Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 9 of 9 FirstFirst ... 789
Results 121 to 128 of 128

Thread: نتائج کا اعلان اور تجزیہ

  1. #121
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by ساحرہ View Post
    اشتی میرا کیا قصور ھے۔ مجہے کیوں مبارک نھیں کہا۔ میں نے تو کوئ ادھار بھی نھیں دینا ھے8)


    ہائے ہائے یہ کیا ظلم ہو گیا مجھ سے :، بس ساحرہ دیکھ لیں یہ بھی وائرس کا کمال ھے ، اتنی بار لکھ لکھ کے رکتی اور رک رک کے لکھتی ہوں کہ بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو اور پوائنٹس فرخ بھائی والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    8)

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  2. #122
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by اشتباہِ نظر View Post
    جی بلکل درست کہا ، ویسے میرے پوائنٹس ابھی تک مجھ تک نہیں پہنچے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کتنے پوائنٹس چاہیئیں ابھی بھیجتا ہوں۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  3. #123
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    فرخ بھائی پوائنٹس کے لئے بہت شکریہ۔ میں بھی یہ کہنا چاہ رہی تھی کہ میرے پاس بانٹنے کے لئے پوائنٹس موجود ہیں۔ اور ابھی آپ کو خاکہ نگاری والے مقابلے میں بھی پوائنٹس دینے ہیں تو اگر آپ پسند کریں تو میں افسانہ نگاری کے مقابلے کے پوائنٹس جو پوزیشن والے ساتھیوں میں تقسیم کئے گئے ہیں آپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دوں۔

    سمارا، وہ پوائنٹس اشتباہ کو دے دیں۔ کیونکہ خاکہ نگاری کے نتائج وہی مرتب کریں گی۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  4. #124
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    فرخ بھائی پوائنٹس کے لئے بہت شکریہ۔ میں بھی یہ کہنا چاہ رہی تھی کہ میرے پاس بانٹنے کے لئے پوائنٹس موجود ہیں۔ اور ابھی آپ کو خاکہ نگاری والے مقابلے میں بھی پوائنٹس دینے ہیں تو اگر آپ پسند کریں تو میں افسانہ نگاری کے مقابلے کے پوائنٹس جو پوزیشن والے ساتھیوں میں تقسیم کئے گئے ہیں آپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دوں۔


    بلکل کر دو ثمرہ کیونکہ پوائنٹس انتظامیہ کی طرف سے ہی دیئے جانے کا وعدہ کیا گیا تھا ۔

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  5. #125
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by سخنور View Post
    کتنے پوائنٹس چاہیئیں ابھی بھیجتا ہوں۔



    15,678

    ;d

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  6. #126
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by اشتباہِ نظر View Post
    15,678

    ;d
    ;d یہ تو پوائنٹس نہ لینے والی بات ہوئی۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  7. #127
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    آپ دونوں جلدی فیصلہ کریں کہ کس کو پوائنٹس بھیجوں، دونوں کو نہیں مل سکتے۔ ;d


    پھر تو لیڈیز فرسٹ والے اصول پہ عمل ہونا چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ;d

    ویسے مزاق برطرف افسانہ نگاری کے ونرز کو جو پوائنٹس دیئے ہیں وہ فرخ بھائی کو پہنچا دیں ۔ 200 اضافی پوائنٹس کے ساتھ ۔

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  8. #128
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    ویسے اشتباہ کو تو پوائنٹس نہیں ملنے چاہیں کیونکہ وہ انتظامیہ میں شامل ہیں اور پوائنٹس بانٹنے کی ذمہ دار ہیں۔ البتہ فرخ بھائی نے اپنی جیب سے پوائنٹس دئیے ہیں وہ انہیں واپس ملنے چاہیں۔

    فرخ بھائی، میں آپ کو پوائنٹس بھیج دیتی ہوں۔ ٹھیک ہے نا۔
    نیکی اور پوچھ پوچھ۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

Page 9 of 9 FirstFirst ... 789

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •