کتابی شکل میں ضرور چھپوائیے ۔۔ کہ نئی نسل تک تو پہنچے نا پرانے ڈائجسٹ ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتے ۔۔
    اور آپ ہم سب کی پسندیدہ مصنفہ ہیں اور آپ کو اپنے درمیان دیکھ کر از حدخوشی ہوری ہے ۔

    اب میرے کچھ سوالات ۔۔

    سوال # 1 تقریباً آپ پندرہ سال کے گیپ کے بعد لکھ رہی ہیں ۔۔۔ آپ کو قاری میں کیا فرق لگا ۔۔؟
    سوال # 2 سب سے دلچسپ کمنٹ کس کا لگا یا کس ناول/ ناولٹ/ افسانے پر کیا گیا ۔۔؟
    سوال # 3 کیا چیز نے لکھنے پر مہمیز کیا ؟
    سوال # 4 کس واقعہ نے کہا کہ مجھ کو لکھو ؟
    سوال # 5 اور سب سے کامن سوال آپ کا اسٹار کیا ہے / ڈیٹ آف برتھ ؟

    1) قاری کسی بھی زمانے میں ایک جیسا نہیں رہا۔ عمر کا فرق، تعلیم کا فرق، میچیئوریٹی لیول۔ ان سب چیزوں سے چوائس ایک سی نہیں رہتی۔ کچھ لوگ مقبول ادب پسند کرتے ہیں۔ ۔ ۔ چند لوگ کہانی کے انداز میں معیار تلاش کرتے ہیں۔ ۔ ۔ لہٰزا فرق تو کوئی دکھائی نہیں دیتا۔ ۔ ۔ تب بھی قاری سمجھدار تھا اب بھی میچور ہے۔

    2) کامنٹ سے مراد؟ تنقید۔ ۔ ۔ تعریف۔ ۔ ۔ یا محض فقرہ؟

    3) لکھنے پہ گھر والوں نے مہمیز اور انکریج کیا۔ ۔ ۔ہمارے ہاں لکھنا اور پڑھنا لازم تھا۔ ۔ ۔

    4) ملکی حالات نے سب سے زیادہ مجبور کیا

  13. #13
    Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    30
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    ارے رفعت بہنا معزرت کی کیا بات۔شروع میں ایسا ہی ہوتا ہے جب پریکٹس ہو جائے گی تو خود ہی اسپیڈ ٹھیک ہو جائے گی۔آپ اپنی آسانی دیکھیں۔

    چند مزید سوالات:
    س۱:آپ کی تعلیمی قابلیت؟
    س۲:پڑھائی میں کیسی تھیں؟
    س۳:پسندیدہ دور تعلیم کون سا تھا؟
    س۴:پسندیدہ سبجیکٹ؟
    س۵:پسندیدہ ٹیچر؟
    س۶:کبھی نقل کی؟~
    س۷:شاعری سے کس حد تک دلچسپی ہے؟
    س۸:پسندیدہ سیاسی شخصیت؟
    س۹:پسندیدہ ملک؟
    س۱۰::پسندیدہ شہر؟
    1) Masters
    2)ایورج۔ ۔ ۔ ٹاپ نہیں کیا کبھی۔ ۔ ۔ فرسٹ ڈویژن ہمیشہ لی۔
    3) یونیورسٹی کا۔
    4) فلاسفی۔
    5) مس حسنی
    6) ہاں کیوں نہیں۔ ۔ ۔ہزاروں دفعہ
    7) پڑھنے کی حد تک۔
    8) زی اے بٹھو۔
    9) پاکستان
    10) پاکستان کے سارے شہروں۔ ۔ ۔ زندہ رہو پائندہ رہو۔

  14. #14
    Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    30
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    Quote Originally Posted by حرفِ دُعا View Post
    السلام علیکم
    میں بھی کچھ سوال کرتی ہوں۔ یہ سن کر سب پریشان ہوجائیں گے کہ میرے سوال کچھ عجیب و غریب ہوتے ہیں مگر میں بالکل سیریئس ہوں اس وقت۔

    1) جب ناول لکھنا شروع کرتی ہیں تو اینڈ پہلے سوچ لیتی ہیں یا بس لکھنا شروع کردیتی ہیں اور خود ہی کسی اینڈ کی طرف پہنچ جاتی ہیں؟

    2) جن وغیرہ پر تو سب یقین رکھتے ہیں نا۔ تو کبھی ان پر کوئی ناول لکھنے کا سوچا؟ ہارر ٹائپ کا ناول؟ اگر نہیں لکھا تو اب میری فرمائش پر ضرور لکھیے گا مجھے بہتتت اچھے لگتے ہیں۔

    3) کیا آپ کو رائٹر بننے کا شوق تھا؟ یہ عجیب سوال تو نہیں نا؟ ??? بھئی بہت دفعہ لوگ بننا کچھ چاہتے ہیں بن کچھ جاتے ہیں اس لیے پوچھ رہی۔

    4) اپنی کہانیاں لکھتے ہوئے اگر کوئی بہتتتت افسردہ پارٹ ہو۔ اس پر خود رونا آتا ہے یا نہیں؟

    5) اور آپ ٹیچر ہیں نا؟ اسٹرکٹ ٹیچر ہیں یا بہتتت ایزی؟ ہوم ورک نہ کرنے پر کیا ری ایکشن ہوتا ہے؟

    6) آپ کو شاعری پسند ہے؟ اور اگر پسند ہے تو فیورٹ شاعر/شاعرہ کون ہیں۔ اور ان کا کونسا شعر/غزل پسند ہے؟ اور کیا خود بھی شاعری کرتی ہیں؟


    1) ساری کہانی پہلے سی سوچتی ہوں۔ ۔ ۔ابتدا اور انجام ذہن میں ہو تو کہانی کا آغاز کرتی ہوں۔ ۔ ۔ میں ایک دفعہ نہیں لکھ سکتی۔ ۔ ۔6/7 دفعہ لکھتی ہوں۔ ۔ ۔ اُس میں بہت کچھ تبدیل ہوجاتا ہے لیکن اینڈ کبھی نہیں۔
    2) میں نے آج تک جن نہیں دیکھا۔ ۔ ۔ دیکھنے کی بے حد خواہش ہے۔ ۔ ۔ چونکہ میں بے دیکھے کسی پر کہانی نہیں لکھتی۔ ۔ ۔ لہٰزا جس دن جن سے ملاقات ہوئی ضرور لکھوں گی۔ ۔ افسوس میں ہارر پہ نہیں لکھ سکتی۔
    3) میں بچپن میں اپنے اسکول کی ہیڈ مسٹریس بننا چاہتی تھی۔ ۔ ۔ نہیں بن سکی۔

    4)میں ہوم ورک والی ٹیچر نہیں ہوں۔

    5)خود شاعری نہیں کرتی۔ ۔کر ہی نہیں سکتی بلکہ۔۔ غالب سے فیض تک بہت لوگ پسند ہیں۔ ۔ ۔

    6)شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بے شہر
    ساز زمانہ ہیں ہم کیا ہماری ہجرت کیا

  15. #15
    Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    30
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    Quote Originally Posted by pines View Post
    AOA
    if u dont mind personal question kar rahi hoon
    aap old hain ya young plz jawab dijiay ga
    aap konse subject ki teacher hain
    thanx
    old..
    very old
    very very old

Page 1 of 3 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •