Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 6 of 6

Thread: ادھوری ہوں مکمل ذات کر سکتی نہیں میں-فرزانہ نیناں

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19,779
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    ادھوری ہوں مکمل ذات کر سکتی نہیں میں-فرزانہ نیناں

    ادھوری ہوں مکمل ذات کر سکتی نہیں میں
    کبھی کھل کر بھی تم سے بات کر سکتی نہیں میں


    قفس اچھے نہیں لگتے زیادہ دیر لیکن
    ہوا میں تو بسر اوقات کر سکتی نہیں میں


    یہ جذبہ دل میں ہے اس کی امانت
    محبت کی کبھی خیرات کر سکتی نہیں میں


    مجھے آواز دیتا ہے کو ئی مہتاب لیکن
    اکیلی گھر سے باہر رات کر سکتی نہیں میں


    کسی بھی مرد کی کو ئی زباں ہوتی نہیں ہے
    محبت بھی کسی کے ساتھ کر سکتی نہیں میں


    جو اک نکھرے ہوئے دن کی طرح ہو ساتھ نیناں
    تو ایسی دھوپ کو برسات کر سکتی نہیں میں

    فرزانہ نیناں

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ادھوری ہوں مکمل ذات کر سکتی نہیں میں-فرزانہ نیناں

    قفس اچھے نہیں لگتے زیادہ دیر لیکن
    ہوا میں تو بسر اوقات کر سکتی نہیں میں


    بہت خوب

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19,779
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ادھوری ہوں مکمل ذات کر سکتی نہیں میں-فرزانہ نیناں

    Quote Originally Posted by ImranNayyar View Post
    قفس اچھے نہیں لگتے زیادہ دیر لیکن
    ہوا میں تو بسر اوقات کر سکتی نہیں میں


    بہت خوب
    تھینکس عمران بھیا

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    3,294
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ادھوری ہوں مکمل ذات کر سکتی نہیں میں-فرزانہ نیناں

    بہت عمدہ۔

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ادھوری ہوں مکمل ذات کر سکتی نہیں میں-فرزانہ نیناں

    ویری نائیس
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  6. #6
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19,779
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ادھوری ہوں مکمل ذات کر سکتی نہیں میں-فرزانہ نیناں

    Quote Originally Posted by Asim Saeed View Post
    بہت عمدہ۔
    Quote Originally Posted by Hina_Rizwan View Post
    ویری نائیس

    پسندیدگی کا آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •