Thanks Thanks:  17
Likes Likes:  20
Page 5 of 5 FirstFirst ... 345
Results 61 to 65 of 65

Thread: آج کا لطیفہ

  1. #61
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,559
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ایک صاحب کافی عرصہ سے ایک ڈاکٹر کے زیر علاج تھے لیکن افاقہ نہیں ہو رہا تھا۔ ایک دن وہ غصے میں بولے '' ڈاکٹر صاحب! میں دوسرے ڈاکٹر کے پاس گیا تھا اس نے بتایا کہ آپ کی تشخیص غلط ہے''
    ڈاکٹر بولا '' ٹھیک ہے آپ اسی سے اپنا علاج کرا لیں، پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے بعد پتہ چل جائے گا کہ کون صحیح تھا۔''

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #62
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,559
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #63
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    1,308
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    ایک آدمی محلے میں سبزی بیچنے آتا تھا
    سب عورتیں اس سے سبزی خریدتی تھیں۔۔۔
    اور کبھی کبھی ادھار بھی لے لیتی تھیں
    اور وہ دے دیتا۔۔۔مگر عجیب بات یہ کہ اس نے کبھی کسی سے اسکا نام نہیں پوچھا
    اور چپ چاپ اپنی کاپی میں بقیہ رقم لکھ لیتا

    چند دن بعد جب کوئی عورت پوچھتی کہ میرے کتنے پیسے ہیں؟
    تو کاپی چھپ کر دیکھتا اور بتا دیتا۔
    عورتوں کو بڑا تجسس تھا کہ وہ بنا نام جانے بلکل صحیح حساب کیسے بتا دیتا ہے؟
    اخر عورتوں کو اس راز کا پتا چل گیا
    عورتوں نے ٹیم ورک سے اکٹھے دھاوا بول کر سبزی لیتے ہوئے نظر بچا کراسکی کاپی ہی غائب کردی۔۔
    جب حساب دیکھا تو لکھا تھا

    بلّی۔۔۔20
    پھینی۔۔۔18
    لمبی۔۔۔15
    موٹی۔۔۔40
    کالی۔۔۔20
    وڈے دنداں والی۔۔۔15
    پتلی سنڈی۔۔۔10
    مجھ۔۔۔52
    ٹڈی۔۔۔27
    چشمش۔۔۔35
    باندری۔۔۔32
    ڈنگے منہ والی۔۔۔15
    ڈوری۔۔۔60
    بھینگی۔۔۔45
    وڈی ناساں الی۔۔۔52
    بوڑی۔۔۔30
    ڈاکٹرنی۔۔۔23
    گڑیا۔۔۔30
    لڑاکو۔۔۔45
    پھپھے کٹنی۔۔۔12
    مفت بر۔۔۔25
    اور آخر میں
    میری شہزادی۔۔۔۔۔500
    اب سبزی والا فیصلہ نہیں کر پا رہا کہ دوبارہ وہاں جائے کہ نہ جائے۔۔۔!!!!😅??😂
    سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہِ
    عَدَدَخَلْقِہِ وَرِضَا نَفْسِہِ
    وَزِنَۃَ عَرْ شِہِ وَمِدَاْدَ کَلِمَاتِہْ

  4. #64
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,559
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #65
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,559
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Page 5 of 5 FirstFirst ... 345

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •