
Thanks:
0

Likes:
0
-
lagan
lagan kia hoti hay? kia is mai nafsiyat ka amal dakhal hota hay?
-
Re: lagan
اتنی دیر سے جواب دینے پر معذرت چاہتی ہوں۔
لگن ہماری کسی بھی چیز کیلئے چاہ ہے، جتنی وہ چیز ہمارے لئے اہم ہو گی اتنی ہی ہمارے اندر اسے پانے کی لگن ہوگی۔ اس کے حصول کیلئے ہم اتنے ہی کوشاں ہوں گے، یہ ہمارے اندر سے اٹھنے والی ایک تحریک ہے ، جذبہ ہے جو ہمارے دل میں پیدا ہوتا ہے۔ اس کی وجہ سے ہم زیادہ کامیابی حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ جو کام لگن سے کیا جائے اس میں کامیابی کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
-
Re: lagan
im realy thankful to you as i used to check daily if anyone has replied or not but dear i want to know more about it that whether ur psyche gets disturb by it and how it affects
-
Re: lagan
جی ہاں، اس کا اثر ہوتا ہے، اگر یہ عام حد تک ہو تو یہ ہمیں آگے بڑھنے میں مدد دیتی ہے لیکن اگر لگن جنون کی شکل اختیار کرلے تو یہ ہماری شخصیت کو بری طرح متاثر کر سکتی ہے، کوئی بھی عمل جب ہمارے سر پر سوار ہو جائے اس کی چاہ اتنی بڑھ جائے کہ اس کے علاوہ ہمیں کچھ سجھائی ہی نہ دے، اگر وہ چیز حاصل ہو جائے تو فتح کا شدید احساس ہو اور اگر ساری محنت بےکار جائے تو ناکامی کا بھرپور احساس چین نہ لینے دے، ہر دو صورتوں میں انسان کی نفسیات متاثر ہو گی۔
-
Re: lagan
jazakallah, apka behad shukriya nausheen jee
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules
Bookmarks