Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 11 of 38 FirstFirst ... 91011121321 ... LastLast
Results 151 to 165 of 559

Thread: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

  1. #151
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by سوب View Post
    فرائی کباب جو ہوتے ہیں ان کو پھر پیاز کا جو مسالحہ بنایا ہوتا ہے اس میں ڈالتے ہیں اور ٹماٹر وغیرہ بھی بہت زیادہ ڈالے ہوتے ہیں پھر بن جاتے ہیں یہ کباب بہت مزے دار ہوتے ہیں۔

    ہمممممممممم۔۔اس طرح کے کباب بنے ہیں گھر میں۔۔میں بس کنفرم کرنا چاہتا تھا کہ وہی ہیں یا نہیں۔۔۔۔مصالحہ چینل پر شیف گلزار نے بھی ایک بار بنائے تھے یہ کباب۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  2. #152
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    بالکل ٹھیک بھیا۔ شکریہ اس بات کا خیال رکھنے کا۔
    ویجی بریانی اور میں نے چنوں والے رائس بنائے ہیں، ان سے گزارا کر لوں گی اور ٓاپکے لئے یہ سب جو میں نے بنایا ھے اسکی پلیٹ بنا کر بھیجتی ہوں ابھی۔

    موسٹ ویلکم سس

    لیکن پہلے یہ بتایئے کہ یہ بسبوسہ کسے کہتی ہیں آپ۔۔۔۔؟

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #153
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    3,879
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    نوڈلز
    ایگ

  4. #154
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    1,030
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    ہاں نا کباب کا بھی ایک سالن بناتا ھے شاید وہی بنایا ہو گا سوبی نے~۔
    ہاں اور اُسے کبابش کہتے ہیں بہت مزے کا ہوتا ہے
    میں نے آج نہاری اور ساتھ نان بنائے ہیں اُپر ادرک اور پیاز فرائی کرکے سبز مرچوں کیساتھ لیمؤں ڈال کے کھاؤنگی ہمممم یمی یمی

  5. #155
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    400
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    اچار گوشت

  6. #156
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by ImranNayyar View Post
    موسٹ ویلکم سس

    لیکن پہلے یہ بتایئے کہ یہ بسبوسہ کسے کہتی ہیں آپ۔۔۔۔؟
    بھیا جی یہ میں نے ھما اور لبنی سے بنانا سیکھا اب ھے نا۔ اورمیری ریسیپی میں بھی ھے نا،
    کوکونٹ اور دودھ اور سوجی سے ملکر بنتا ھے۔ بہت مزے کا میٹھا ھے،

  7. #157
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    بھیا جی یہ میں نے ھما اور لبنی سے بنانا سیکھا اب ھے نا۔ اورمیری ریسیپی میں بھی ھے نا،
    کوکونٹ اور دودھ اور سوجی سے ملکر بنتا ھے۔ بہت مزے کا میٹھا ھے،

    کوکونٹ کا میٹھا تو کافی بار بنایا ہے

    چلیں اس کی بھی ترکیب ڈھونڈ کر ٹرائی کیا جائے گا۔۔۔

    ویسے چونکہ دو نمکین چیزوں کے درمیان میں لکھا تھا تو میں اسے بھی نمکین ہی سمجھا تھا۔۔

    سچی بات تو یہ کہ مجھے حقیقتآ میٹھے سے زیادہ نمکین کھانا ہی پسند ہے۔۔میٹھا بہت ہی کم کم کھایا جاتا ہے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #158
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by ImranNayyar View Post
    کوکونٹ کا میٹھا تو کافی بار بنایا ہے

    چلیں اس کی بھی ترکیب ڈھونڈ کر ٹرائی کیا جائے گا۔۔۔

    ویسے چونکہ دو نمکین چیزوں کے درمیان میں لکھا تھا تو میں اسے بھی نمکین ہی سمجھا تھا۔۔

    سچی بات تو یہ کہ مجھے حقیقتآ میٹھے سے زیادہ نمکین کھانا ہی پسند ہے۔۔میٹھا بہت ہی کم کم کھایا جاتا ہے
    مجھے بھی مجھے بھی میٹھا بالکل پسند نہیں ھے اور میرے وہ میٹھے کے دیوانے ہیں۔
    بسبوسہ کا ٹیسٹ بالکل ویسا ہوتا ھے جیساکہ لاہور میں جیل روڈ پر اسپتال کے رائیٹ سائیڈ پر اور اپوا ہوسٹل کے بالکل سامنے ایک بیکری ہوتی تھی۔ اس میں کوکونیٹ کوکیز ملتی تھیں۔

  9. #159
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,133
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    بیک فش

  10. #160
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    1,030
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    آلو گوشت اور مٹر پلاؤ، رائتہ

  11. #161
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    7,254
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    aaloo ghosht
    Dil bhi kisi bache ki tarhan zid pe ara hai
    ya to isey sab kuch chahiye ya kuch bhi nahi

  12. #162
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    6,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    زھرہ یہ بھی ساتھ میں بتانا ضروری ہوتا ھے کیسا بنا~؟


    دم قیمہ میں نے میاں جی کی فرمائش پر بنایا تھا اور بہت ہی اچھا بنا تھا تین وقت کھایا انہوں نے - کوفتے بھی بنا کر رکھے ہیں ، جب سالن بنے گا تو بتاوں گی کیسے بنے ہیں -

  13. #163
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    6,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    آج مکس سبزی بنے گی

  14. #164
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    Quote Originally Posted by زھرہ View Post
    [/COLOR]

    دم قیمہ میں نے میاں جی کی فرمائش پر بنایا تھا اور بہت ہی اچھا بنا تھا تین وقت کھایا انہوں نے - کوفتے بھی بنا کر رکھے ہیں ، جب سالن بنے گا تو بتاوں گی کیسے بنے ہیں -


    ویری گڈ، نائس ٹو نو۔
    میں حالانکہ کھاتی نہیں ہوں مگر مجھے اسکی بناتے ہوئے خوشبو بہت ہی اچھی لگتی ھے۔ اتنی اچھی کہ دل چاہتا ھے شاید کھانا شروع کر دوں گوشت کسی دن;dاسی وجہ سے
    تصویر بھی دیکھانے کی کوشش ضرور کیا کرو(اگر ممکن ھو)

  15. #165
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟

    آج ھوم پرائیڈ ساس والا پاسٹا بنایا ھے۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

Page 11 of 38 FirstFirst ... 91011121321 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •