Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 559

Thread: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    السلام علیکم

    جی

    آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے
    یا
    آج کیا پکانے کا ارادہ ھے؟
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    آج میں نے لوکی اور انڈے کی بھجیا بنائی
    اور ساتھ میں فش کا سالن بھی

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    میں نے کل آلو گوشت اور انڈے کا سالن بنایا تھا۔ آج بچے ہوئے سالن کا پلاؤ بنا کر آئی ہوں اور ماش کی دال بگھو دی ۔شام کو گھر جا کر مصالحے والی دال بنا لوں گی ان شااللہ ۔

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    میرے لئے تو کل کا پکا میرا فیورٹ اور مزے دار اروی بینگن پڑا ھوا ھے۔ بچیوں اور ان کے ڈیڈی کے لئے ابھی کچھ سوچا نہیں کہ کیا پکاؤں۔
    بلکہ اروی بینگن نہ کھانے کی سزا دوں اور کچھ بھی نہ پکاؤں یہ سوچ رھی ھوں۔

    ھاھاھاھاھاھا
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    6,053
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    اٌج مین نے مکس دال اور سائرہ والا سبزیون کا اچار بنایا ہے جو کہ بہت اچھا بنا ہے---

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by jeeya View Post
    اٌج مین نے مکس دال اور سائرہ والا سبزیون کا اچار بنایا ہے جو کہ بہت اچھا بنا ہے---

    گڈ جیا،
    مجھے بھی وہ بہت اچھا لگتا ھے، میرے پاس کلکے بچے چاول رکھے تھے تو اسکے ساتھ رائتے میں یہی اچار ڈال کر اپنا لنچ تیار کر کے رکھ آئی ہوں۔ مجھے بھی بہت پسند ھے کیونکہ اس میں ٓائل نہیں ہوتا اور موٹاپے کا ڈر بھی نہیں ہوتا، ہر سبزی اور دال اور چاولوں کے ساتھ بہت اچھا لگتا ھے اور بہت ہاضم بھی ہوتا ھے۔ بہت جلدی اور آسانی سے کھانا ہضم ہو جاتا ھے، لیموں کی وجہ سے کھانے کا ٓائل بھی وینز میں جمنے نہیں پاتا،۔ تین دن پہلے بنائا تھا اور اب ختم بھی ہو گیا ھے کیونکہ میری نند کو بہت پسند ھے تو وہ جاتے ہوئے سارا لے گئ تھی۔ میں اکثر اسکے لئے ہی بناتی ہوں

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    509
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by مسز تنویر View Post
    السلام علیکم

    جی

    آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے
    یا
    آج کیا پکانے کا ارادہ ھے؟
    کل ہمارے کچن میں آلو گوبھی پکی تھی،آج ہم نے گوبھی آلو پکائے ہیں۔
    زندگی میں ایسا کوئی کام ضرور کر جائیے، کہ مرنے کے بعد آپ کے نام کو چند برس تک زندہ رکھ سکے۔


  8. #8
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    کوفتے آلو

    روغنی نان

    فروٹ ٹرائفل

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    6,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    پالک چکن

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    479
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    اسلام علیکم

    دال چاول
    فرائی فش اینڈ
    گاجر کا حلوہ
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  11. #11
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    میں نے آج کچھ اچھا سا پکانا ہے
    اتنے دنوں بعد
    لیکن کیا پکاؤں گی
    یہ ابھی پتا نہیں;d
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    7,254
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    chicken karahi
    Dil bhi kisi bache ki tarhan zid pe ara hai
    ya to isey sab kuch chahiye ya kuch bhi nahi

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    6,053
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    اٌج چنے کی دال سائرہ والی، چاول، چکن روست۔ مجھے پک بھی لگانی تھی مگر میرے پاس اید یسنل اتیچمنت اٌ نہین رھین ھین۔ اچھا مین عربی والا کی بورد استعمال کر تی ہون۔

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    گرین چلی وت زبردست فش گرین گرین کری
    ھمممم گریٹ



  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by mqali View Post
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    گرین چلی وت زبردست فش گرین گرین کری
    ھمممم گریٹ

    ھمکو اس کی شکل دیکھنی ھے ابھی کے ابھی۔

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •