Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 19 of 19

Thread: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

  1. #16
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    خدا آپ کے سفر کو سکون و عافیت کا ذریعہ بنائے اور آپ بخیر و خوبی واپس تشریف لائیں۔
    Thanks.

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    Quote Originally Posted by pert View Post
    میں چودہ نومبر کو انشاءاللہ پاکستان جا رہی ہوں۔۔۔۔۔تو سب لوگ اپنا خیال رکھیں۔۔۔۔۔
    اداس ہوں اور مجھے مس بھی کریں ۔۔۔۔۔تاکہ میں نے جو جوابی تسلی آمیز جملے سوچے ہیں ان کو استعمال میں لا سکوں۔۔۔۔۔۔۔میری واپسی اکتیس دسمبر کو ہو گی لیکن شاید آپ لوگوں سے ملاقات نئے سال میں ہی ہو۔۔۔۔۔
    ابھی خدا حافظ نہیں کہوں گہ کہ ایک دن ابھی باقی ہے!!!!!

    السلام علیکم
    پرٹ آپ خیر سے جائیں اور وھاں ٹھیک ٹھاک اور خوب خوشیوں بھرے دن گذاریں اور پھر خیر سے واپس آئیں۔

    آپ تسلی آمیز جملے اپنی پاکستانی فیملی کے لئے سنبھال کر رکھیں جو آپ ان کو یہاں واپس آتے ھوئے کہیں گی کیونکہ ون اردو فیملی تو آپ کہیں بھی جائیں آپ کے ساتھ ھی ھوگی۔ جہاں نیٹ کھولا سمجھیں ون اردو کا دروازہ کھولا۔

    آپ بھی اپنا بہہہت سا خیال رکھیے گا اور جب جب ٹائم اور موقع ملے یہاں بھی آ جایا کیجیے گا۔
    خوش رہیں
    اللہ خافظ
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    ارے واہ زبردست تم پاکستان جا رہی ہو اللہ تعالی تمکو خریت سے لے جائے اور خیریت سے واپس لائے بچیاں بھی تنگ نہ کریں وہاں خوب مزے کا ٹرپ گزرے آمین

  4. #19
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کچھ دنوں کی رخصت اس دعا کے ساتھ کہ بخریت لوٹ کر آؤں!!!

    ھم آپ کے اچھے سفر اور خوشگوار واپسی کے منتظر ھیں۔
    خیریت سے جائیں ( مطلب آئیں) اور عافیت سے واپس آئیں ( مطلب جائیں)

    پاکستان میں ہم آپ کو بہت بہت خوش آمدید کہتے ھیں
    اپنا ڈھیر سارا خیال رکھیے گا۔ اللہ حافظ
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •