Thanks Thanks:  43
Likes Likes:  147
Page 3 of 44 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 659

Thread: آج کی آیت

  1. #31
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,597
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یقیناً ہم نے انسان کو سڑی ہوئی مٹی کے سوکھے گارے سے بنایا اور(اس سے) پہلے ہم جنوں کو آگ کی لپٹ سے پیدا کر چکے تھے۔ اور جب تیرے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ "میں سڑی ہوئی مٹی کے سوکھے گارے سے ایک بشر پیدا کر رہا ہوں۔ جب میں اسے پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی روح سے کچھ پھونک دوں تو تم سب اس کے آگے سجدے میں گر جانا۔ چنانچہ تمام فرشتوں نے سجدہ کیا، سوائے ابلیس کے کہ اس نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا۔
    سورۃ الحجر آیات 31-26
    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    جو لوگ خدا پر اور روز قیامت پر ایمان رکھتے ہیں تم ان کو خدا اور اس کے رسول کے دشمنوں سے دوستی کرتے ہوئے نہ دیکھو گے۔ خواہ وہ ان کے باپ یا بیٹے یا بھائی یا خاندان ہی کے لوگ ہوں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں خدا نے ایمان (پتھر پر لکیر کی طرح) تحریر کردیا ہے اور فیض غیبی سے ان کی مدد کی ہے۔ اور وہ ان کو بہشتوں میں جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے گا ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ خدا سے خوش۔ یہی گروہ خدا کا لشکر ہے۔ (اور) سن رکھو کہ خدا ہی کا لشکر مراد حاصل کرنے والا ہے

    سورۃ المجادلہ آیت نمبر 22
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  3. #33
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,597
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    یہ بھی اس لئے کہ وہ سب اس کی طرف ہی لوٹیں۔ کہنے لگے کہ ہمارے خداوٴں کے ساتھ یہ کس نے کیا؟ ایسا شخص تو یقیناً ظالموں میں سے ہے۔ بولے ہم نے ایک نوجوان کو ان کا تذکرہ کرتے ہوئے سنا تھا جسے ابراہیم علیہ السلام کہا جاتا ہے۔ سب نے کہا اچھا اسے مجمع میں لوگوں کی نگاہوں کے سامنے لاوٴ تاکہ سب دیکھیں۔ کہنے لگے! اے ابراہیم علیہ السلام کیا تو نے ہی ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت کی ہے۔ آپ نے جواب دیا بلکہ اس کام کو ان کے بڑے نے کیا ہے تم اپنے خداؤں سے ہی پوچھ لو اگر یہ بولتے چالتے ہوں۔ بس یہ لوگ اپنے دلوں میں قائل ہو گئے اور کہنے لگے واقعی ظالم تو تم ہی ہو۔

    (سورةالانبیاء آیت58تا64)
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  5. #35
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,597
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

  6. #36
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,597
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    6,738
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    آیت کریمہ
    یقینا ہم نے اولاد آدم کو بڑی عزت دی اور انہیں خشکی اور تری کی سواریاں دیں اور انہیں پاکیزہ چیزوں کی روزیاں دیں اور اپنی بہت سی مخلوق پر انہیں فضیلت عطا فرمائی ۔سورة بنی اسرائیل (آیت نمبر 70)

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    آج کی آیت "ترجمہ"
    ۔
    پھر جو بھی نیک عمل کرے اور وہ مومن (بھی) ہو تو اس کی کوشش کی بے قدری نہیں کی جائے گی۔ ہم تو اس کے لکھنے والے ہیں
    اور جس بستی کو ہم نے ہلاک کر دیا اس پر لازم ہے کہ وہاں کے لوگ پلٹ کر نہیں آئیں گے۔
    ۔
    سورةالانبیاء(آیت95‘96)

    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  9. #39
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,597
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    6,738
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    آیت کریمہ
    اور ان کی نماز کعبہ کے پاس صرف یہی تھی سیٹیاں بجانا اور تالیاں بجانا، سو اپنے کفر کے سبب اس عذاب کا مزہ چکھو۔ بلاشک یہ کافر لوگ اپنے مالوں کو اس لئے خرچ کر رہے ہیں کہ اللہ کی راہ سے روکیں سو یہ لوگ تو اپنے مالوں کو خرچ کرتے ہی رہیں گے، پھر وہ مال ان کے حق میں باعث حسرت ہو جائیں گے، پھر مغلوب ہو جائیں گے اور کافر لوگوں کو دوزخ کی طرف جمع کیا جائے گا۔ (الانفال۔آیت35-36)

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    6,738
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    وَقَالَ الّذِینَ کَفَرُوا لَن نُومِنَ بِھٰذَا القُراٰنِ وَلا بِالّذِی بَینَ یَدیہِ وَلَوُتَرٰی اِذِالظّٰلِمُونَ مَوقُوفُونَ عِندَ رَبِھِم یَرجِعُ بَعضُھُم اِلٰی بَعضٍ القَولَ یَقُولُ الّذِینَ استُضعِفُوا لِلّذِینَ استَکبَرُوا لَولا اَنتُم لَکُنَا مُؤمِنِین۔ (سورۃ سبا آیت نمبر 31)
    ترجمہ:
    اور ان لوگوں*نے کہا جنہوں*نے کفر کیا ہم ہرگز نہ اس قرآن پر ایمان لائیں گے اور نہ اس پر جو اس سے پہلے ہے اور کاش تو دیکھے جب یہ ظالم اپنے رب کے پاس کھڑے کیے ہوئے ہوں گے، ان میں*سے ایک دوسرے کی بات رد کررہا ہوگا جو لوگ کمزور سمجھے گئے تھے ان لوگوں*سے جو بڑے بنے تھے، کہہ رہے ہوں*گے اگر تم نہ ہوتے تو ہم ضرور ایمان لانے والے ہوتے

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    6,738
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَالْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِ ج وَالطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَالطَّیِّـبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِ ج اُوْلٰٓئِکَ مُبَرَّئُ وْنَ مِمَّا یَقُوْلُوْنَ ط لَھُمْ مَّغْفِرَۃٌ وَّرِزْقٌ کَرِیْمٌ ۔
    (النور : ٢٦)

    (خبیث عورتیں خبیث مردوں کے لیے ہیں اور خبیث مرد خبیث عورتوں کے لیے ہیں اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لیے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لیے، یہ مبرا ہیں ان تہمتوں سے جو وہ لگاتے ہیں، ان کے لیے ہی بخشش اور عزت والی روزی ہے۔ )

  13. #43
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,597
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    یہاں صدقات سے مراد زکوتہ ہے جیسا کی آخر والی آیت میں اس کے فرض ہونے کا کہا گیا ہے
    زکوتہ کہاں کہاں دی جا سکتی سب بتا بھی دیا گیا ہے
    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    6,738
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    آج کی آیت

    وَقَالَ الّذِینَ کَفَرُوا لَن نُومِنَ بِھٰذَا القُراٰنِ وَلا بِالّذِی بَینَ یَدیہِ وَلَوُتَرٰی اِذِالظّٰلِمُونَ مَوقُوفُونَ عِندَ رَبِھِم یَرجِعُ بَعضُھُم اِلٰی بَعضٍ القَولَ یَقُولُ الّذِینَ استُضعِفُوا لِلّذِینَ استَکبَرُوا لَولا اَنتُم لَکُنَا مُؤمِنِین۔ (سورۃ سبا آیت نمبر 31)
    ترجمہ:
    اور ان لوگوں*نے کہا جنہوں*نے کفر کیا ہم ہرگز نہ اس قرآن پر ایمان لائیں گے اور نہ اس پر جو اس سے پہلے ہے اور کاش تو دیکھے جب یہ ظالم اپنے رب کے پاس کھڑے کیے ہوئے ہوں گے، ان میں*سے ایک دوسرے کی بات رد کررہا ہوگا جو لوگ کمزور سمجھے گئے تھے ان لوگوں*سے جو بڑے بنے تھے، کہہ رہے ہوں*گے اگر تم نہ ہوتے تو ہم ضرور ایمان لانے والے ہوتے۔

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    عبادت گزار بندوں کیلئے تو اس میں ایک بڑا پیغام ہے ۔اور ہم نے آپ کو تمام جہان والوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے ۔ کہہ دیجئے! میرے پاس تو پس وحی کی جاتی ہے کہ تم سب کا معبود ایک ہی ہے تو کیا تم بھی اس کی فرمانبرداری کرنے والے ہو ۔
    پھر اگر یہ منہ موڑ لیں تو کہہ دیجئے کہ میں نے تم کو یکساں طور پر خبردار کر دیا ہے۔ مجھے علم نہیں کہ جس کا وعدہ تم سے کیا جا رہا ہے وہ قریب ہے یا دور ۔
    البتہ اللہ تعالیٰ تو کھلی اور ظاہر بات کو بھی جانتا ہے اور جو تم چھپاتے ہو اسے بھی جانتا ہے ۔ مجھے اس کا بھی علم نہیں ممکن ہے یہ تمہاری آزمائش ہو۔
    ۔۔
    سورةالانبیاء (آیت 106 تا 111)
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




Page 3 of 44 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •