Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  14
Page 3 of 21 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 307

Thread: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

  1. #31
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    آج میں مایوں بیٹھی ہوں اور پیلا جوڑا پہن رکھا ہے;d

  2. #32
    zahra_sweet
    Guest

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    aj muje roze mein bhook nahi lagi

  3. #33
    zahra_sweet
    Guest

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    aur kal sob ki shadi hai

  4. #34
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    Quote Originally Posted by zahra_sweet View Post
    aur kal sob ki shadi hai

    ;d


    آج ہم نے افطاری میں کچھ نہیں کھایا بس پانی سے روزہ افطار کیا۔:'(۔

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    5,200
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    Quote Originally Posted by حیا View Post
    ;d
    افطاری کے بعد جھوٹ بولنا ہے تو یہ کیا ہے بھائی اور آپ شاہ رخ خان نہیں سلمان خان ہیں
    میں بیک وقت شاہ رخ خان بھی ہوں اور سلمان خان بھی پتہ کیسے؟۔۔کوئی مجھے کو پیچھے سے دیکھے تو میں اسکو شاہ رخ خان نظر اتا ہوں اور وہ جب سامنے آکر دیکھتا ہے تو سلمان خان۔۔۔ہاہا۔اور پتہ اگر سائیڈ سے دیکھے تو پھر کون نظر آتا ہوں؟۔۔خود گس کرو۔۔۔ہاہا۔
    All good things to those who wait.





  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    5,200
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    Quote Originally Posted by سوب View Post
    آج میں مایوں بیٹھی ہوں اور پیلا جوڑا پہن رکھا ہے;d


    تم کو کہنا چاہیے تھا آج میں مایوں بیٹھِی ہوں اور میں نے کالا جوڑا پہن رکھا ہے۔۔ویسے تم کو پتہ میں بھی مایوں بیٹھا ہوں۔۔۔ہاہاہا۔۔
    All good things to those who wait.





  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    5,200
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    Quote Originally Posted by zahra_sweet View Post
    aur kal sob ki shadi hai
    کل سوب کی شادی نہیں ،سوب کے پوتے کے پوتے کی شادی تھی میں ولیمہ کھا کر آیا ہوں۔۔ہاہا۔۔
    All good things to those who wait.





  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    5,200
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    Quote Originally Posted by سوب View Post
    ;d


    آج ہم نے افطاری میں کچھ نہیں کھایا بس پانی سے روزہ افطار کیا۔:'(۔
    تم نے پانی سے روزہ افطار کیا؟۔۔پتہ میں نے خون سے روزہ افطار کیا۔۔۔ہاہا۔۔دو بالٹی خون پیا پھر بھی پیاس نہ بجھی۔۔۔۔۔ہاہا۔
    All good things to those who wait.





  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    کل سلمان بھائی نے بڑے مزےکی افتاری بنائی تھی

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    5,200
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    Quote Originally Posted by Manoo View Post
    کل سلمان بھائی نے بڑے مزےکی افتاری بنائی تھی
    ہاہاہا۔۔وہ میں نے نہیں میری تیسری بیوی زیتون بی بی نے بنوائی تھی ہاہا۔۔جسکو میں پیار سے زیتو کہتا ہوں۔۔ہاہا۔ویسے مجھ کو پتہ چلا تھا بعد میں کہ تم نے اپنی انگلیاں بھی کھالی تھی کوفتوں کیساتھ؟۔۔ہاہا۔
    All good things to those who wait.





  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    Quote Originally Posted by سلمان سلّو View Post
    ہاہاہا۔۔وہ میں نے نہیں میری تیسری بیوی زیتون بی بی نے بنوائی تھی ہاہا۔۔جسکو میں پیار سے زیتو کہتا ہوں۔۔ہاہا۔ویسے مجھ کو پتہ چلا تھا بعد میں کہ تم نے اپنی انگلیاں بھی کھالی تھی کوفتوں کیساتھ؟۔۔ہاہا۔
    ارے وہ زیتو۔وہ تو آپ کی شاید دسویں بیوی ہے نہ!!!! خیر بہت ہی مزے کا تھا میں انگلیاں کیا پورا ہاتھ کھا گئ تھی اپنا ،ابھی تو نقلی ہاتھ لگوایا ہے

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    5,200
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    Quote Originally Posted by Manoo View Post
    ارے وہ زیتو۔وہ تو آپ کی شاید دسویں بیوی ہے نہ!!!! خیر بہت ہی مزے کا تھا میں انگلیاں کیا پورا ہاتھ کھا گئ تھی اپنا ،ابھی تو نقلی ہاتھ لگوایا ہے
    ;d۔۔
    دسویں بیوی؟۔۔ہاہاہا۔۔۔دسویں نہیں تیسری> اب میں اتنا بھی پاگل نہیں ہوں ہاہا۔۔۔ نقلی ہاتھ تو ضرور لگوایا ہے لیکن انگلیاں لگوانا تم بھول گئی ہو ہے نہ؟۔۔ ہاہا۔۔ویسے بنا انگلیوں کے تم ٹائپنگ کیسے کر لیتی ہو؟٫٫۔۔۔
    All good things to those who wait.





  13. #43
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    Quote Originally Posted by سلمان سلّو View Post
    کل سوب کی شادی نہیں ،سوب کے پوتے کے پوتے کی شادی تھی میں ولیمہ کھا کر آیا ہوں۔۔ہاہا۔۔

    اور سب مہمانوں کے لیے کچھ نہیں بچا کیوں کہ سب کچھ آپ ہی کھا گئے تھے اور آپکی تین بیویاں اور ہر دس بارا بچے جو ساتھ لائے تھے وہ۔۔



    آج میرے پوتوں بوتیوں نےمجھ کو بہت باتیں سنائیں کہ دادی جان نے اچھا نہیں کیا ون اردو سے لوگوں کو بلا کر سارا مزہ خراب ہو گیا ولیمے کا ہی ہی ہی ہی;d۔۔


    کل ہمارے گھر میں جنگ ہو گئی امی ابو کی ہی ہی ہی

    آج میں نے سحری میں افطاری کی اور افطاری میں سحری

    بس آج کے لیے اتنے سچ کافی ہیں باقی کل۔

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    Quote Originally Posted by سلمان سلّو View Post
    ;d۔۔
    دسویں بیوی؟۔۔ہاہاہا۔۔۔دسویں نہیں تیسری> اب میں اتنا بھی پاگل نہیں ہوں ہاہا۔۔۔ نقلی ہاتھ تو ضرور لگوایا ہے لیکن انگلیاں لگوانا تم بھول گئی ہو ہے نہ؟۔۔ ہاہا۔۔ویسے بنا انگلیوں کے تم ٹائپنگ کیسے کر لیتی ہو؟٫٫۔۔۔
    ارے سلو بھائی کیا کرتے ہیں یہاں جھوٹ بولنا ہے پھر سچ کیوں بولا۔۔ہمیں پتہ ہے آپ اتنے نہیں بہت ہی۔۔۔۔۔ ہاہاہا نہیں انگلیاں لگوا لی خیر سے ۔۔۔اوہ سوری زیتو آپ کی تیسری بیوی ہے پھر دسویں والی کون ہے؟

  15. #45
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,744
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    اف سوب رمضان میں اتنے بڑے بڑے جھوٹ بلکہ ایفل ٹاور سے بھی بڑے جھوٹ،میں نہیں جیت سکتی تم سے۔ ;d
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

Page 3 of 21 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •