Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 38 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 559

Thread: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

  1. #16
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    کوفتے آلو

    روغنی نان

    فروٹ ٹرائفل

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    6,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    پالک چکن

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    479
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    اسلام علیکم

    دال چاول
    فرائی فش اینڈ
    گاجر کا حلوہ
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  4. #19
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    میں نے آج کچھ اچھا سا پکانا ہے
    اتنے دنوں بعد
    لیکن کیا پکاؤں گی
    یہ ابھی پتا نہیں;d
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    7,254
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    chicken karahi
    Dil bhi kisi bache ki tarhan zid pe ara hai
    ya to isey sab kuch chahiye ya kuch bhi nahi

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    18,058
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

    آج کچھ بھی نہیں پکے گا کیونکہ آض ہماری ایک فیملی کی طرف دعوت ہے سو آج مزے ہوں گے

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by زھرہ View Post
    ریسپی بلکل چاھیئے ، کیا آپ نے بنایا تھا ?? میسج کرنے کا کہہ رھے ھیں تو لگتا ھی آپ نے بنایا تھا ، لبنٰی کیا سارا دن ون اردو پر ھوتی ھے جو آپ کو کھانا بنانا پڑتا ھے;d;d ۔
    توبہ ہے میں نے ہی پکایا تھا
    ون اردو میں میں کہاں دن بھر ہوتی ہوں
    بس دن کے چوبیس گھنٹوں میں نے مشکل سے ساڑھے سولہ گھنٹے ہی تو آپاتی ہوں
    ابھی بھی اپنی آپی کے گھر سے لوٹی تو انہوں نے ہی کمپیوٹر آن کیا تھا
    اور اس کی ریسیپی میں ون اردو کک بک میں لکھ چکی ہوں

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    گل آج کیا جلایا اچھا سا؟;d


    آج میں نے کچھ نہیں بنایا جمعہ تھا تو انہوں نے مٹن کڑاہی بنائی اور آج پہلی بار میں نے دل کھول کر کسی جیلسی کے بغیر ان کی تعریف کی کیونکہ بہت اچھی بنی تھی
    اب اگر گرم کیا بچا ہوا تو پکچر لوں گی

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    گل آج کیا جلایا اچھا سا؟;d


    آج میں نے کچھ نہیں بنایا جمعہ تھا تو انہوں نے مٹن کڑاہی بنائی اور آج پہلی بار میں نے دل کھول کر کسی جیلسی کے بغیر ان کی تعریف کی کیونکہ بہت اچھی بنی تھی
    اب اگر گرم کیا بچا ہوا تو پکچر لوں گی
    واہ تمہارے انہوں کو آجکل کوکنگ کا شوق ہوگیا ہے بہت کچھ دنوں پہلے ملباری پراٹھے بنا رہے تھے
    اور آج خوچہ کڑاھئی بناتی اے
    ;d

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by زھرہ View Post
    چنوں کی پلاوُ ، چکن کے نچنے والے کباب ، سلاد رائتہ

    ہاہاہاہا زھرہ میرے میاں کی سگی بہن
    یہ نچنے والے کیسے بنائے تھے بتانا۔ اندر گوندھ ڈالا تھا کیا بہنا؟

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    ہاہاہاہا زھرہ میرے میاں کی سگی بہن
    یہ نچنے والے کیسے بنائے تھے بتانا۔ اندر گوندھ ڈالا تھا کیا بہنا؟
    مین بھی یہی پوچھنے والی تھی کہ یہ کونسے کباب ہوتے ہیں
    ??????

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    واہ تمہارے انہوں کو آجکل کوکنگ کا شوق ہوگیا ہے بہت کچھ دنوں پہلے ملباری پراٹھے بنا رہے تھے
    اور آج خوچہ کڑاھئی بناتی اے
    ;d

    نہیں ان کو شوق نہیں ہوا تھا میں نے کہا کہ گوشت نکال دیا ہے سب چیزی بھی نکال دی ہیں
    بس آپ پکا دیں
    ;d;d;d

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    میرا خیال ہے زہرہ وہ ریشوں والے کباب کا کہہ رہی ہیں

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,289
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    چکن کڑاھی

    Never explain yourself. Your friends don’t need it and your enemies won’t believe it.


    [SIGPIC][/SIGPIC]

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    6,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    ہاہاہاہا زھرہ میرے میاں کی سگی بہن
    یہ نچنے والے کیسے بنائے تھے بتانا۔ اندر گوندھ ڈالا تھا کیا بہنا؟
    وہی جو تم نے بتائے دل کباب ، میری اردو کمزور ھے اب نوچ کر کھانے والے کباب کو کیا کہوں;d;d

Page 2 of 38 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •