Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  14
Page 2 of 21 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 307

Thread: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    9,618
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    اچھا تو وہ آپ تھیں جو ابھی ابھی میرے سر پر گزر کر گئیں میں بھی سوچ رہی تھی یہ اتنا بڑا پرندہ کہاں سے آ گیا


    میں اس وقت مینار پاکستان کی چھت پر کھڑی ہوں

  2. #17
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    ;dحیا سس زبردست۔

    میں اس وقت ایفل ٹاور کے نیچے کھڑی ہوں اور فروٹ چاٹ کھا رہی ہوں۔۔8)

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    9,618
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    میں ابھی ابھی پیدا ہوئی ہوں

  4. #19
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    میں اپنی ساری زندگی گزار چکی ہوں اس لیے اب میں مرنے لگی ہوں۔۔

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    میں جھوٹ نہیں بولتی!!!!!!!


  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    9,618
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    Quote Originally Posted by سوب View Post
    میں اپنی ساری زندگی گزار چکی ہوں اس لیے اب میں مرنے لگی ہوں۔۔

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    16,115
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    سوبی بہت مزے کا تھریڈ شروع کیا ہے اور ایسے کمال کے جھوٹ بولے ہیں نا کہ بہت ہی کمال کے۔
    ;d
    ابھی جب بھی جھوٹ بولنے کو موڈ ہو گا نا میں یہاں آجایا کروں گی۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا آج کو جھوٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



    مجھے کھانا پکانا بہتتتتتتتتتت پسند ہے۔

    ;d



  8. #23
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    Quote Originally Posted by Kashfeen View Post
    سوبی بہت مزے کا تھریڈ شروع کیا ہے اور ایسے کمال کے جھوٹ بولے ہیں نا کہ بہت ہی کمال کے۔
    ;d
    ابھی جب بھی جھوٹ بولنے کو موڈ ہو گا نا میں یہاں آجایا کروں گی۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا آج کو جھوٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



    مجھے کھانا پکانا بہتتتتتتتتتت پسند ہے۔



    بہت شکریہہہہہہہہہہ۔۔

    ہاں جب جی چاہے جھوٹ کو تو آ جائیں ۔


    اوہ تو آپکو کھانا بنانا بہت پسند ہے۔۔;d

    آج میری دادی جان پیدا ہوئی ہیں۔۔;d

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    16,115
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    ہیں واقعی۔۔۔۔۔۔

    شاہ رخ میرے مامے کا پتر ہے۔


    ;d;d



  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    9,618
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    Quote Originally Posted by سوب View Post

    ;d

    آج میری دادی جان پیدا ہوئی ہیں۔۔;d
    ;d

  11. #26
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    Quote Originally Posted by Kashfeen View Post
    ہیں واقعی۔۔۔۔۔۔

    شاہ رخ میرے مامے کا پتر ہے۔


    ;d;d
    ;d
    اور میرا تو بڑا بھائی ہے شاہ رخ خان

    اور میری دادی جان کی پیدایش پر دادا جان نے گھٹی دی ان کو ہی ہی ہی۔۔

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    16,115
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    Quote Originally Posted by سوب View Post
    ;d
    اور میرا تو بڑا بھائی ہے شاہ رخ خان

    اور میری دادی جان کی پیدایش پر دادا جان نے گھٹی دی ان کو ہی ہی ہی۔۔
    ;d;d

    اف حد ہو گئی سوبی۔۔۔۔۔۔۔۔تمہارا ریکارڈ کوئی نہیں توڑ پائے گا۔جھوٹ کا۔



  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    5,200
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    اچھا مقابلہ سٹارٹ کیا ہے ویل ڈن ۔۔۔اس ٹائم میرا روزہ ہے اس واسطے افطاری کے بعد جھوٹ بولنے کے ریکارڈ بناونگا۔۔
    والسلام
    شاہ رخ خان۔
    All good things to those who wait.





  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    9,618
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    Quote Originally Posted by سلمان سلّو View Post
    اچھا مقابلہ سٹارٹ کیا ہے ویل ڈن ۔۔۔اس ٹائم میرا روزہ ہے اس واسطے افطاری کے بعد جھوٹ بولنے کے ریکارڈ بناونگا۔۔
    والسلام
    شاہ رخ خان۔
    ;d
    افطاری کے بعد جھوٹ بولنا ہے تو یہ کیا ہے بھائی اور آپ شاہ رخ خان نہیں سلمان خان ہیں

  15. #30
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~>>سب سے بڑا جھوٹ<<~

    Quote Originally Posted by سلمان سلّو View Post
    اچھا مقابلہ سٹارٹ کیا ہے ویل ڈن ۔۔۔اس ٹائم میرا روزہ ہے اس واسطے افطاری کے بعد جھوٹ بولنے کے ریکارڈ بناونگا۔۔
    والسلام
    شاہ رخ خان۔
    ;d;d

    میں ابھی سحری کر کے آئی ہوں۔۔

Page 2 of 21 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •