Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 10 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 146

Thread: میوزک ڈائری

  1. #16
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میری پسند

    نہ یہ چاند ہوگا، نہ تارے رہیں گے
    مگر ہم ہمیشہ تمہارے رہیں گے

    نظر ڈٓھونڈتی تھی جسے پالیا ہے
    اُمیدوں کے پھولوں سے دامن بھرا ہے
    یہ دن ہم کو سب دن سے پیارے رہیں گے
    نہ یہ چاند ہوگا، نہ تارے رہیں گے
    مگر ہم ہمیشہ تمہارے رہیں گے

    بچھڑ کر چلے جائیں تم سےکہیں
    تو یہ نہ سمجھنا محبت نہیں
    جہاں بھی رہے ہم، تمہارے رہیں گے
    نہ یہ چاند ہوگا، نہ تارے رہیں گے
    مگر ہم ہمیشہ تمہارے رہیں گے

    جہاں نہ اگر کچھ کہے بھی تو کیا
    مگر تم نہ کہنا ہمیں بے وفا
    تمہارے لئے ہیں، تمہارے رہیں گے
    نہ یہ چاند ہوگا، نہ تارے رہیں گے
    مگر ہم ہمیشہ تمہارے رہیں گے

    یہ ہو گا ستم، ہم نے پہلے نہ جانا
    بنا بھی نہ تھا، جل گیا آشیانہ
    کہاں اب محبت کے مارے رہیں گے
    نہ یہ چاند ہوگا، نہ تارے رہیں گے
    مگر ہم ہمیشہ تمہارے رہیں گے

    فلم۔ شرط
    آواز۔ گیتا دت۔ ہمینت کمار
    نغمہ نگار۔ ایس ایچ بخاری
    موسیقی۔ ہیمنت کمار



    YouTube - NA YE CHAND HOGA - GEETA / HEMANT KUMAR -SHART

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  2. #17
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میری پسند

    کیوں پوچھتے ہو کیا تم سے کہوں ، میں کس لئے جیتا ہوں
    شاید کہ کبھی مل جاؤ کہیں، میں اس لئے جیتا ہوں

    جینے کا مجھے کچھ شوق نہیں ، بس وقت گزارا کرتا ہوں
    کچھ دیر الجھ کے یادوں میں، دنیا سے کنارہ کرتا ہوں
    مرتا بھی اسی کی خاطر ہوں، میں جس لئے جیتا ہوں
    شاید کہ کبھی مل جاؤ کہیں، میں اس لئے جیتا ہوں

    میں ہوں کہ سلگتا رہتا ہوں ،بجھتا بھی نہیں جلتا بھی نہیں
    دل ہے کہ تڑپتا رہتا ہے، رکتا بھی نہیں چلتا بھی نہیں
    جینے کی تمنا مٹ بھی چکی، پھر کس لئے جیتا ہوں
    شاید کہ کبھی مل جاؤ کہیں، میں اس لئے جیتا ہوں


    فلم ۔"بہشت"
    گلوکار۔"مہدی حسن"




    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #18
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میری پسند


    آنکھوں میں کیا جی،
    روپہلا بادل
    بادل میں کیا جی،
    کسی کا آنچل
    آنچل میں کیا جی،
    عجب سی ہلچل

    رنگیں ہے موسم
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیرے دم کی بہار ہے
    پھر بھی ہے کچھ کم
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس تیرا انتظار ہے

    دیکھنے میں بھولے ہو پر ہو بڑے چنچل
    آنچل میں کیا جی، عجب سی ہلچل

    جھکتی ہیں پلکیں
    ۔۔۔۔۔جھکنے دو اور گھوم کے
    اڑتی ہیں زلفیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اڑنے دو ہونٹ چوم کے

    دیکھنے میں بھولے ہو پر ہو بڑے چنچل
    آنچل میں کیا جی، عجب سی ہلچل

    جھومیں ، لہرائیں
    ۔۔۔۔۔۔۔نینا مل جائیں نین سے
    ساتھی بن جائیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔رستہ کٹ جائے چین سے

    دیکھنے میں بھولی ہو پر ہو بڑی چنچل
    آنچل میں کیا جی،
    عجب سی ہلچل

    آنکھوں میں کیا جی،
    روپہلا بادل
    بادل میں کیا جی،
    کسی کا آنچل
    آنچل میں کیا جی،
    عجب سی ہلچل



    گلوکار: کشور کمار، آشا بھوسلے
    فلم: نو دو گیارہ 1957
    موسیقی: ایس ڈی برمن
    شاعر: مجروح سلطان پوری

    [COLOR=#0000ff][/COLO"]YouTube - AANKHON MEIN KYA JI

    YouTube - Broadcast Yourself.

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  4. #19
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میری پسند

    چھوٹی سی کہانی سے

    چھوٹی سی کہانی سے
    بارشوں کے پانی سے
    ساری وادی بھر گئی
    نہ جانے کیوں دل بھر گیا
    نہ جانے کیوں آنکھ بھر گئی
    چھوٹی سی کہانی سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شاخوں پہ پتے تھے
    پتوں پہ بوندیں تھیں
    بوندوں میں پانی تھا
    پانی میں آنسو تھے


    چھوٹی سی کہانی سے۔۔۔۔۔۔۔۔

    دل میں گِلے بھی تھے
    پہلے ملے بھی تھے
    مل کے پرائے تھے
    دو ہمسائے تھے


    چھوٹی سی کہانی سے۔۔۔۔۔۔۔

    رکتی ہے، تھمتی ہے
    کبھی برستی ہے
    بادل پہ پاؤں رکھیں
    بارش مچلتی ہے

    چھوٹی سی کہانی سے
    بارشوں کے پانی سے
    ساری وادی بھر گئی
    نہ جانے کیوں دل بھر گیا
    نہ جانے کیوں آنکھ بھر گئی


    فلم۔۔ اجازت
    گلوکارہ۔ آشا بھونسلے
    شاعر۔ گلزار

    موسیقی۔ آر ڈی برمن


    YouTube - Chhoti Si Kahani Se ( Complete Song ) Film - Ijaazat 1988


    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  5. #20
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میری پسند

    دو نینا اورایک کہانی

    دو نینااوراک کہانی
    تھوڑا سا بادل تھوڑا سا پانی
    اور اک کہانی

    چھوٹی سی دو جھیلوں میں وہ بہتی رہتی ہے
    کوئی سنے یا نہ سنے کہتی رہتی ہے
    کچھ لکھ کے اور کچھ زبانی
    تھوڑا سا بادل تھوڑا سا پانی
    اور اک کہانی
    دو نینا اوراک کہانی

    تھوڑی سی ہے جانی ہوئی ،تھوڑی سی نئی
    جہاں رکے آنسو وہیں، پوری ہوگئی
    ہے تو نئی، پھر بھی ہے پرانی
    تھوڑا سا بادل تھوڑا سا پانی
    اور اک کہانی
    دو نینا اوراک کہانی

    اک ختم ہو تو دوسری رات آجاتی ہے
    ہونٹوں پہ پھر بھولی ہوئی بات آجاتی ہے
    دو نینوں کی ہے یہ کہانی
    تھوڑا سا بادل تھوڑا سا پانی
    اور اک کہانی
    دو نینا اور اک کہانی


    فلم ۔ معصوم
    گلوکارہ۔ آرتی مکھرجی
    شاعر۔ گلزار
    موسیقی۔ آر ڈی برمن



    [COLOR=#810081]YouTube - DO NAINA AUR(MASOOM)[/COLO"]YouTube - DO NAINA AUR(MASOOM)[/COLO"]YouTube - DO NAINA AUR(MASOOM)

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  6. #21
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میری پسند

    تمھارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا
    نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا


    وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں
    یہ کام کس نے کیا ہے، یہ کام کس کا تھا


    وفا کریں گے، نباہیں گے، بات مانیں گے
    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا


    رہا نہ دل میں وہ بےدرد اور درد رہا
    مقیم کون ہوا ہے، مقام کس کا تھا


    نہ پوچھ گچھ تھی کسی کی وہاں نہ آؤ بھگت
    تمھاری بزم میں کل اہتمام کس کا تھا


    تمام بزم جسے سن کے رہ گئی مشتاق
    کہو، وہ تذکرہء نا تمام کس کا تھا


    گزر گیا وہ زمانہ، کہوں تو کس سے کہوں
    خیال دل کو مرے صبح و شام کس کا تھا


    ہر اک سے کہتے ہیں کیا داغ بے وفا نکلا
    یہ پوچھے ان سے کوئی وہ غلام کس کا تھا




    شاعر۔ داغ دھلوی
    گلوکار۔ غلام علی

    YouTube - GHULAM ALI KHAN-TUMHARE KHAT MAIN NEA IK SLAM KIS KA THA

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میری پسند

    لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے
    رنج بھی ایسے اٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے

    تم نہیں جانتے اب تک یہ تمہارے انداز
    وہ میرے دل میں سمائے ہیں کہ جی جانتا ہے

    انہی قدموں نے تمھارے انہی قدموں کی قسم
    خاک میں اتنی ملائے ہیں کہ جی جانتا ہے

    جو زمانے کے ستم ہیں ، وہ زمانہ جانے
    تو نے دل اتنے ستائے ہیں کہ جی جانتا ہے

    مسکراتے ھوئے وہ مجمعء اغیار کے ساتھ
    آج یوں بزم میں آئے ہیں کہ جی جانتا ہے

    سادگی، بانکپن، اغماض، شرارت، شوخی
    تو نے انداز وہ پائے ہیں کہ جی جانتا ہے

    کعبہ و دیر میں پتھرا گئیں دونوں آنکھیں
    ایسے جلوے نظر آئے ہیں کہ جی جانتا ہے

    دوستی میں تری درپردہ ہمارے دشمن
    اس قدر اپنے پرائے ہیں کہ جی جانتا ہے

    داغ ِوارفتہ کو ہم آج تیرے کوچے سے
    اس طرح کھینچ کے لائے ہیں کہ جی جانتا ہے


    شاعر۔ داغ دھلوی
    گلوکارہ۔ ملکہء ترنم نورجہاں
    موسیقی۔ استاد نذر حسین


    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    4,193
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میری پسند

    sooo nice bhai
    when life givz u smthing that makes u feel afraid,
    thats when life gives u a chance to b brav!

  9. #24
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میری پسند

    پسندیدگی کے لئے بےحد شکریہ رومی

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میری پسند

    میرا وہ سامان لوٹا دو

    ساون کے کچھ بھیگے بھیگے دن رکھے ہیں
    اور میرے اک خط میں لپٹی رات پڑی ھے
    وہ رات بجھادو

    ایک سو سولہ چاند کی راتیں
    ایک تمھارے کاندھے کا تل
    گیلی مہندی کی خوشبو
    جھوٹ موٹ کے شکوے کچھ
    جھوٹ موٹ کے وعدے بھی
    سب یاد دلا دوں
    سب بھیجوا دو
    میرا وہ سامان لوٹا دو

    ایک "اجازت "دے دو بس
    جب اس کو دفناؤں گی
    میں بھی وہیں سو جاؤں گی
    -------------------------------------------------------------------------
    ہنستے ہنستے رولا دیا بھائ یہ پوسٹ کر کے۔ دل کرتا ھے اسکا جواب لکھوں کھبی فرصت سے بیٹھ کر
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میری پسند

    تیرے بنا زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں
    تیرے بنا زندگی بھی لیکن زندگی تو نہیں

    تیرے بنا زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں

    جی میں آتا ہے تیرے دامن میں سر چھپا کہ ہم روتے رہیں
    تیری بھی آنکھوں میں آنسوؤں کی نمی تو نہیں

    تیرے بنا زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں

    تم جو کہہ دو تو آج کی رات چاند ڈوبے گا نہیں رات کو روک لو
    رات کی بات ہے اور زندگی باقی تو نہیں

    تیرے بنا زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں
    تیرے بنا زندگی بھی لیکن زندگی تو نہیں

    فلم۔ آندھی
    گلوکار۔ لتا ۔کشور
    شاعر۔ گلزار
    موسیقی۔ آر ڈی برمن
    اداکار۔ سنجیو کمار۔ سچترا سین

    YouTube - Tere Bina Zindagi - Andhi

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  12. #27
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میری پسند

    تم سے ملا تھا پیار کچھ اچھے نصیب تھے
    ہم ان دنوں امیر تھے،جب تم قریب تھے

    ڈائیلاگ۔۔۔۔سنو ذریں، زندگی صرف امرت نہیں زہر بھی ہے
    اور پھر ذرا سوچو۔۔۔۔۔۔۔۔

    سوچا تھا مہ ہے زندگی ،اور زندگی کی مہ
    پیالہ ہٹا کے تیری ہتھیلی سے پیئں گے

    وہ خواہشیں عجیب تھیں، سپنے عجیب تھے

    تم سے ملا تھا پیار کچھ اچھے نصیب تھے
    ہم ان دنوں امیر تھے،جب تم قریب تھے

    ڈائیلاگ۔۔۔۔۔یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن میں۔۔۔۔۔۔۔میں اک بات پوچھتا ہوں

    پوچھیں گے ایک بار کبھی ہم تم سے روٹھ کر
    ہم مرگئے تو آپ بھلا کیسے جئیں گے

    وہ خواہشیں عجیب تھیں، سپنے عجیب تھے
    جینے کو تیرے پیار کی دولت ملی تو تھی
    جب تم نہیں تھے ان دنوں ہم بھی غریب تھے

    تم سے ملا تھا پیار کچھ اچھے نصیب تھے
    ہم ان دنوں امیر تھے،جب تم قریب تھے

    فلم۔۔۔کھٹا میٹھا۔
    شاعر۔۔۔گلزار
    موسیقی۔۔۔راجیش روشن
    گلوکاران۔۔۔۔لتا۔۔کشورکمار


    YouTube - Tumse Mila Tha Pyaar - manojphulwaria

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  13. #28
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میری پسند

    ہم نے دیکھی ہے ان آنکھوں کی مہکتی خوشبو
    ہاتھ سے چھو کے اسے رشتوں کا الزام نہ دو

    صرف احساس ہے یہ،روح سے محسوس کرو
    پیار کو پیار ہی رہنے دو ،کوئی نام نہ دو

    پیار کوئی بول نہیں، پیار آواز نہیں
    ایک خاموشی ہے،سنتی ہے،کہا کرتی ہے

    نہ یہ بجھتی ہے،نہ رکتی ہے ،نہ ٹھہری ہے کہیں
    نور کی بوند ہے ،صدیوں سے بہا کرتی ہے

    صرف احساس ہے یہ،روح سے محسوس کرو
    پیار کو پیار ہی رہنے دو ،کوئی نام نہ دو

    مسکراہٹ سی کھلی رہتی ہے آنکھوں میں کہیں
    اور پلکوں پہ اجالے سے جھکے رہتے ہیں

    ہونٹ کچھ کہتے نہیں،کانپتے ہونٹوں پہ مگر
    کتنے خاموش سے افسانے رکے رہتے ہیں

    صرف احساس ہے یہ،روح سے محسوس کرو
    پیار کو پیار ہی رہنے دو ،کوئی نام نہ دو

    ہم نے دیکھی ہے ان آنکھوں کی مہکتی خوشبو
    ہاتھ سے چھو کے اسے رشتوں کا الزام نہ دو



    فلم ۔۔۔۔۔ خاموشی
    شاعر۔۔۔ گلزار
    گلوکارہ۔۔۔۔ لتا منگیشکر
    موسیقی۔۔۔۔۔ ہیمنت کمار


    YouTube - humne dekhi hai fm khamoshi

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  14. #29
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میری پسند

    آج سوچا تو آنسو بھر آئے
    مدتیں ہوگیئیں مسکرائے


    دل کی نازک رگیں ٹوٹتی ہیں
    یاد اتنا بھی نہ کوئی آئے


    رہ گئی زندگی درد بن کے
    درد دل میں چھپائے چھپائے


    ہر قدم پر ادھر مڑ کے دیکھا
    ان کی محفل سے ہم اٹھ تو آئے

    فلم۔ ہنستے زخم
    گلوکارہ۔ لتا منگیشکر

    موسیقی۔ مدن موہن
    شاعر۔کیفی اعظمی
    اداکارہ۔ پریہ راج ونش


    YouTube - Aaj Soocha To Aansu Bhar Aaye - Lata Mangeshkar - HANSTE ZAKHM

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  15. #30
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میری پسند

    دل عبادت کررہا ہے، دھڑکنیں میری سُن

    دل عبادت کررہا ہے، دھڑکنیں میری سُن
    تجھ کو میں کرلوں حاصل، لگی ہے یہی دُھن
    زندگی کی شاخ سے لوں، کچھ حسیں پل میں چُن
    تجھ کو میں کرلوں حاصل، لگی ہے یہی دُھن

    جوبھی ، جتنے پل جیئوں، انہیں تیرے سنگ جیئوں
    جو بھی کل ہو اب میرا، اسے تیرے سنگ جیئوں
    جو بھی سانسیں اب بھروں، انہیں تیرے سنگ بھروں
    چاہے جو ہو راستہ، اسے تیرے سنگ چلوں
    دل عبادت کررہا ہے، دھڑکنیں میری سُن
    تجھ کو میں کرلوں حاصل، لگی ہے یہی دُھن

    مجھ کو دے تُو کٹ جانے، اب خود سے دل مل جانے
    کیوں ہے یہ اتنا فاصلہ
    لمحے یہ پھر نہ آنے، ان کو تُو نہ دے جانے
    تو مجھ میں خود کو دے لوٹا
    تجھے تجھ سے توڑ لوں، کہیں خود سے جوڑ لوں
    میرے جسم وجاں میں آ، تیری خوشبو اوڑھ لوں
    جو بھی سانسیں اب بھروں ، انہیں تیرے سنگ بھروں
    چاہے جو ہو راستہ، اسے تیرے سنگ چلوں
    دل عبادت کررہا ہے، دھڑکنیں میری سُن
    تجھ کو میں کرلوں حاصل، لگی ہے یہی دُھن

    بانہوں میں دے بس جانے، سینے میں دے چُھپ جانے
    تجھ بن میں جاؤں تو کہاں
    تجھ سےہیں مجھ کو پانے، یادوں کے وہ نذرانے
    اک جن پہ حق ہو بس میرا
    تیری یادوں میں رہوں، تیرے خوابوں میں جگوں
    مجھے ڈھونڈے جب کوئی، تیری آنکھوں میں ملوں
    جو بھی سانسیں اب بھروں ، انہیں تیرے سنگ بھروں
    چاہے جو ہو راستہ، اسے تیرے سنگ چلوں
    دل عبادت کررہا ہے، دھڑکنیں میری سُن
    تجھ کو میں کرلوں حاصل، لگی ہے یہی دُھن


    فلم۔ تم ملے
    آواز ۔ کے کے


    فلم چونکہ ابھی ریلیز نہیں ہوئی ۔۔اس لئے اس لنک پر اس گیت کو سنیئے
    دل عبادت۔ کےکے
    http://www.songs.pk/indian/tum_mile.html

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

Page 2 of 10 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •