Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 28 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 410

Thread: سنھرے دور کی سنھری یادیں

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,796
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    سنھرے دور کی سنھری یادیں

    جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے کہ یہ تھریڈ انتہائی قدیم موسیقی کے لئے بنایا گیا ہے۔ پرانے گانوں کے شائقین یہاں پر پرانے گانے شیئر کر سکتے ہیں، دیکھ سکتے ہیں۔

    اس تھریڈ میں فلمی دنیا کے ابتدائی دور سے لے کر 1980 تک کے کسی بھی گلوکار یا گلوکارہ کے نغمے شیئر کئے جا سکتے ہیں۔ اس کی کوئی قید نہیں ہے۔ البتہ 1980 کے بعد کے نغمے شامل نہیں کئے جا سکتے۔

    امید ہے پرانی موسیقی کے شائقین اس سلسلے کو پسند فرمائیں گے۔

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,796
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: پرانے زمانے کی موسیقی

    رفیع صاحب کے ابتدائی دور کا ایک گانا کے ایل سہگل کے ساتھ۔ بعضوں کے مطابق یہ ان کا پہلا گانا ہے۔ جب کہ ایسا نہیں ہے۔

    میرے سپنوں کی رانی

    فلم:
    شاہجہاں۔ 1946
    گلوکار: محمد رفیع، کے ایل سہگل۔
    نغمہ نگار: خمار بارہ بنکوی


  3. #3
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پرانے زمانے کی موسیقی

    لیجئے میں اپنی پسند کا آغاز ایک مشہور فلم اور مشہور گیت سے کر رہی ھوں،


    دل تڑپ تڑپ کے کہھ رہا ہے آ بھی جا
    فلم مدھو متی
    لتا اینڈ مکیش
    دلیپ کمار اینڈ وجینتی مالا

    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  4. #4
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پرانے زمانے کی موسیقی

    جو میں جانتی ان کے لئے میرے دل میں
    film aah
    لتا منگیشکر
    اداکارا نرگس

    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  5. #5
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پرانے زمانے کی موسیقی

    یہ رات بھیگی بھیگی

    فلم: چوری چوری 1956
    گلوکار: منا ڈے، لتا منگیشکر
    نغمہ نگار: حسرت جے پوری
    موسیقی: شنکر جے کشن


    YouTube- Yeh raat bheegi bheegi - Choori Choori ( Lata )


    ویسے تو یہ گانا مجھے ری مکس والے میں پسند آیا تھا لیکن پرانا والا بھی اچھا ہے۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  6. #6
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پرانے زمانے کی موسیقی

    ایک لڑکی بھیگی بھاگی سی
    فلم: چلتی کا نام گاڑی

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  7. #7
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پرانے زمانے کی موسیقی

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  8. #8
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پرانے زمانے کی موسیقی

    کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ

    فلم: سی آئی ڈی 1955
    گلوکارہ: شمشاد بیگم


    [SIGPIC][/SIGPIC]

  9. #9
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پرانے زمانے کی موسیقی

    ہنستا ہوا نورانی چہرہ

    فلم: پارس منی 1963
    گلو کارہ: لتا منگیشکر، کمل باروت
    نغمہ نگار: فاروق قیصر
    موسیقی: لکشمی کانت پیارے لال

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  10. #10
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پرانے زمانے کی موسیقی

    رم جھم کے گیت ساون گائے۔

    فلم: انجانا
    گلوکار: محمد رفیع، لتا منگیشکر

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  11. #11
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پرانے زمانے کی موسیقی

    بہت بہت تھینکس،وش امید ھے کے آپ ہمارا بھر پور ساتھ دیں گی،کہ یہ تھریڈ خسرو بھائی اور میں نے شروع کیا ہے۔اس میں ایسے گانے لانے کی بھی بھر پور کوشش ہو گی۔جو لوگوں نے کم سنے ہوں،یا اچھے ہوں لیکن پاپولر نا ہوئے ہوں،اور گلوکار یا موسیقار کوئی لمٹ نہیں ہو گی
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  12. #12
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پرانے زمانے کی موسیقی

    جیسا کے میں نے عرض کی،ایسے گانے بھی پیش کئے جائیں گے جو بہت اچھے تھے لیکن اتنے پاپولر نھ ہوئے یا اس فلم کے باقی گانے زیادا مشہور ہو گئے،
    جیسے فلم ان پڑھ کے گانے بہت مشہور تھے،لیکن یھ درد بھرا گیت ان سے کسی طرح بھی کم نھ تھا۔

    و دیکھو جلا گھر کسی کا
    یھ ٹوٹے ہیں کس کے ستارے

    فلم ان پڑھ
    لتا منگیشکر
    مالا سنہا
    YouTube- Woh Dekho Jala Ghar Kisi Ka
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پرانے زمانے کی موسیقی

    کوثر صاحبہ آپ نے انوپما فلم کا گانا "دھیرے دھیرے مچل اے دلِ بے قرار" پوسٹ کیا تھا۔ اسی فلم کا ایک دوسرا گانا بھی سنیے۔ عجیب پراسراریت ہے اس گیت میں۔ ہیمنت کمار نے بغیر کسی ردھم کے اس گیت کو کمپوز کیا ہے اور اسطرح اس میں ایک عجیب روحانیت امڈ آئی ہے۔ لتا جی کو بھی یہ گیت بہت پسند ہے اس کا اظہار انہوں نے ایک لائیو پروگرام میں کیا تھا۔

    کچھ دل نے کہا، کچھ بھی نہیں
    گلوکارہ: لتا منگیشکر
    موسیقی: ہیمنت کمار
    فلم: انوپما

    YouTube- Kuchh Dil Ne Kaha (Sharmila Tagore & Dharmendra)
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  14. #14
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پرانے زمانے کی موسیقی

    دلیپ کمار،راجکمار اور وجینتی مالا کی فلم

    پیغام

    آشا اینڈ رفیع
    دلیپ کمار اینڈ وجینتی مالا

    YouTube- Jawani mein - Mohammed Rafi Asha Bhonsle.


    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  15. #15
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پرانے زمانے کی موسیقی

    خوبصورت اداکارہ،
    وحیدہ رحمان ہمیشھ میری پسندیدہ لسٹ میں رہی ھیں

    فلم بیس سال بعد
    لتا منگیشکر

    سپنے سہانے لڑکپن کے میرے نینوں میں ڈولے بہار بن کے
    YouTube- Sapne Suhane Ladakpanke - musicworldofindia.com
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

Page 1 of 28 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •