Results 1 to 6 of 6

Thread: ضروری اعلان!!!!

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    28,644

    ضروری اعلان!!!!

    السلام علیکم!
    امید ہے آپ سب ون اردو فورم پر واپسی کہ بعد بہت خوش ہوں گے۔ سسٹم کریش ہونے کی وجہ سے کوئی بھی لنک کام نہیں کررہا اور اس کے لیے تمام فہرست/ فہرستوں کو دوبارہ ایڈٹ کرنا پڑے گا۔ ہماری پوری کوشش ہوگی کہ تمام لنکس جلد از جلد ایڈٹ کردیں۔

    ون اردو لائبریری مینجمنٹ

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    28,644

    Re: ضروری اعلان!!!!

    رفعت ناہید سجاد سے سوالات پوچھنے کے لیے یہاں تشریف لائیں

  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    28,644

    Re: ضروری اعلان!!!!


  4. #4
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    28,644

    Re: ضروری اعلان!!!!

    السلام علیکم!!


    آپ سارے اپ لوڈرز کی شکایات کو مد نظر رکھتے ہوئے ناولز مینجمنٹ ٹیم نے یہ نئی پالیسی بنائی ہے۔

    تمام اپلوڈرز سے درخواست ہے کہ نوٹ سب اپلوڈرز اپنی نئی کتب کو اپلوڈ کرتے ہوئے لگائیں۔

    "اردو کی خدمت کے لیے اس اسکین شدہ کتاب کو کسی بھی ویب سائٹ پر بلامعاوضہ مطالعے کے لیے رکھا جا سکتا ھے۔ آپ سے درخواست ھے کہ ون اردو یا اپ لوڈر کا نام نہ مٹائیے کیونکہ اس سے ھمیں دکھ ھو گا۔ اس کے علاوہ آپ اس کتاب کے پھیلاؤ میں جو بھی کردار ادا کریں وہ لائق تحسین ھے۔ فروغ اردو میں ساتھ دینے پر آپ کا بہت بہت شکریہ۔"

    فرداً کچھ کہنا چاہیں تو مینجمنٹ کو پی ایم کرسکتے ہیں۔

    ناولز مینجمنٹ


  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071

    Re: ضروری اعلان!!!!

    السلام علیکم،
    تمام اراکین کے اصرار پر کہ تبصرہ ناولز سے الگ نہ ہوں لائبریری انتظامیہ نے قارئین کے بہترین مفاد میں یہ فیصلہ اپ لوڈر پر چھوڑا ہےکہ وہ چاہیں تو تبصروں کا الگ تھریڈ بنائیں یا پھر ناول کے ساتھ ہی رہنے دیں۔
    مگر اس بات کا خیال رکھنا ہوگا سب اپ لوڈرز کو کہ ناول کے درمیان میں تبصرہ نہ ہوں آخر میں ہوں۔

    شکریہ

    ون اردو لائبریری مینجمنٹ




  6. #6
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18

    Re: ضروری اعلان!!!!


    ون اردو لائبریری کے اپلوڈرز متوجہ ہوں اور برائے مہربانی اپنے اپنے پوسٹ کردہ ناولز کے لنکس ایک بار ضرور چیک کر لیں۔ تا کہ پوری تسلی کے ساتھ ان کا انتخاب لائبریری کے قارئین تک پہنچے۔ اور اگر کوئی لنک کام نہیں کر رہا تو اسے فکس کر دیں۔شکریہ
    ون اردو مینجمنٹ

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •