Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 38 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 559

Thread: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    السلام علیکم

    جی

    آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے
    یا
    آج کیا پکانے کا ارادہ ھے؟
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    آج میں نے لوکی اور انڈے کی بھجیا بنائی
    اور ساتھ میں فش کا سالن بھی

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    میں نے کل آلو گوشت اور انڈے کا سالن بنایا تھا۔ آج بچے ہوئے سالن کا پلاؤ بنا کر آئی ہوں اور ماش کی دال بگھو دی ۔شام کو گھر جا کر مصالحے والی دال بنا لوں گی ان شااللہ ۔

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    میرے لئے تو کل کا پکا میرا فیورٹ اور مزے دار اروی بینگن پڑا ھوا ھے۔ بچیوں اور ان کے ڈیڈی کے لئے ابھی کچھ سوچا نہیں کہ کیا پکاؤں۔
    بلکہ اروی بینگن نہ کھانے کی سزا دوں اور کچھ بھی نہ پکاؤں یہ سوچ رھی ھوں۔

    ھاھاھاھاھاھا
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    6,053
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    اٌج مین نے مکس دال اور سائرہ والا سبزیون کا اچار بنایا ہے جو کہ بہت اچھا بنا ہے---

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by jeeya View Post
    اٌج مین نے مکس دال اور سائرہ والا سبزیون کا اچار بنایا ہے جو کہ بہت اچھا بنا ہے---

    گڈ جیا،
    مجھے بھی وہ بہت اچھا لگتا ھے، میرے پاس کلکے بچے چاول رکھے تھے تو اسکے ساتھ رائتے میں یہی اچار ڈال کر اپنا لنچ تیار کر کے رکھ آئی ہوں۔ مجھے بھی بہت پسند ھے کیونکہ اس میں ٓائل نہیں ہوتا اور موٹاپے کا ڈر بھی نہیں ہوتا، ہر سبزی اور دال اور چاولوں کے ساتھ بہت اچھا لگتا ھے اور بہت ہاضم بھی ہوتا ھے۔ بہت جلدی اور آسانی سے کھانا ہضم ہو جاتا ھے، لیموں کی وجہ سے کھانے کا ٓائل بھی وینز میں جمنے نہیں پاتا،۔ تین دن پہلے بنائا تھا اور اب ختم بھی ہو گیا ھے کیونکہ میری نند کو بہت پسند ھے تو وہ جاتے ہوئے سارا لے گئ تھی۔ میں اکثر اسکے لئے ہی بناتی ہوں

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    6,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    گڈ جیا،
    مجھے بھی وہ بہت اچھا لگتا ھے، میرے پاس کلکے بچے چاول رکھے تھے تو اسکے ساتھ رائتے میں یہی اچار ڈال کر اپنا لنچ تیار کر کے رکھ آئی ہوں۔ مجھے بھی بہت پسند ھے کیونکہ اس میں ٓائل نہیں ہوتا اور موٹاپے کا ڈر بھی نہیں ہوتا، ہر سبزی اور دال اور چاولوں کے ساتھ بہت اچھا لگتا ھے اور بہت ہاضم بھی ہوتا ھے۔ بہت جلدی اور آسانی سے کھانا ہضم ہو جاتا ھے، لیموں کی وجہ سے کھانے کا ٓائل بھی وینز میں جمنے نہیں پاتا،۔ تین دن پہلے بنائا تھا اور اب ختم بھی ہو گیا ھے کیونکہ میری نند کو بہت پسند ھے تو وہ جاتے ہوئے سارا لے گئ تھی۔ میں اکثر اسکے لئے ہی بناتی ہوں
    یہ اچار کتنے دنوں تک یوز ھو سکتا ھے ?

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by زھرہ View Post
    یہ اچار کتنے دنوں تک یوز ھو سکتا ھے ?
    ویسے تو ایک مہینہ بعد بوتل اچھی طرح دھو کر دوبارہ بنانا چاھئے مگر میں کھبی کھبی دو مہینے بھی یوز کر لیتی ہوں مگر پھر اٹھا کر فریج میں رکھ دیتی ہوں اس صورت میں۔ یہ بنا ہی تھوڑا سا چاھئے چھوٹی سے بوتل میں کیونکہ وہ بوتل پوری لیموں کے جوس سے بھرنا بھی تو ضروری ھے نا اور پھر ٹیبل کی خوبصورتی کو چار چاند بھی تو لگاتی ھے۔۔

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,289
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    آج مٹر قیمہ بنایا ہے

    Never explain yourself. Your friends don’t need it and your enemies won’t believe it.


    [SIGPIC][/SIGPIC]

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    میں نے بھی قیمہ بنانا ھے لیکن مٹر کی بجائے شملہ مرچ ڈالوں گی۔
    ان شاءاللہ
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    18,058
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    السلام علیکم
    میں نے دوپہر میں کدو اور چکن کا سالن بنایا تھا بس رات میں بھی وہی چلے گا۔۔۔۔۔

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    ارے پکے تھے
    اب تک تو پیٹ نے اپنا کام بھی کردیا ھوگا
    ویسے تھائی لیمن کوکونٹ چکن کری

    اگر ترکیب چاھیے تو میسج کریں

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    6,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by mqali View Post
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    ارے پکے تھے
    اب تک تو پیٹ نے اپنا کام بھی کردیا ھوگا
    ویسے تھائی لیمن کوکونٹ چکن کری

    اگر ترکیب چاھیے تو میسج کریں
    ریسپی بلکل چاھیئے ، کیا آپ نے بنایا تھا ?? میسج کرنے کا کہہ رھے ھیں تو لگتا ھی آپ نے بنایا تھا ، لبنٰی کیا سارا دن ون اردو پر ھوتی ھے جو آپ کو کھانا بنانا پڑتا ھے;d;d ۔

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    6,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    چنوں کی پلاوُ ، چکن کے نچنے والے کباب ، سلاد رائتہ

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    509
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by مسز تنویر View Post
    السلام علیکم

    جی

    آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے
    یا
    آج کیا پکانے کا ارادہ ھے؟
    کل ہمارے کچن میں آلو گوبھی پکی تھی،آج ہم نے گوبھی آلو پکائے ہیں۔
    زندگی میں ایسا کوئی کام ضرور کر جائیے، کہ مرنے کے بعد آپ کے نام کو چند برس تک زندہ رکھ سکے۔


Page 1 of 38 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •