Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 28 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 410

Thread: سنھرے دور کی سنھری یادیں

  1. #16
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پرانے زمانے کی موسیقی

    ایک فلم دیکھی تھی جس کا نام تھا

    سپنے سہانے

    جس میں گیتا بالی،بلراج ساہنی،کامنی قدم اور شیکھر نے کام کیا تھا،اور سنگر بھی نیا ،جس کی آواز ہیمنت کمار سے کتنی ملتی ھے، جس نے بعد میں کئی فلموں میں اپنی آواز دی جیسے فلم آس کا پنچھی ، پاسپورٹ ، بوائے فرینڈ ، چھوٹی بھن وغیرہ۔ ۔ میں اسے کافی دیر تک ہیمنت کمار ھی سمجھتی رہی لیکن جنھوں نے کام کیا ھے نام تو انہی کا ہونا چاھیے تو ان کا نام ہے، سبیر سین

    مجھے پتھ تھا آپ نے اس فلم کا نام بھی نہیں سنا ھو گا،اس فلم کے گیت اور میوزک لاجواب تھا،فی الوقت مجھے اس فلم کے تین گیت ملے ہیں،شامل کرتی ہوں،جیسے ہی باقی ملے ایڈ کرتی رہوں گی،

    اداکارہ گیتا بالی
    لتا منگیشکر

    گھونگھٹ ہٹا نھ دینا گوری
    چندا شرم سے ڈوبے گا


    YouTube- Lata Mangeshkar Ghoongat Hata Na Dena (Sapne Suhane)

    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  2. #17
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پرانے زمانے کی موسیقی


    نظر سے مل گئی نظر اور پل میں دل تیرا ہوا
    پھر میں کیا جانوں کیا ھوا

    فلم سپنے سہانے

    اداکار کامنی قدم ، شیکھر

    لتا اینڈ سبیر سین
    YouTube- Lata Mangeshkar Nazar Se Mil Gayi Najar (Sapne Suhane)

    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  3. #18
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: سنھرے دور کی سنھری یادیں

    خیال کیا جاتا ھے کھ اداکارہ ہیلن کلرڈ فلموں کی ڈانسر ھیں،جھاں انھوں نے بیباک ڈریسسز اور ڈانسسز سے کام کر کے شھرت پائی ھے،جی نہیں انھوں نے کئی بلیک اینڈ وھایٹ فلموں میں بطور ہیروئین اور ڈانسر کام بلکھ زیادا اچھا کام کیا ھے۔

    اداکارا ہیلن
    لتا منگیشکر


    YouTube- Naam Mera Nimoo mukkam Ludhiana - Sapan Suhane
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  4. #19
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: سنھرے دور کی سنھری یادیں

    ایسا گانا جس کےلئے یھ تھریڈ شروع کیا گیا ھے،

    بیوٹی کوئین مدھو بالا
    لتا
    فلم ناطھ
    YouTube- NAATA - zamin se aasman tak -Lata
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  5. #20
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: سنھرے دور کی سنھری یادیں

    یھ مدھو بالا کی آخری فلم ثابت ھوئی

    فلم جوالا

    مدھو بالا،سنیل دت
    لتا

    دیکھو جی آنکھوں میں دیکھو آنکھیں ھماری سپنے تمھارے

    YouTube- Dekho Ji Ankhoon Mein... (Jwala)


    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  6. #21
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: سنھرے دور کی سنھری یادیں

    لتا جی نے منا ڈے کے ساتھ بھی بہت خوبصورت گیت گائے ہیں،

    بہت خوبصورت گیت

    آجا رے آ جا مورے سجن آ
    سپنوں کی پالکی میں دھیرے دھیرے آ

    فلم جوالا
    لتا اینڈ منا ڈے
    مدھو بالا،سنیل دت
    YouTube- Last Movie Of Madhubala... (Jwala)

    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  7. #22
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: سنھرے دور کی سنھری یادیں

    مشہور کامیڈین محمود نے چند فلموں میں بطور ہیرو بھی کام کیا ھے،

    فلم قیدی نمبر ۹۱۱
    اداکار محمود،نندا
    مناڈے،لتا

    پیار بھری یھ گھٹائیں

    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  8. #23
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: سنھرے دور کی سنھری یادیں

    پرانے گانوں میں سے مجھے ذاتی طور پر چند ہی پسند ہیں۔
    جس میں سر فہرست والوں میں یہ بھی ہے

    دھیرے دھیرے چل چاند گگن میں

    YouTube- DEV ANAND DHEERE DHEERE CHAL
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  9. #24
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: سنھرے دور کی سنھری یادیں

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  10. #25
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: سنھرے دور کی سنھری یادیں

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,797
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: سنھرے دور کی سنھری یادیں

    شکریہ وش۔

    یہ نغمہ مجھے بہت پسند ہے۔
    * خسرو *

  12. #27
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: سنھرے دور کی سنھری یادیں

    کیا یہی پیار ہے

    YouTube- Kya Yehi Pyar Ha
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  13. #28
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: سنھرے دور کی سنھری یادیں

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سنھرے دور کی سنھری یادیں

    Quote Originally Posted by Wish View Post
    یہ 1980 سے پہلے کا تو نہیں لگتا
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  15. #30
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: سنھرے دور کی سنھری یادیں

    Quote Originally Posted by سخنور View Post
    یہ 1980 سے پہلے کا تو نہیں لگتا


    1981 کا ہے
    ایک سال کا ہی فرق تھا اور مجھے پسند تھا تو میں نے کر دیا۔
    کہتے ہیں تو ڈیلیٹ کر دیتی ہوں وہ بھی بغیر ناراض ہوئے یا برا مانے
    [SIGPIC][/SIGPIC]

Page 2 of 28 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •