Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 31 to 43 of 43

Thread: افسانوی مقابلے ۔ ای بک اور آئندہ پلان

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلے ۔ ای بک اور آئندہ پلان

    Quote Originally Posted by حرفِ دُعا View Post
    اشتباہ میرا مل گیا تھا نا?




    جی مل گیا ۔

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلے ۔ ای بک اور آئندہ پلان

    ای بک میں شامل کرنے کیلئے کم سے کم پندرہ افسانے شامل کرنے تھے ، ابھی یہ تعداد پوری نہیں ہوئی ھے اسلیئے مزید تین دن تک یعنی 8 تاریخ تک اگر کوئی دوست اپنا افسانہ شامل نہیں کرنا چاہتا تو یہاں بتا دیں ،اور جو ساتھی اصلاح شدہ افسانے شامل کرنا چاہتے ہیں وہ مجھے الگ سے بھیج سکتے ہیں ، دوسری صورت میں افسانے اسی شکل میں ای بک میں شامل کر دیے جائیں گے ۔

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  3. #33
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلے ۔ ای بک اور آئندہ پلان

    سس میرا افسانہ جیسا ہے اسے ویسے ہی شامل کرلیں۔
    آج کل وقت کی ذرا کمی ہے۔

    شکریہ
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  4. #34
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,455
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلے ۔ ای بک اور آئندہ پلان

    salam.....main aik afsana tu pm kar chuki hon kia main mazead send kar sakti hon.......or kab tak?

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلے ۔ ای بک اور آئندہ پلان

    Quote Originally Posted by Mrs Sam View Post
    salam.....main aik afsana tu pm kar chuki hon kia main mazead send kar sakti hon.......or kab tak?





    آپ مجھے پی ایم میں بھیج دیں ، پھر دونوں میں سے جو بہتر ہو گا اسے شامل کر لیں گے ۔

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلے ۔ ای بک اور آئندہ پلان

    السلام علیکم
    اشتباہ میں بھی دوبارہ پڑھ کر پھر پی ایم کروں گی آپ کو

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلے ۔ ای بک اور آئندہ پلان

    رفعت آپ اگر تبدیلی کرنا چاہتی ہیں تو مجھے بھیج دیں ورنہ اسی طرح سب لوگوں کے افسانے شامل کر دیے جائیں گے ، اور اب تو ڈیٹ بھی گزر چکی ھے ، اسکا مطلب یہ ہوا کہ کسی کو افسانہ شامل کرنے پہ اعتراض نہیں ہو گا ۔

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلے ۔ ای بک اور آئندہ پلان

    اوپس یہ تو میں بھول ہی گئی تھی
    آج ہی کر دوں گی ان شاءاللہ

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلے ۔ ای بک اور آئندہ پلان

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    اوپس یہ تو میں بھول ہی گئی تھی
    آج ہی کر دوں گی ان شاءاللہ





    اوکے جی ۔

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  10. #40
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلے ۔ ای بک اور آئندہ پلان

    ای بک کا کیا بنا؟





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  11. #41
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلے ۔ ای بک اور آئندہ پلان

    اس پر کام جاری ہے۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلے ۔ ای بک اور آئندہ پلان

    سوری سوری سوری
    میں پھر بھول گئی
    اشتباہ آپ ایسے ہی شامل کر لیجییے

  13. #43
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلے ۔ ای بک اور آئندہ پلان

    السلام علیکم۔

    سمارا ای بک کے متعلق ٹیم بھائی کی پوسٹ کے مطابق تو سارے ہی افسانے ای بک میں پوسٹ ہونے تھے۔۔۔ ایک بار پھر تفصیل کا جائزہ لے لیں تو اچھا ہے تاکہ بعد میں کوئی مسئلہ نا ہو۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •