بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
جاسوسی مقابلہ4 گڑیا پر اصل حق کس کا ہے کے عنوان سے جو مقابلہ منعقد ہوا تھا آج اس کا رزلٹ اناونس کیا جارہا ہے۔
اس مقابلے میں بذریعہ ذاتی پیغام جن ساتھیوں نے شرکت کی اور مجھکو اپنے جوابات ارسال کیں ان پارٹیسیپنٹ کے اسم گرامی یہ ہیں۔
سوب،،مروہ ڈار ،حنا، ،Sajjad_Sarwar ،,Siddiqui SEEBEE Hina_Rizwan فائزہ صدف ،alina22 ،NAWEEM،Qurat-Ul-Ain ،ہوشربا۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔
اس مقابلہ کا درست جواب تھا۔۔
''زرگر''
کیونکہ زیور پہنانا منگیتر کی جانب سے رشتے کی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے،اس لئے لڑکی کا حقدار صرف ''زرگر''ہے۔درزی اور بڑھئی والدین کی حیثیت رکھتے ہیں،جنہوں نے تخلیق کے عمل سے گزارا اور خوبصورت پوشاک سے سنوارا۔۔فقیر کی حیثیت ایک معالج یا مسیحا سی ہے جس کی دعا سےگڑیا ایک جیتی جاگتی نوجوان لڑکی بن گئی۔۔۔
درست جوابات دینے والوں کے نام یہ ہیں۔۔صرف ایک جواب ہی درست قرار پایا ہے۔۔
،حنا
آپکو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
نارملی تو انعامی پوائنٹس کی ادائیگی آپ ہی کرتی ہو اس واسطے اب آپکو ایسا تو نہیں کہا جاسکتا کہ آپ اپنے پوائنٹس میں سے 300 پوائنٹس ''انعامی پوائنٹس”سمجھ کر رکھ لیے۔۔سو میں آپکو ادائیگی کردیتا ہوں۔۔۔
جوابات جو بذریعہ زاتی پیغام موصول ہوئے تھے،جس ترتیب سے موصول ہوئے تھے اسی ترتیب سے یہاں پیسٹ کر رہا ہوں۔۔۔
فائزہ صدف۔
گڑیا پر اصل حق بنانے والے یعنی بڑھئی کا ہے
Qurat-Ul-Ain
السلام و علیکم بھائی
میرے خیال سے گڑیا پر اصل حق فقیر کا ہوتا اگر وہ گڑیا ہی رہتی مگر اب تو وہ لڑکی بن گئی ہے تو گڑیا پر کس کا حق ہے ایسا سوال ہی کہاں رہا؟
اب کیونکہ آپ نے گڑیا کے بارے پوچھا ہے تو اس کے لیے گڑیا ہونے کی شرط لازمی ہے سو اس لڑکی پر کسی کا کوئی حق نہیں۔
ویسے لڑکی کو چاہیئے کہ چاروں گدھوں کو ایک اک چپیڑ لگائے اور ٹوم کروز جیسے کسی کو اپنا لے۔۔;d;d۔
alina22
guria per haq un main kissi ka b nahi ha
us per haq sirf ALLAH TALHA ka ha
q k dunia main jitni b janein hain un per haq sirf ALLAH TALHA ka ha ....
انا للہ وانا الیہ راجعون
"hum sub ussi k hain or ussi ki taraf laut kar jana ha"
is duniya main koi b kam ALLAH k hukam k bagair nahi hota ...
issi tarha ....uss barhae ,darzi or dargaz or ko ALLAH ne hi wo hunar atta farmae the
or uss faqeer ka jo maqaam tha wo b ALLAH talha ka hi ata kia hua tha....agar ALLAH talha un ko wo maqaam na ata farmata ya wo hunar na ata farmata to un main se koi b wio guria na bana sakta ...or jan us main ALLAH talha ne hi bharri ha...or har jan per sirf haq ALLAH TALHA ka ha
iss liye mera jawab ALLAH hai
حنا
السلام علیکم
سلمان بھائی امید ہے آپ بخیر ہوں گے
آپ کے نئے مقابلے جواب یہ ہے
گڑیا پر زرگر کا حق ہے
وہ اس لئے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بڑھئی تخلیق کار ہے تخلیق کار کی حیثت والد کی ہوتی ہے
درزی نے اسے لباس پہنایا یہ ذمہ داری بھائیوں کی ہوتی ہے
زرگر نے اسے زیور پہنایا سجانا سنوارنا شوہر کی ذمہ داری ہے
فقیر نے دعا کی ، دعائیں عزیز و اقارب دیا کرتے ہیں
اس لحاظ سے گڑیا پر سب سے زیادہ حق شوہر کا ہے اور گڑیا شوہر کے ساتھ ہی جائے گی
,Siddiqui
گڑیاپر اصل حق زرگر کاہے جس نے اسے زیور پہنائے تھے
SEEBEE
aoa
hope u r fine...here is my answer
میرے خیال میں تو کسی کا بھی حق نہیں بنتا کیونکہ گڑیا میں جب تک جان نہیں تھی،وہ کسی کام کی نہ تھی اور جب اس میں جان آ گئی تو ہر کوئی اس کا دعودیدار بن گیا جبکہ جان تو صرف خدا کی ذات ڈال سکتی ہے،اس لحاظ سے اس پر حق بھی صرف خدا کا ہی ہے،کسی بھی بندے کا نہیں!!
سوب۔
میرا جواب زرگر ہے۔
Sajjad_Sarwar
تینوں میں سے کسی کا بھی حق نہیں ھے۔ کیونکہ
گڑیا تو اب رھی ھی نہیں۔ تو جب چیز ھی نہیں رھی تو حق کس بات کا
مروہ ڈار
سلمان۔۔اس لڑکی پر صرف اللہ کا ھق ہے
جان دالنا اور اس کو جیتی جاگتا انسان بنانا صرف اللہ کے ہاتھ میں
اگر تم سے کوئی پوھے کہ تم پر کس کا ھق ہے۔۔۔۔کیا کہو گے۔۔۔۔جو بھی جواب دو۔۔۔جواب کا آخر۔۔اللہ کی زات ہے
دنیا میں موجود ہر انسان ہے چیز۔۔۔چرند پرند۔۔۔ہوا۔۔پانی۔۔۔۔ہر چیز۔۔ہر ہر چیز۔پر صرف اللہ کا ہی ھق ہے۔۔۔۔۔
تو میرا جواب بھی یہی ہے۔۔اللہ کا ھق ہے
NAWEEM
اسلام علیکم
میرے خیال میں تو سوال میں ھی جواب پوشیدہ ھے سوال گڑیا کی ملکیت کا ھے نہ کہ لڑکی کی ملکیت کا تو گڑیا اس کی جس نے تراشی ھے یعنی گڑیا بڑھئ کی ھے۔
ہوشربا
السلام علیکم
میرے خیال میں گڑیا پر اصل حق بڑھی کا تھا کیونکہ گڑیا اس نے بنائی ، درزی اور زرگر نے تو کپڑے اور زیور پہنائے، لیکن موجودہ صورت حال میں گڑیا تو موجود ہی نہیں ہے بلکل ایک جیتی جاگتی لڑکی ہے
Hina_Rizwan
میرے خیال سے تو گڑیا پر اصل حق بڑھئی کا ہے
کیونکہ اُسی نے گڑیا بنائی تھی
*******************************
Bookmarks