Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 19

Thread: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2007
    Posts
    2,292
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    میں چودہ نومبر کو انشاءاللہ پاکستان جا رہی ہوں۔۔۔۔۔تو سب لوگ اپنا خیال رکھیں۔۔۔۔۔
    اداس ہوں اور مجھے مس بھی کریں ۔۔۔۔۔تاکہ میں نے جو جوابی تسلی آمیز جملے سوچے ہیں ان کو استعمال میں لا سکوں۔۔۔۔۔۔۔میری واپسی اکتیس دسمبر کو ہو گی لیکن شاید آپ لوگوں سے ملاقات نئے سال میں ہی ہو۔۔۔۔۔
    ابھی خدا حافظ نہیں کہوں گہ کہ ایک دن ابھی باقی ہے!!!!!
    Love is like heaven but can hurt like hell"

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    Quote Originally Posted by pert View Post

    السلام علیکم

    کوئی فکر کی بات نہیں جتنے دن چاہے وہاں رہ لو
    یہاں کی فکر مت کرو
    یہاں سب ٹھیک ٹھاک ہی رہے گا
    ارے اکتیس دسمبر کیوں
    جون جولائی تک رہو ناں
    وہاں کے آم کھا کر آنا
    دیکھو کتنے دنوں سے پاکستانی آم نہیں کھائے ہونگے
    باقی کمپوزنگ کی بھی فکر مت کرو
    وہ ساحرہ تمہاری جگہ کر دے گی
    آخر کچھ تو بہوووں کا بھی حق ہوتا ہے ناں
    اور گپ شپ میں کر لیا کرونگی تمہاری جگہ

    شکر ہے کچھ دنوں کے لئے تو ساسو جی سے جان چھوٹ رہی ہے
    میں اوڈی اوڈی جاواں ہوا دے نال
    کہتی ہی سب اپنا خیال رکھیں
    ارے ان کی موجودگی میں وقت ملے تو خیال رکھیں گے ناں
    اور ان کو یاد کس نے کرنا ہے اور اداس کون بے وقوف اور احمق ہوگا
    چلو بہنوں مزے کریں
    نوٹ :: یہ ساری باتیں بہووں کی ہیں تو ساسو جی اس کو نہ پڑھیں

    ;d;d

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    السلام علیکم

    کوئی فکر کی بات نہیں جتنے دن چاہے وہاں رہ لو
    یہاں کی فکر مت کرو
    یہاں سب ٹھیک ٹھاک ہی رہے گا
    ارے اکتیس دسمبر کیوں
    جون جولائی ک رہو نہ
    وہاں کے آم کھا کر آنا
    دیکھو کتنے دنوں سے پاکستانی آم نہیں کھائے ہونگے
    باقی کمپوزنگ کی بھی فکر مت کرو
    وہ ساحرہ تمہاری جگہ کر دے گی
    آخر کچھ تو بہوووں کا بھی حق ہوتا ہے ناں
    اور گپ شپ میں کر لیا کرونگی تمہاری جگہ

    شکر ہے کچھ دنوں کے لئے تو ساسو جی سے جان چھوٹ رہی ہے
    میں اوڈی اوڈی جاواں ہوا دے نال
    کہتی ہی سب اپنا خیال رکھیں
    ارے ان کی موجودگی میں وقت ملے تو خیال رکھیں گے ناں
    اور ان کو یاد کس نے کرنا ہے اور اداس کون بے وقوف اور احمق ہوگا
    چلو بہنوں مزے کریں
    نوٹ :: یہ ساری باتیں بہووں کی ہیں تو ساسو جی اس کو نہ پڑھیں

    ;d;d
    ;d;d
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2007
    Posts
    2,292
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    شکریہ لبنٰی ۔۔۔۔۔کاشششششش میں جولائی تک رہ سکتی اور آم کھا کر ہی آتی۔۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔چلو جی نیور مائنڈ
    ہاں یہ تو ٹھیک کہا کہ تم لوگ بہت مزے کرو گے۔۔۔۔۔میرے بغیر۔۔۔کوئی نہیں کبھی کہ دن بڑے کبھی کی راتیں تو جب میں واپس آؤں گی تو سب بیلنس کر دوں گی۔۔۔۔۔۔
    اور یہ ساحرہ سے کمپوزنگ کرانے کا تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا ابھی ہما کو کہتی ہوں میرے حصے کی ساری کمپوزنگ اس سے کرائیں۔۔۔۔۔
    Love is like heaven but can hurt like hell"

  5. #5
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    اللہ آپ کا سفر آسان فرمائیں، آمین۔ عید الاضحٰی کی پیشگی مبارکباد قبول فرمائیے۔
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    خیریت سے اپنے وطن آئیں اور خیرت سے واپسی ہو۔
    بہت سی دعائیں آپ کے لئے
    خوش رہیئے سس

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    Quote Originally Posted by pert View Post
    شکریہ لبنٰی ۔۔۔۔۔کاشششششش میں جولائی تک رہ سکتی اور آم کھا کر ہی آتی۔۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔چلو جی نیور مائنڈ
    ہاں یہ تو ٹھیک کہا کہ تم لوگ بہت مزے کرو گے۔۔۔۔۔میرے بغیر۔۔۔کوئی نہیں کبھی کہ دن بڑے کبھی کی راتیں تو جب میں واپس آؤں گی تو سب بیلنس کر دوں گی۔۔۔۔۔۔
    اور یہ ساحرہ سے کمپوزنگ کرانے کا تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا ابھی ہما کو کہتی ہوں میرے حصے کی ساری کمپوزنگ اس سے کرائیں۔۔۔۔۔
    اب ساحرہ نے آکر میری پٹائی کر دینی ہے
    ویسے بھی کوئی اسکو آجکل لات مارنے کی پریکٹس کرنے کا مشورہ دے رہا تھا تو بچاوووووووووووووو

    اوکے اب سیرئیس ہوجاتی ہوں
    اللہ کرے تم خیریت سے جاو
    اور اسی طرح خیریت سے واپس آو
    اور پاکستان مین تمہاری عید بہتتتتتتتتتت خوشیوں بھری گزرے
    اور اس دعا کے ساتھ اللہ پاک پمارے مکل کے حالات ٹھیک کردے آمین
    اللہ تعالیٰ تمہارا حامی و ناصر ہو
    آمین

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    Quote Originally Posted by pert View Post
    میں چودہ نومبر کو انشاءاللہ پاکستان جا رہی ہوں۔۔۔۔۔تو سب لوگ اپنا خیال رکھیں۔۔۔۔۔
    اداس ہوں اور مجھے مس بھی کریں ۔۔۔۔۔تاکہ میں نے جو جوابی تسلی آمیز جملے سوچے ہیں ان کو استعمال میں لا سکوں۔۔۔۔۔۔۔میری واپسی اکتیس دسمبر کو ہو گی لیکن شاید آپ لوگوں سے ملاقات نئے سال میں ہی ہو۔۔۔۔۔
    ابھی خدا حافظ نہیں کہوں گہ کہ ایک دن ابھی باقی ہے!!!!!

    واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ ہاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ لکی۔
    بہت مبارک ہو بہنا اللہ تمکو بہت بہت خیریت سے لے جائے اور خیریت سے وٓپس لائے ہمارے پاس، بہت انجوائے کرنا۔ بہت سارا گھومنا پھرنا اور اچھے اچھے کپڑے بنا کر لانا۔ اور ھمارے لئے پاکستان سے بہت گفٹ بھی لانا اور میرے لئے بولنے والی گڑیا اور چلی ملی بھی لانا;d;d;d۔

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2007
    Posts
    2,292
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ ہاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ لکی۔
    بہت مبارک ہو بہنا اللہ تمکو بہت بہت خیریت سے لے جائے اور خیریت سے وٓپس لائے ہمارے پاس، بہت انجوائے کرنا۔ بہت سارا گھومنا پھرنا اور اچھے اچھے کپڑے بنا کر لانا۔ اور ھمارے لئے پاکستان سے بہت گفٹ بھی لانا اور میرے لئے بولنے والی گڑیا اور چلی ملی بھی لانا۔

    چلی ملی بھی آ جائے اور بولنے والی گڑیا بھی ۔۔۔۔لیکن تم خود ہی اسے واپس کر جاؤ گی۔۔۔۔۔جب وہ میری زبان بولے گی۔
    ہاں مزے کرنے کا تو ارادہ ہے دیکھو کتنے کامیاب ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

    اور سعد بھائی اور عمران بھائی شکریہ آپ کی دعاؤں کا ۔۔۔۔ویسے عمران بھائی تیار ہو جائیں ہو سکتا ہے میرا آپ کے شہر میں بھی چکر لگے۔۔۔۔۔فیصل آباد میں ہوتے ہیں نا آپ۔۔۔۔۔
    Love is like heaven but can hurt like hell"

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    یہ جو میری آستین میں اتنے سارے سانپ چھپے ہیں اور مجھے کمزوزئینگ میں پھنسا رھے ہیں ابھی ابھی پتہ لگا ورنہ میں تو ہر ہاتھ ملانے والے کو دوست سمجھ رھی تھی ابھی تک۔ شکر ھے اس بہانے سارےراز کھل گئے مجھ پر۔
    ٹھیک ھے میں اپنی ساس کے لئے ساری کمپوزینگ کر دوں گی مگر پھر شرٹ ہی ھے کہ تم سب لوگ ہر روز کوئی نہ کوئی ایک کپڑا سی کر نیا والا اسکے سینے کا طریقہ سکھے گا اور کچھ لوگ روزانہ ایک نیا کھانا بنا کر تصویروں کے ساتھ ریسیپی لکھے ;dگا۔
    اور کھانوں کے نام ہیں
    دم پخت
    دم نکالا
    دم کھڑا
    دم بیٹھا

    اور کپڑوں کے نام ہیں
    پٹیالہ شلوار
    مردانہ پینٹ کوٹ

    ;d۔اب کیسی رھی؟ بولو سو دا منظور ھے؟،

    ٓج میں جاب سے ٓان لائن نہیں ہوں گی کیونکہ میں کچھ دنوں وہاں بہت حد سے ذیادہ بزی ہونے والے ہوں۔
    وقت ملا تو کچھ منٹ کے لئے چکر لگا لوں شاید ورنہ
    باقی باتیں گھر آ کر شام میں ان شااللہ
    اللہ نگہبان، اب نکل رھی ہوں جاب کے لئے

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    دم پخت
    دم نکالا
    دم کھڑا
    دم بیٹھا

    ایسے کھانے کون کھاتا ہے ساحرہ
    یار تمہارے سسرال والوں نے ان کھانوں کو بھی نہیں چھوڑا
    کچھ تو تم پر رحم کرتے وہ لوگ
    افففففففففف
    اے اللہ کبھی تو وہ دن آئے جب ساحرہ صرف دال سبزی یا لوکی سے اپنے مہمانوں کی تواضع کرے
    یا جو وہ پکاتی ہے وہی ساری چیزیں اسکے مہمان اسکو پکا کر کھلائیں ۔ ۔ ۔ ۔آمین

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    24,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    السلام علیکم

    کوئی فکر کی بات نہیں جتنے دن چاہے وہاں رہ لو
    یہاں کی فکر مت کرو
    یہاں سب ٹھیک ٹھاک ہی رہے گا
    ارے اکتیس دسمبر کیوں
    جون جولائی تک رہو ناں
    وہاں کے آم کھا کر آنا
    دیکھو کتنے دنوں سے پاکستانی آم نہیں کھائے ہونگے
    باقی کمپوزنگ کی بھی فکر مت کرو
    وہ ساحرہ تمہاری جگہ کر دے گی
    آخر کچھ تو بہوووں کا بھی حق ہوتا ہے ناں
    اور گپ شپ میں کر لیا کرونگی تمہاری جگہ

    شکر ہے کچھ دنوں کے لئے تو ساسو جی سے جان چھوٹ رہی ہے
    میں اوڈی اوڈی جاواں ہوا دے نال
    کہتی ہی سب اپنا خیال رکھیں
    ارے ان کی موجودگی میں وقت ملے تو خیال رکھیں گے ناں
    اور ان کو یاد کس نے کرنا ہے اور اداس کون بے وقوف اور احمق ہوگا
    چلو بہنوں مزے کریں
    نوٹ :: یہ ساری باتیں بہووں کی ہیں تو ساسو جی اس کو نہ پڑھیں

    ;;d
    ;d;d;d

    It's very easy for me to pretend that "I Damn Care"....
    It's hell difficult to admit that "It's killing me"...

    http://oi39.tinypic.com/w2n611.jpg

    *_*_*My Blog*_*_*

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    24,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    خیریت سے جائیں اور خیریت سے واپس آئیں پرٹ سس
    عید الا ضٰحی اور نئے سال کی پیشگی مبارکباد
    خوب سارا انجوائے کرنا اور اپنا بہت سارا خیال رکھنا
    انشاء اللہ نئے سال میں ملاقات ہو گی

    It's very easy for me to pretend that "I Damn Care"....
    It's hell difficult to admit that "It's killing me"...

    http://oi39.tinypic.com/w2n611.jpg

    *_*_*My Blog*_*_*

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    خیر یت سے جاؤ اور خیریت سے آؤ ۔۔۔
    بچیوں کو بہت دعا اپنا اور ان کا بہت خیال رکھنا

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    14,777
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    السلام علیکم
    اوہ پرٹ آپا خوشی خوشی جائیں خوشی خوشی واپس آئیں
    ہم آپکو بہت مس کریں گے
    اپنے تن دی خبر نہیں.... سجن دی خبر لاوے کون.... نہ میں خاکی نہ میں آتش .....نہ پانی نو پون

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •