Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 16 to 30 of 32

Thread: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

  1. #16
    Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    30
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    Quote Originally Posted by Riffat Naheed Sajjad View Post
    old..
    very old
    very very old
    so...ab tak ke swalat mukamal hoey...roman mein type karne pe phir se maazrat..Harf-e-dua dobaarah is pe mehnat kar le gi..achhi bachi hai

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    السلام علیکم

    ایک دو سوال میرے بھی (خالص میرے) کہیں سے کاپی پیسٹ نہیں کیے سچی

    سب سے پہلے تو یہ کہ آپ کے ناول شاید پڑھے ہوں میں نے کیونکہ میری گندی عادت ہے کہ مصنف یا مصنفہ کا نام پڑھے بغیر ہی کہانی شروع کرتی ہوں


    1۔۔۔۔۔کبھی ایسا ہوا غصہ کسی پر ہو اور آپ کا لکھنے کا موڈ ہو جائے تو سارا غصہ کہانی میں آجائے?مطلب دل کی ساری بھڑاس نکالی ہو ?

    2۔۔۔۔۔۔۔کبھی محسوس ہوا کہ جو لکھتی ہپیں وہ حقیقت سے دور ہے ،یا حقیقت ہی لکھتی ہیں?

    3۔۔۔۔۔۔۔اور ایک بچگانہ یا بےوقوفانہ سوال
    آپ نے اپنے ناولز یا کہانیوں میں ہیروئنز کے کپڑوں کی کس حد تک ڈیٹیل لکھی ہے ۔جیسے آج کل ہوتا ہے ۔کہ اس نے فلاں رنگ کے کپڑے پہنے اس پر یہ کام ہوا رنگ ایسا اور ایسا?

    اگر میرا کوئی سوال برا لگے تو پیشگی معذرت
    پہلی بار کسی مصنفہ سے سوال کیے ہیں

  3. #18
    Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    30
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    السلام علیکم

    ایک دو سوال میرے بھی (خالص میرے) کہیں سے کاپی پیسٹ نہیں کیے سچی

    سب سے پہلے تو یہ کہ آپ کے ناول شاید پڑھے ہوں میں نے کیونکہ میری گندی عادت ہے کہ مصنف یا مصنفہ کا نام پڑھے بغیر ہی کہانی شروع کرتی ہوں


    1۔۔۔۔۔کبھی ایسا ہوا غصہ کسی پر ہو اور آپ کا لکھنے کا موڈ ہو جائے تو سارا غصہ کہانی میں آجائے?مطلب دل کی ساری بھڑاس نکالی ہو ?

    2۔۔۔۔۔۔۔کبھی محسوس ہوا کہ جو لکھتی ہپیں وہ حقیقت سے دور ہے ،یا حقیقت ہی لکھتی ہیں?

    3۔۔۔۔۔۔۔اور ایک بچگانہ یا بےوقوفانہ سوال
    آپ نے اپنے ناولز یا کہانیوں میں ہیروئنز کے کپڑوں کی کس حد تک ڈیٹیل لکھی ہے ۔جیسے آج کل ہوتا ہے ۔کہ اس نے فلاں رنگ کے کپڑے پہنے اس پر یہ کام ہوا رنگ ایسا اور ایسا?

    اگر میرا کوئی سوال برا لگے تو پیشگی معذرت
    پہلی بار کسی مصنفہ سے سوال کیے ہیں
    agar aap ko pata hi nahi mein ne kya likha aur kab likha..us mein hai kya...tu sab swalaat rasmi aur mehaz khaana puri hain...parrh lein ..phir koyee swal zehan mein aaey tu kijye..

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    thanks

  5. #20
    Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    49
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    ASA hw r u ?I have a question for you,In which subject to you like to write about?

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    14,166
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    واو رفعت ناہید جی۔ ۔آپ نے بہت اچھے اچھے آنسرز دیے۔ ۔ ۔آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگ رہا ہے۔ ۔
    میں بھی کچھ پوچھ لیتی ہوں۔ ۔

    اب تک ون اردو پر آپ کو کیا کچھ اچھا لگا۔ ۔؟
    آپ کس ٹائم آئن لائن ہوتی ہیں؟
    فورم پر کونسا سیکشن آپ کو بہت پسند آیا۔ ۔؟
    انٹرویو کا تجربہ کیسا رہا؟


    اور یہ جو حرفِ دعا ہیں ناں۔ یہ تو بہت ہی اچھی بچی ہیں۔ ۔میری ٹیچر بھی ہیں۔ ۔
    محنتی کے سامنے پہاڑ کنکر ہیں اور سست کے سامنے کنکر پہاڑ

  7. #22
    Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    30
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    aap bataiye...aap ko kya lagta hai..mein zyada tar kis topic pe likhti hoon

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Edmonton canada
    Posts
    2,309
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    اسلام علیکم۔۔
    کیا کبھی ایسا ھوا کہ آپ نے لکھتے لکھتےسوچا کہ لفظوں میں وہ شدت نھیں آئی جتنا اس بات کو لکھنا تھا۔۔یا لفظ وھی من وعن کردار ادا کر دیتے ھیں?
    یہ وقت بھی گزر جائے گا

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    رفعت آپی جی آداب ۔
    اللہ آپ کو خوش وخرم رکھے آمیں۔

    کچھ میں بھی سوال کرنے لگا ہوں ۔

    کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا کہ ذہن میں تو الفاظ کا خزانہ ہو اور لکھتے وقت قلم سے ایک لفظ بھی نہ لکھا جاسکے۔
    اگر ایسا ہوتا ہے تو اس کی کیا وجہ ہوتی ہے؟

    کیا لکھنے کے لیے مکمل تنہائی ضروری ہے ۔؟

    کیا کبھی آپ کے گھریلو معاملات اور لکھنے کاکام آپس میں متصادم ہوئے ۔؟


  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    6,857
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    Quote Originally Posted by Riffat Naheed Sajjad View Post
    1) ساری کہانی پہلے سی سوچتی ہوں۔ ۔ ۔ابتدا اور انجام ذہن میں ہو تو کہانی کا آغاز کرتی ہوں۔ ۔ ۔ میں ایک دفعہ نہیں لکھ سکتی۔ ۔ ۔6/7 دفعہ لکھتی ہوں۔ ۔ ۔ اُس میں بہت کچھ تبدیل ہوجاتا ہے لیکن اینڈ کبھی نہیں۔
    2) میں نے آج تک جن نہیں دیکھا۔ ۔ ۔ دیکھنے کی بے حد خواہش ہے۔ ۔ ۔ چونکہ میں بے دیکھے کسی پر کہانی نہیں لکھتی۔ ۔ ۔ لہٰزا جس دن جن سے ملاقات ہوئی ضرور لکھوں گی۔ ۔ افسوس میں ہارر پہ نہیں لکھ سکتی۔
    3) میں بچپن میں اپنے اسکول کی ہیڈ مسٹریس بننا چاہتی تھی۔ ۔ ۔ نہیں بن سکی۔

    4)میں ہوم ورک والی ٹیچر نہیں ہوں۔

    5)خود شاعری نہیں کرتی۔ ۔کر ہی نہیں سکتی بلکہ۔۔ غالب سے فیض تک بہت لوگ پسند ہیں۔ ۔ ۔

    6)شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بے شہر
    ساز زمانہ ہیں ہم کیا ہماری ہجرت کیا

    بہت شکریہ بہت اچھا انٹرویو رہا

    یہ شعر میرا خیال ہے ترجمہ کرتے وقت بدل گیا ہے یہ افتخار عارف نے کچھ ایسے کہا تھا

    شکم کی آگ لیئے پھر رہی ہے شہر بہ شہر
    سگِ زمانہ ہیں ہم کیا ہماری ہجرت کیا

    جو سبزہ دیکھ کر خیمے لگائیں
    انہیں تکلیف کیوں پہنچے خزاں سے

    جو اپنے پیڑ جلتے چھوڑ جائیں
    انہیں کیا حق کہ روٹھیں باغباں سے

  11. #26
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    س۶:کبھی نقل کی؟~


    Quote Originally Posted by Riffat Naheed Sajjad View Post
    1) Masters
    6) ہاں کیوں نہیں۔ ۔ ۔ہزاروں دفعہ

    ;dاچھا تو ایک پیپر میں کتنی بار ۔۔۔۔۔
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


  12. #27
    Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    30
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    Quote Originally Posted by نقش View Post
    اسلام علیکم۔۔
    کیا کبھی ایسا ھوا کہ آپ نے لکھتے لکھتےسوچا کہ لفظوں میں وہ شدت نھیں آئی جتنا اس بات کو لکھنا تھا۔۔یا لفظ وھی من وعن کردار ادا کر دیتے ھیں?
    haan..kayee dafa..jab lafz wo na keh saken jo mein soch rahi hoon tu mein baar baar likhti hoon..yahan tak ke itmeenan ke qareeb aa jaon..mukmal itmeenan tu ho hi nahi sakta..

  13. #28
    Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    30
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    رفعت آپی جی آداب ۔
    اللہ آپ کو خوش وخرم رکھے آمیں۔

    کچھ میں بھی سوال کرنے لگا ہوں ۔

    کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا کہ ذہن میں تو الفاظ کا خزانہ ہو اور لکھتے وقت قلم سے ایک لفظ بھی نہ لکھا جاسکے۔
    اگر ایسا ہوتا ہے تو اس کی کیا وجہ ہوتی ہے؟

    کیا لکھنے کے لیے مکمل تنہائی ضروری ہے ۔؟

    کیا کبھی آپ کے گھریلو معاملات اور لکھنے کاکام آپس میں متصادم ہوئے ۔؟
    yeh tu hota hai..kahani likhne se pehle jo zehan mein lafz hoon wo aapas mein gadd madd ho jaen..aur zehan khali reh jaey..eise waqt mein nahi likhti..choorr deiti hoon..phir dobarah wapis aati hoon..mein ne koshish ki hai bharti ka kaam kabhi na karon..

    likhne ke tanhayee zarori nahi..lakin mukmal yak soyee zarori hai..

    haan bohat dafa..ghar tu chorra nahi ja sakta..likhna chora ja sakta hai..jab eisa tasadum ho mein likhna chorr deiti hoon

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    787
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    Assalam-o-Alaikum!
    Khush aamdeed....meri &mrs. ki taraf say...agarche dair say kha ...laikin pata hi ab chala...aapkay one urdu pe aanay .ka....hum aapkay...ZABARDAST fan hain ..buhat see aapki tehreerain parhi..specially mrs. nay...
    swal bhi karain gay...is waqt to khushi horahi hay aapko one urdu pe daikh kar..
    BEST WISHES...

  15. #30
    Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    30
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رفعت ناہید سجاد کا انٹرویو

    mujhe lafzon se kabhi gilah nahi raha......

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •