Thanks Thanks:  39
Likes Likes:  140
Page 2 of 46 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 682

Thread: آج کی حدیث

  1. #16
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  2. #17
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  3. #18
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  4. #19
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    مسکرانہ سنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم




    ان مغربی محققین کو کون سمجھائے کہ جس نتیجہ پر آپ آج پہنچے ہیں اس کی رہنمائی 14سو سال قبل دی جاچکی ہے۔اہل علم کے نزدیک مسکرانے سے سنت اور صدقہ کا بھی ثواب بھی نصیب ہوتا ہے۔ ہنسنا مضر ثابت ہوسکتا ہے جبکہ مسکراہٹ اللہ کی عظیم نعمت ہے۔جو اس نعمت سے محروم رہا وہ بڑی بھلائی سے محروم رہا۔

    امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق عبداللہ بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ مسکرانے والا کوئی شخص نہیں دیکھا۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں فرمایاکہ‘ تمہارا اپنے بھائی کیلئے مسکرا دینا بھی صدقہ ہے ۔ صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2190 صلہ رحمی کا بیان کے مطابق حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا نیکی میں کسی بھی چیز کو حقیر نہ سمجھو اگرچہ تو اپنے بھائی سے خندہ پیشانی سے ہی ملے۔
    افراد کے ہاتھوں میں اقوام کی تقدیر
    ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

  6. #21
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    "وَلَيَالٍ عَشْرٍ"
    قسم ہے فجر کی• اور دس راتوں کی•
    الفجر: 2-1
    عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان (ذو الحجہ کے) دس دنوں کے عمل سے زیادہ کسی دن کے عمل میں فضیلت نہیں۔ لوگوں نے پوچھا اور جہاد میں بھی نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں جہاد میں بھی نہیں، سوا اس شخص کے جو اپنی جان و مال خطرہ میں ڈال کر نکلا اور ان (جان و مال) میں سے واپس کچھ بھی نہ لایا
    صحيح بخارى: 969
    ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب ماہ ذو الحجہ کا عشرہ شروع ہو جائے اور تم میں سے کسی کا قربانی کرنے کا ارادہ ہو تو وہ اپنے بالوں اور ناخنوں میں سے کچھ نہ لے
    صحيح مسلم: 5016




    - - - Updated - - -

    "وَلَيَالٍ عَشْرٍ" 🌹🌟
    📖 قسم ہے فجر کی• اور دس راتوں کی•
    📚 الفجر: 2-1
    💎 عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان (ذو الحجہ کے) دس دنوں کے عمل سے زیادہ کسی دن کے عمل میں فضیلت نہیں۔ لوگوں نے پوچھا اور جہاد میں بھی نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں جہاد میں بھی نہیں، سوا اس شخص کے جو اپنی جان و مال خطرہ میں ڈال کر نکلا اور ان (جان و مال) میں سے واپس کچھ بھی نہ لایا
    📚 صحيح بخارى: 969
    💎 ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب ماہ ذو الحجہ کا عشرہ شروع ہو جائے اور تم میں سے کسی کا قربانی کرنے کا ارادہ ہو تو وہ اپنے بالوں اور ناخنوں میں سے کچھ نہ لے
    📚 صحيح مسلم: 5016


    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    زمانہ قریب ہے

    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’عراق کا ملک اپنے درہم اور قفیز کو روکے گا، شام کا ملک اپنے مدی اور دینار کو روکے گا اور مصر کا ملک اپنے اردب اور دینار کو روکے گا اور تم ایسے ہو جاؤ گے جیسے پہلے تھے اور تم ایسے ہو جاؤ گے جیسے پہلے تھے اور تم ایسے ہو جاؤ گے جیسے پہلے تھے ۔ پھر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اس حدیث پر ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) کا گوشت اور خون گواہی دیتا ہے (یعنی اس میں کچھ شک نہیں) ۔

    صحیح مسلم 2896
    حضرت جریر سے روایت ہے وہ سیدنا ابونضرہ سے کہ ہم سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنھما کے پاس تھے کہ انہوں نے کہا کہ قریب ہے کہ عراق والوں کے قفیز اور درہم نہیں آئیں گے ۔ ہم نے کہا کہ کس سبب سے؟ انہوں نے کہا کہ عجم کے لوگ اس کو روک لیں گے ۔ پھر کہا کہ قریب ہے کہ شام والوں کے پاس دینار اور مدی نہ آئیں (مدی ایک پیمانہ ہے، اسی طرح قفیز) ہم نے کہا کہ کس سبب سے؟ انہوں نے کہا کہ روم والے لوگ روک لیں گے ۔ پھر تھوڑی دیر چپ رہے، اس کے بعد کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’میری امت کے آخر میں ایک خلیفہ ہو گا، جو لپیں بھر بھر کر مال دے گا (یعنی روپیہ اور اشرفیاں لوگوں کو) اور اس کو شمار نہیں کرے گا ۔‘‘
    جریر نے کہا کہ میں نے ابونضرہ اور ابوعلاء سے پوچھا کہ کیا تم سمجھتے ہو کہ یہ خلیفہ عمر بن عبدالعزیز ہیں؟ انہوں نے کہا کہ نہیں ۔ (یہ امام مہدی ہیں جو امت کے اخیر زمانہ میں ہوں گے) ۔
    صحیح مسلم 2913
    افراد کے ہاتھوں میں اقوام کی تقدیر
    ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صنف نازک کے بہترین برتاوٴ کی تاکید

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صنف نازک کے ساتھ بہترین سلوک اور برتاوٴ کی تاکید کی

    خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی عورتوں کے ساتھ اچھابرتاوٴ اور ان کے ساتھ حسن سلوک فرماتے ۔

    نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی عورتوں کے ساتھ نیکی ، بھلائی ،بہترین برتاوٴ ، اچھی معاشرت کی تاکید فرمائی ہے

    رسول اللہ نے فرمایا : تم میں سب سے بہترین وہ لوگ ہیں جو اپنی عورتوں کے ساتھ اچھا برتاوٴ کرتے ہیں ، اورمیں تم میں اپنی خواتین کے ساتھ بہترین برتاوٴ کرنے والا ہو(ترمذی :کتاب المناقب : باب فضل ازواج النبی ، حدیث : ۳۸۹۵ )



    افراد کے ہاتھوں میں اقوام کی تقدیر
    ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

  9. #24
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

  10. #25
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  11. #26
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

  12. #27
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    صرف پانچ منٹ کا مدرسہ ( قسط 91 ) : قرآن وحدیث کی روشنی میں
    =============================
    ایک فرض کے بارےمیں : اولاد کے فرمانبردار ہونے کےلیے
    ************************************
    جو شخص یہ چاہتا ہو کہ اس کی اولاد فرمانبردار اور نیک ہو تو ،وہ یہ دعا پڑھے : 'رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَى وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِي إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ (سورہ احقاف :15)
    ایک اہم عمل کی فضیلت : پہلی صف والوں پر رحمت
    ********************************
    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :" اللہ تعالیٰ پہلی صف والوں پر رحمت بھیجتے ہیں اور فرشتے دعائے مغفرت فرماتے ہیں "۔ (ابن ماجہ :999، عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ )

    ایک گناہ کے بارےمیں : قرآن کا مذاق اڑانا
    ***************************
    قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتاہے :" جب انسان کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں ،تو کہتا ہے کہ یہ پہلے لوگوں کے قصے کہانیاں ہیں ۔ہرگز نہیں! بلکہ ان کے برے کاموں کے سبب ان کے دلوں پر زنگ لگ گیا ہے "۔ (سورہ مطففین :13تا 14)

    دنیا کےبارےمیں : مال کی محبت خدا کی ناشکری کا سبب ہے
    ***********************************
    قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتاہے :" انسان اپنے رب کا بڑاہی ناشکراہے ، حالانکہ اس کو بھی اس کی خبر ہے (اور وہ ایسا معاملہ اس لیے کرتاہے ) کہ اس کو مال کی محبت زیادہ ہے "۔ (سورہ عادیات :6تا 8)

    آخرت کے بارےمیں : ہر شخص موت کے بعد افسوس کرے گا
    *************************************
    رسول اللہﷺ نے فرمایا :" ہر شخص موت کےبعد افسوس کرے گا ، صحا بہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا ،یارسول اللہ! کس بات پر افسوس کرے گا ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :" اگر نیک ہے ، تو زیادہ نیکی نہ کرنے پر افسوس کرے گا اور اگر گنہگار ہے تو گناہ سے نہ رکنے پر افسوس کرے گا"۔ (ترمذی :2403،عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ )

    طب نبوی سے علاج: بڑی بیماریوں سے حفاظت
    ****************************
    رسول اللہﷺ نےفرمایا :" جو شخص ہر مہینے تین دن صبح کے وقت شہد کوچاٹے گا ، تو اسے کوئی بڑی بیماری نہیں لگے گی "۔ (ابن ماجہ :3450،عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ)

    نبی ﷺکی نصیحت :
    ***********
    رسول اللہﷺ نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی ایسے شخص کو دیکھے جو مال ودولت اور شکل وصورت میں اس سے بڑھا ہو اہو ، تو اس کو چاہیے کہ کسی ایسے شخص کو دیکھے ،جو اس سے (مال ودولت میں )کم ہو (تاکہ شکر کی کیفیت پیدا ہو ")۔ (بخاری :6490، عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ )
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
    انتخاب : نور محمد
    #پانچ_منٹ_کا_مدرسہ
    #UmmahCyberTeam
    www.twitter.com/UmmahCT
    www.facebook.com/ummahct
    www.facebook.com/seekingummah
    google.com/+UmmahcyberteamUCT


  14. #29
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    قربانی کا جانور

    جب کسی جانور کو کسی بھی وجہ سے ذبح کرنا مشکل ہو جائے تو اسے تیر یا نیزے یا گولی سے حلال کرنا جائز ہے، اسے بسم اللہ پڑھ کر مارا جائے، ایسا کرنا ذبح کرنے کی طرح ہوگا، امام بخاری نے اپنی صحیح میں ایک عنوان بایں الفاظ قائم کیا ہے: ’’جب کسی قوم کا کوئی اونٹ بدک جائے اور ان میں سے کوئی شخص خیر خواہی کی نیت سے اسے تیر کا نشانہ لگا کر مار ڈالے تو ایسا کرنا جائز ہے جیسا کہ حضرت رافع بن خدیج سے مروی حدیث سے معلوم ہوتا ہے انہوں نے اس حدیث کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا ہے۔ (بخاری، الذبائح: باب نمبر ۳۷) حضرت رافع بن خدیج سے مروی حدیث درج ذیل ہے: ’’وہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک سفر میں تھے، لشکر میں سے ایک اونٹ بدک کر بھاگ نکلا، ہم میں سے ایک آدمی نے اسے تیر مارا اور وہ رُک گیا، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اس کا ذکر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ اونٹ بھی بعض اوقات جنگلی جانوروں کی طرح بدکتے ہیں، اس طرح اگر وہ تمہارے قابو سے باہر ہو جائیں تو ان کے ساتھ ایسا ہی سلوک کیا کرو۔بخاری، الذبائح: ۵۵
    ۴۴
    افراد کے ہاتھوں میں اقوام کی تقدیر
    ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

Page 2 of 46 FirstFirst 123412 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •